YA ALLAH PAAKPARVARDIGAAR BIBI ZEHRA S.A. KE SADQE ME SABHI AZAADAARO KO BIMARI o BALA SE NIJAAT AUR HIFAAZAT KR,TAMAAM MERHOOMEEN KO SHIFAAT E MASOOMEEN A.S. NASEEB HO . AMIN LABBAIK YA HUSAIN A.S.
@musakazimnaqvi786611 ай бұрын
جزاک الله آغا❤❤❤
@kharzonglaentreprises70108 ай бұрын
Allah Apko salamat rakhe
@mosausman758011 ай бұрын
Masha Allah
@ice-chills515311 ай бұрын
❤❤❤
@dabeerhussain92711 ай бұрын
12:00
@Rehansaeedali11 ай бұрын
اصول کافی میں امیرالمومنین سے روایت ہے کہ اے انسانو! جان لو کہ دین کا کمال یہ ہے کہ علم حاصل کرو اور اس پر عمل کرو۔ ہوشیار ہوجائو کہ علم کو طلب کرنا مال کو طلب کرنے سے واجب ہے۔ مال تو پہلے سے تقسیم ہوچکا ہے اور گارینٹیڈ بھی ہے۔ میری شمشیر اس پر گواہ ہے۔ علم کیلئے تم کو بھاگنا ہے۔ علم اہل کے پاس خزانے کیطرح رکھا ہے۔ عنوان بصری میں ہے کہ علم سیکھنے سکھانے سے نہیں آتا ہے وہ اللہ کا نور ہے جس کے دل پر اتارے۔ کامیابی چاہئے کہ اللہ کے نزدیک جو علم اس میں سے تیرے پلے میں کیا ہے۔ قرآن کو دل میں اتاریں۔ میں مال کے پیچھے جائوں اور علم خود آئیگا ایسے نہیں ہے۔ جو تمہارے نصیب میں رزق ہے وہ ملے گا کیا حلال سے لو گے یا حرام سے لوگے۔ میں کوشش کر کے خدا کے عدل اور تقسیم سے زیادہ نہیں لے پائو گے۔ ہم نے اپنے بہترین فیصلے مال کو طلب پر گذارے۔ علم کی طلب واجب ہے مال کی طلب واجب نہیں۔