اور نشانیاں ہیں عقل والوں کے لئے ۔ 2+2=4 سے ثابت کروانا ہوتا تو ایمان کسے کہتے ہیں ؟ پھر تو ہر فرد مسلمان ہو تا
@imrankhan-dc7sx18 күн бұрын
Besahk Allah 1 ☝️❤️
@shaikmehatab98394 күн бұрын
Logic/ Science se khuda ko sabit nhi kar sakte Hamari auqat nhi hai usko samajhne ki Kyunki science ko banane wala bhi Allah hai
@BhatBhat-tg1sr2 күн бұрын
Bayshak ❤️🥰
@rabisiddiqui61278 сағат бұрын
Bhai logic se sabit kar sakte ha. Science lekin hum logic se khuda ki sifat ke baare bi jan saktw
@Mufasa-u7n14 күн бұрын
السلام علیکم ٹائم اور اسپیس انسان کے سمجھنے کے لئے بنائے گئے ہیں اگر میں کسی انسان کو ملنا چاہتا ہوں تو میں اسے کیسے کہوں گا کہ میں تمہیں کل یا پرسوں مل سکتا ہوں میں اگر ایک انسان کو ملنا چاہتا ہوں تو میں اسے کیسے بتاؤں گا کہ میں تمہیں ملنا چاہتا ہوں اور کب ملوں گا مثلا میں نے کسی ملک میں وزٹ کے لئے جانا ہے تو ٹکٹ کے اوپر لکھا ہوا ہے منڈے کو اپ کی فلائٹ ہے اور ٹکٹ کے اوپر یہ تو نہیں لکھ سکتے کہ بس اپ کی بس فلائٹ ہے