محترمہ شاہدہ اختر علی نے بہت سلیقے سے مدلل گفتگو فرمائی، ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@ZainZain-bq1ur3 күн бұрын
محترمہ کی بات پر اتفاق کیا جائے اور غور کیا جائے
@ZahoorUdin-pk2wv3 күн бұрын
محترم ڈاکٹر نثار جٹ سے نے دل خوش کردیا
@Tawab-fm2ko3 күн бұрын
Molana FAZ lor Rahman Saheb zindabad
@faatehali61813 күн бұрын
مولانا فضل الرحمن صاحب کا مؤقف درست ہے یہ صرف اور صرف قوم کو مصروف رکھنے کیلئے ایک شوشہ چھوڑا گیا ہے اس سے زیادہ کچھ نہیں
@muhammadirfanahmad63092 күн бұрын
Saaallaam saallaam mollana sb saaallaam
@Ikramullah304 күн бұрын
مولانا فضل الرحمن ❤
@muhammadirfanahmad63092 күн бұрын
Mollana sb Herroooo Offf issllam hyn.
@AbdulGhafoor-e3v2 сағат бұрын
جیو مولانا صاحب
@RahetExcelКүн бұрын
مولانا فضل الرحمن کا موقف انتہائی مظبوط ہے ہم مدارس دینیا کی بقا اور خودمختاری کے لئیے مولانا فضل الرحمن کے موقف کا ساتھ دیں گے کچھ نادان سمجھ نہیں رہے کہ جو موقف اسٹیبلشمنٹی ملاوں کا ہے اس سے مدارس دینیا کی خودمختاری رفتہ رفتہ ختم تو ہونی ہے اور ہر آنے والی حکومت اپنے ذاتی مفادات کے لئیے ان کو انگلیوں پر نچائے گی ایک وقت ایسا آئے گا کہ اسٹیبلشمنٹی ملاں ختم نبوت پر بھی کھل کر بات نہیں کرسکیں گے یہی تو سازش ہے کہ مدارس کو کنٹرول کرو پھر جیسے چاہے ہم بیرونی آقاؤں کی خواہشات پر جو مرضی قانون سازی کریں کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی جب آزادی سے غلامی میں آتے ہیں تو غلام کو مالک کی ہربات مانا ہوتی ہے
@sayedtariqbukharybukhary33773 күн бұрын
مسلم لیگ ن کا نمائندہ کہ رہا ٹیکنیکل مسئلہ ہے تو ایسا کہنے والوں کو ٹیکنیکل طریقے سے ہی مولانا فضل الرحمان صاحب کر رہےہیں بلکل بجا
@AsaanEducation2 күн бұрын
Let's come and learn.
@Imranullah-cj5qt2 күн бұрын
صدرٍ مملکت ملک میں خانہ جنگی لانا چاہتی ہے اور یہ ایران کی پالیسی ہے جس پر حکومت عمل پیرا ہے پختونخوا اور بلوچستان میں جے یو آئی کی بڑی اکثریت ہے حکومت دیوبندیوں کی اسلامی تعلیمات پر پابندی لگانا چاہتی ہے جو کہ خانہ جنگی کی طرف بڑا قدم ہو گا
@mahmoodsiddiqui5543 күн бұрын
" ہمیں ۔۔۔۔۔ وعدہ بھی کیا گیا ۔۔۔۔۔۔"۔۔۔۔۔ اس بات کا اقرار ۔۔۔۔۔ کہ ہم نے ۔۔۔۔ اپوزیشن کو ۔۔۔۔ دھوکہ دیا۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔ چھبیسویں ترمیم ۔۔۔۔ کو پاس ۔۔۔۔ کرانے کی ۔۔۔۔ قیمت ۔۔۔۔ طے کی ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ اپنے ووٹوں کو ۔۔۔۔ بیچا ۔۔۔۔۔۔؟۔۔۔۔
@mahmoodsiddiqui5543 күн бұрын
" ہم نے ۔۔۔۔ اپری شی ایٹ۔۔۔۔۔۔ کیا ۔۔۔۔۔ یعنی ہم نے ۔۔۔۔ مولانا ۔۔۔۔۔ کو پہچانا ۔۔۔ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ صریحی دھوکہ ۔۔۔ کھایا ۔۔۔۔۔؟۔۔۔۔ اور ۔۔۔ پھر ۔۔۔ دھوکا ۔۔۔ کھائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔
@muhammadirfanahmad63092 күн бұрын
Mollana tu mollana hyn.
@LalaShabbir-c5q2 сағат бұрын
Kia masjad madrese k beche qomi dahare main kion inter nhi ho sakte janvon tahafzat kia hin moqalma kere tashree kere is out of law kia hie
@hussainamjad94434 күн бұрын
دینی مدارس کی رجسٹریشن : مدارس میں جدید علوم کی تراویج بہت اہم - تاکہ اشتعال انگیزی اور جہالت ختم ہو سکے -2019 میں قانون سازی کے تحت وفاقی وزارت تعلیم کے تحت مسودہ منظور ہو چکا ہے ۔ لیکن مولانا صاحب مدارس کی رجسٹریشن کو اسلامی مدارس کے بل کے تحت اوقاف کے محکمہ کے سپرد کروانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔