Рет қаралды 276
السلام علیکم ❤️👉
آج 29 رمضان ہے عمرہ ادائیگی کے بعد پہلی دفعہ مکہ زیارات کے لیئے جا رہا ہوں
حرم پاک میں ویڈیو بنانے کا موقع نہیں ملا مگر آج غار حراء کی زیارت کے لئے جا رہا ہوں ویڈیو ضرور بناؤں گا
ویڈیو پوری دیکھئے گا بہت شکریہ میرے چینل پہ آنے کا
غار حراء کی مکمل زیارت دیکھاوں گا
ناظرین میرے چینل کو آپ کی سپورٹ کی ضرورت ہے
ویڈیو پوری دیکھیں اور لائک اور سبسکرائب کردیں شکریہ