Madaris Registration! Karray Sawalat | Mufti Tariq Masood Speeches 🕋

  Рет қаралды 64,577

Mufti Tariq Masood Speeches

Mufti Tariq Masood Speeches

Күн бұрын

Пікірлер: 1 600
@mrs.masroor8476
@mrs.masroor8476 8 сағат бұрын
Podcast Highlights ✨✨✨✨✨ 1:42 Khutba 1:48 Mufti Tariq Masood sb Introduction 2:16 Guest Introduction : Mufti Abdul Raheem Assistant n Jamiatur Rasheed Representative 3:45 Purpose of This Podcast? 6:04 Jamiatur Rasheed Pr Darbari Mulla ka Ilzam + Molana Fazal ur Rehman Madaris Registration Bill K Khalaf, Mufti Abdul Raheem sb ny Controversy Kiyun Phailai? 11:06 03 Aetrazat 13:00 Madaris k Foreign Students K Bank Accounts Aor Visa Ka Masla? 15:09 Hakumat Pr Ilzam Braye Ilzam 18:43 Sab Ulama ny Molana Fazal ur Rehman Ka Wzarat e Dakhla wala Agreement Kiyun Tasleem Kiya? 25:05 Jamiatur Rasheed Ki Koshish Molana Fazal ur Rehman, unky Bhai Aor Wuzra e Taaleem Se Contact Ki? 28:51 Madaris 2019 Agreement ki Hasiyat Aik Paper ki ? Is Pr Controversy Kiyun? 30:47 Government Ny Is Nayay Bill Ko Kiyun Pass Kiya? 34:26 Ehtajaj K Laaiq? 36:47 Clarification About Tahir Ashrafi 39:26 Mufti Taqi Usmani sb Opinion? 42:37 Mufti Taqi Usmani sb Ka Nawasa : Jamiatur Rasheed mn Talib Ilm 43:10 Molana Fazal ur Rehman Se Ikhtalaf? 44:06 Agar Madaris ka Wzarat e Taaleem mn Jana Itna Bura tha To Sab ny Sign Kiyun Kiyay? 45:48 Madaris K Wzarat e Dakhla mn Jany k Khatrat? 49:19 Jamiatur Rasheed Kiyun Wzarat e Dakhla mn Nhi Ja Raha? 50:25 Madaris K Wzarat e Taaleem mn Aany k Nuqsan Aor Faiday? 56:41 Summary 57:56 Jamiatur Rasheed, Ahsan ul Fatawa Jild 8, Mufti Rasheed Ahmed sb Ki Tehreer K Ulat Kaam Kr Raha Hai? 1:00:25 Mufti Abdul Raheem sb Ki Shakhsiyat Pr Establishment Se Taaluqat K Aetraz Ka Jawab! 1:03:50 Molana Fazal ur Rehman Ko Mufti Abdul Raheem sb K Bary mn Aisy Alfaaz Ka Jawab 1:07:52 Amazing Personality of Mufti Abdul Raheem sb dm 1:13:12 Jamiatur Rasheed mn Siyasat Ka Dakhal Nhi Hoga + Riyasat Se Murad 🇵🇰 Hai, By Mufti Abdul Raheem sb dm 1:14:47 Solution OF This Controversy?
@KhalilurrehmanKhalil-h8p
@KhalilurrehmanKhalil-h8p 5 сағат бұрын
مفتی صاحب اب انصاف کا تقاضا ہے کہ آپ ایک پوڈ کاسٹ وفاق المدارس کے کسی ذمہ دار شخصیت کا بھی کرلیں جزاک اللہ خیرا کثیرا
@huzaifamemon4434
@huzaifamemon4434 3 сағат бұрын
Ye tou samne bhi Inka hi Banda betha ha
@huzaifamemon4434
@huzaifamemon4434 3 сағат бұрын
Bahi parlent Mai kia Gand chal rhaa ha .aap logo ko nai pata
@IslamicWorld2.7
@IslamicWorld2.7 2 сағат бұрын
السلام عليكم و ورحمتہ للہ و برکاتہ حضرت امید کرتا ہوں آپ خیر و عافیت سے ہوں گے حضرت اس پوڈ کاسٹ کو سننے کے بعد جہاں بہت سی معلومات میں اضافہ ہوا ہے وہیں چند سوالات نے ذہن کو گھیر لیا ہے سوال نمبر 1 : مولانا عثمان صاحب بار بار کہہ رہے ہیں وزارت تعلیم میں 18 ہزار مدرسہ رجسٹر ہیں غیر ملکی طلباء ہیں ان کے ویزہ پراسیس کا معاملہ ہے وغیرہ وغیرہ اگر وزارت داخلہ میں جائیں گے تو یہ سب زیرو پر آ جائیں گے میرا سوال یہ ہے کہ کیا گورنمنٹ جب راتوں رات 1 یا 2 گھنٹوں میں کئی سو سو بل پاس کر سکتی ہے راتوں رات عدالتیں کھلوا کر بہت سے فیصلے ہوسکتے ہیں تو کیا حکومت آپ حضرات کے لیے ایسا بل پاس نہیں کر سکتی کہ جتنے مدارس کے معاملات وزارت تعلیم کے تحت اندراج ہیں ان سب کو اس بل کے منظور ہونے کے بعد وزارت داخلہ کے حوالہ کر دیا جائے اور ان 18 ہزار مدرسوں اور غیر ملکی طلباء وغیرہ وغیرہ کی تمام فیور تمام معاملات کو وزارت داخلہ کے تحت برقرار رکھا جائے... حکومت کے لیے کبھی کوئی کام مشکل ہوا ہے؟ سوال نمبر 2 : جب مولانا فضل الرحمن صاحب فرما رہے ہیں کہ وہ معاہدہ صرف ایک کاغذ کے ٹکڑے کی حیثیت رکھتا ہے اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ اس معاہدے کو قانونی شکل نہیں دی گئی تھی تو جب یہ صرف ایک کاغذی معاہدہ ہوا تھا پھر آپ سب کیسے وزارت تعلیم کے ساتھ رجسٹر ہوگئے؟ سوال نمبر 3 : مولانا عثمان صاحب فرما رہے ہیں کہ ابھی دو سال پہلے اس وزارت تعلیم کے نظام سے پہلے اپنے جامعۃ الرشید کا ذیلی ادارہ سوسائٹی ایکٹ کے تحت رجسٹر کروایا ہے تھوڑا سا آگے جا کر کہہ رہے ہیں ہم پچھلے تین چار سالوں سے وزارت تعلیم میں ہیں تو سوال یہ بنتا ہے کہ وہ آپ کا ذیلی ادارہ ہے تو پھر وہ سوسائٹی ایکٹ کے تحت اور آپ وزارت تعلیم کے تحت کیسے؟ معاملے سے ہٹ کر حضرت آخر میں ایک سوال یہ بھی کہ آپ فرما رہے ہیں کہ چار چار ماہ کی تنخواہیں نہیں ملی کیوں کہ مالی حالات نہیں ٹھیک تو پھر جو اساتذہ کو گھر عنایت کیے گئے ہیں وہ کیسے؟ باقی آپ سمیت سب حضرات الحمدللہ ہمارے بڑے اور قابلِ احترام ہیں اور اللّٰہ پاک جلد از جلد کوئی اجتماعیت کی سبیل پیدا فرما دیں. آمین ثم آمین یا رب العالمین محمد ارسلان چنیوٹی
@nasiriqbal3174
@nasiriqbal3174 2 сағат бұрын
مولانا فضل الرحمان صاحب کا پوڈ کاسٹ بھی ہونا چاہیے مفتی صاحب آپ سے درخواست ہے
@muhammadyahya8027
@muhammadyahya8027 8 сағат бұрын
مولانا فضل الرحمن صاحب اور مفتی عبد الرحیم صاحب دونوں ہمارے سروں کے تاج ہیں
@MuhammadHasnain111-y5q
@MuhammadHasnain111-y5q 6 сағат бұрын
💕💕💕💕
@AbdullahKhan-ks5ky
@AbdullahKhan-ks5ky 5 сағат бұрын
Well said brother ❤❤
@aftabshaukat9407
@aftabshaukat9407 Сағат бұрын
@AmeerHamza-z1o
@AmeerHamza-z1o 6 сағат бұрын
مولانا فضل الرحمٰن درست فرما رہے ہیں مفتی تقی عثمانی صاحب ایک بہت بڑی دلیل ہے
@MohammadSaad_Real
@MohammadSaad_Real 2 сағат бұрын
Mufti Tariq Masood Sb (Not Molana Fazul Ur Rehman Sb)
@abduljabar8380
@abduljabar8380 9 сағат бұрын
مولانا فضل الرحمن صاحب کا موقف بالکل درست ہے جی
@HabibUrRahman-sr2wn
@HabibUrRahman-sr2wn 4 сағат бұрын
Bhai dono ka moqaf theek he molana fazal ur rehman sb se aik choti khaata ye hui he k bill pass krty waqt 10 madaras board jo wifaq k sath nahi he unko ko apny sath raye me nahi lia aur dusri bat ye k us me aik point ye likha he k sb madaras ko wazarat e dakhila k sath register hona he ye ghalat he jo jis k sath register he ya hona chahta he unko hony dy aur chalny de sab pe apni raye thopi nahi jaa sakti...baqi jo molana sb ka point he wazarat e taleem k sath register na hony ki wo b bilkul drust aur theek he...
@servantofallah9425
@servantofallah9425 3 сағат бұрын
Ye chuti ghalti ha ? Pata ni bari ghalte apke nazar ma kya ha 2 bar bill khufya pass karwana. Pir jhoot kehna ke ap ko es bill se koi farq ni parega jab ke farq parega. Pir shor machane pe ghalez zaban Shahid bari ghalte zina hoge ya shahid ap kahoge ghalte se shalwar utar gae@@HabibUrRahman-sr2wn
@AmeerHamza-z1o
@AmeerHamza-z1o 6 сағат бұрын
مفتی تقی عثمانی جہاں کھڑے ہوں گے ہمیں وہی کھڑے ہونا چاہیے
@syeddaniyal5798
@syeddaniyal5798 4 сағат бұрын
Q MTU ko raziallahu anhum Mila hua hai kaay... Qabar ke pujari or aap me Kay fark hai ye sochiye.... Sorry agar bura lage to😢
@sadaqathussain5109
@sadaqathussain5109 8 сағат бұрын
مولانا فضل الرحمن زندہ آباد مفتی طارق مسعود زندہ آباد
@HasanMk-n3c
@HasanMk-n3c 5 сағат бұрын
مولانا فضل الرحمان صاحب حق پر ہیں ہم مولانا صاحب کے ساتھ ہیں
@ThisTeach
@ThisTeach 8 сағат бұрын
مولانا فضل الرحمن صاحب کا موقف بالکل درست ہے جی 💖💖💖💖
@UsmanGhani-sq8rx
@UsmanGhani-sq8rx 5 сағат бұрын
اللّه جامعتہ رشید والوں کو ھدایت دے مولانا فضل الرحمٰن زندہ باد ❤
@realbirds7860
@realbirds7860 8 сағат бұрын
مولانا فضل الرحمٰن زیرک سیاستدان ہیں...وہ ماضی حال مستقبل کو مدنظر رکھ کر فیصلہ کرتے ہیں... ہم مولانا صاحب کے ساتھ ہیں...
@syeddaniyal5798
@syeddaniyal5798 4 сағат бұрын
Haan jaise PTI ko girane ke liye Kiya thaa hai naa... Or fir next election me sit nahi jiti to wahi government ke khilaf hogaya.... Bro think about it pujari mat banao kalma Allah -rasool ka pado kisi siyasat daan ka nahi
@bestkhan545
@bestkhan545 3 сағат бұрын
اگر زیرك ہیں تو پھر لال مسجد کے وقت سیاست کہاں تھی 450 ڈرون حملے مداریس پر ہوے اس وقت سیاست کہاں تھی؟؟
@ataulmominaarfi1929
@ataulmominaarfi1929 2 сағат бұрын
یہ الزام تو سراسر گھٹیا ہے کہ لال مسجد کے وقت خاموش رہے۔۔۔ان کی باقاعدہ تقریر ہے۔۔۔اسمبلئ میں۔۔۔۔اور عمران خان تو قبر کو سجدہ کرتا تھا ۔۔۔تو کیا اس کی حکومت چلنے دیتے
@SolimanKhan-ue4cf
@SolimanKhan-ue4cf 34 минут бұрын
اپ غلط فہمی میی پڑی ہے. فضل رحمان غلط ہوسکتا ہے
@AbdulAhad-ul8vm
@AbdulAhad-ul8vm 5 сағат бұрын
مفتی صاحب یک طرفہ پروگرام نامنظور ۔
@AdeeburRehman761
@AdeeburRehman761 7 сағат бұрын
ہم جمہور علماء کے ساتھ ہیں ہم وفاق المدارس العربیہ پاکستان اور مولانا فضل الرحمان کے مؤقف کی تائید کرتے ہیں
@BarkatKhanMangaliya-g8i
@BarkatKhanMangaliya-g8i 6 сағат бұрын
پاکستان کے سارے علماء کو مولانا فضل الرحمن صاحب کا ساتھ دینا چاہیےme India se
@farmanullah2849
@farmanullah2849 8 сағат бұрын
مفتی رشید احمد گنگوہی کا ارشاد ہے جب اہل حق میں اختلاف ہو جائے تو حق اس طرف ہو گا جہاں اہل اللہ کی کثرت ہو اب آپ خود فیصلہ کر لیں
@MuhammadSaleem-le9lq
@MuhammadSaleem-le9lq 6 сағат бұрын
کمنٹ دیکھ کر معلوم ہواکہ اکثریت نے فوڈکاسٹ پوری دیکھی نھی سنی نھی اور ف زندہ اباد کے نعرے لگانا یہ شخصیت پرستی ہے جو کھلا کھلم شرک ہے
@farmanullah2849
@farmanullah2849 5 сағат бұрын
اگر جو علماء وزارت تعلیم کے تحت جانا چاہتے ہیں ان کو کسی نے نہیں روکا جو پریس کانفرنس طاہر اشرفی نے کی اور مولانا کے مقابلے میں لاکھوں طلباء کے نکلنے کی دھمکی دی اور بغل میں مفتی عبد الرحیم بیٹھے تھے اس پر بھی روشنی ڈالیں ​@@MuhammadSaleem-le9lq
@abdulwahabkhalid6613
@abdulwahabkhalid6613 4 сағат бұрын
بھائی الحمدللہ پوری سنی اور ہوش و حواس سے سنی۔۔۔ اور رہی بات ف زندہ باد کے نعروں کی تو انشاء اللّہ وہ تو ہر سو گونجیں گے اور شخصیت پرستی کوئی اہل حق نہیں کرتا یہ تو اہل دل لوگوں کی مولانا سے اور مولانا کی اسلام سے محبت ہے۔۔۔
@farmanullah2849
@farmanullah2849 4 сағат бұрын
@@MuhammadSaleem-le9lq جمعیت علمائے اسلام کے نعرے شخصیت پرستی نہیں بلکہ اہل حق علماء کی رائے پر اعتماد ہے اور فضل الرحمان صاحب اس جماعت کا امیر اور ترجمان ہے
@syeddaniyal5798
@syeddaniyal5798 4 сағат бұрын
​@@abdulwahabkhalid6613 bhai fir wo molana se ye bhi puch lijiye ke jo ilzammat aap ne imran Khan par lagaye the us ka Kay saboot haai?? I India Fazlur Rahaman ko Diesel ke siwa kuch nahi bolte... Or uska reason aap samjh nahi sakenge
@farooqderwy3671
@farooqderwy3671 6 сағат бұрын
مولانا فضل الرحمان صاحب حق پر ہیں ہم ہر قدم پر مولانا کے ساتھ ہیں
@sayyidshaoib
@sayyidshaoib 8 сағат бұрын
مفتی صاحب آپ نے اب ایک طرف بات سنی اب آپ کو چاہئے کہ مولانا کا انٹرویو کرلے تو پھر سب کچھ کلیئر ہو جائے گا۔۔❤
@sm.designer9442
@sm.designer9442 7 сағат бұрын
بلکل پوائنٹ ہے آپکی 👌👍
@muftisahibfans
@muftisahibfans 6 сағат бұрын
Donon atraf k nomaindon kob tha kr Len Interview..
@hafizsaab837
@hafizsaab837 5 сағат бұрын
اللہ سبحانہ وتعالی ہم سب کو اخلاص عطا فرمائیں۔۔۔ اس موضوع پر Podcast نہیں بنتا تھا،بلکہ Talkshow ہونا چاہئیے تھا جس میں دونوں طرف کے نمائیندے آمنے سامنے بیٹھ کر سچ اور جھوٹ کو واضح کر سکتے۔۔۔ یہ Podcast مزید فتنوں کا سبب بنے گا،کیونکہ بدقسمتی سے ہماری عوام کا شعور ابھی تک لڑکپن کی عمر میں بھاگ دوڑ رہا ہے
@HaroonMushtaq-pq2zx
@HaroonMushtaq-pq2zx Сағат бұрын
بالکل مولانا فضل الرحمان صاحب یا مولانا حنیف جالندھری صاحب کا بھی پوڈ کاسٹ ہو تا کہ دونوں سائیڈ کے دلائل آ جائے ۔۔ ہمیں صرف ایک طرف کی بات نہیں سنی چاہئے ۔
@muftihabibullahqasmi
@muftihabibullahqasmi 6 сағат бұрын
حضرت مولانا فضل الرحمان حفظہ اللہ اور شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ کا ساتھ سارے علمائے پاکستان کو دینا چاہیے حبیب اللہ انڈیا India 🇮🇳
@khuzemasaad927
@khuzemasaad927 4 сағат бұрын
بھارت میں مدارس کا کیا معاملہ ہے یہاں بیان کردیں وہاں مدارس کس سے منسلک ہیں؟
@touseeqahmedbudhaii4946
@touseeqahmedbudhaii4946 3 сағат бұрын
بلکل مولانا فضل الرحمٰن صاحب ہی وہ مرد قلندر ہیں جسنے ہر وقت اہل مدارس اور مدارس کو در پیش مسائل کو خوش اسلوبی سے حل کیا ہے
@SadiaHabib-pw9zp
@SadiaHabib-pw9zp 8 сағат бұрын
مولانا فضل الرحمان اپ کو اس وقت بھی سمجھاتے رہے جب اپ ایک نیا تعلیمی بورڈ بنانے جارہے تھے بے شک مولانا فضل الرحمن صاحب اس وقت بھی سچے تھے اور اج بھی سچے ہیں اور حق پر کھڑے ہیں
@AijazAhmed1417
@AijazAhmed1417 6 сағат бұрын
اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ جمعیت علماء اسلام مدارس واہل مدراس کی سب سے زیادہ توانا آواز اور سب بڑی محافظ جماعت ہے اور مدارس رجسٹریشن کے معاملے میں پاکستان کے اکثر علماء حق بلخصوص شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب جمعیت علماء اسلام اور قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے ساتھ ہیں، لیکن علماء حق کے آپس میں اختلافات ہمیشہ سے رہے ہیں علماء حق میں اختلافات بھی رحمت ہوتے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور مفتی عبد الرحیم صاحب دانوں اہل حق ہیں، علماء دین کے آپسی اختلافات کی وجہ سے عام عوام کو اخلاق کے دائرے سے باہر نہیں نکلنا چاہیے، ہمیں علماء حق کی قدر کرنی چاہیے۔
@currentaffairs8969
@currentaffairs8969 6 сағат бұрын
Bas halwa khour ha ya Molana sahab fazal ur rehman
@ShaibkhanKhan-c2f
@ShaibkhanKhan-c2f 4 сағат бұрын
مولانا فضل الرحمن پرویز مشرف کے بعد کافی پٹڑی سے اتر گے ہیں
@IhsanUllah-v3w
@IhsanUllah-v3w 6 сағат бұрын
مولانا فضل الرحمٰن صاحب حقیقتی معنوں میں مدرسوں کا ترجمان ہیں ہم مولانا کے ساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہینگے
@javedabbasi-113
@javedabbasi-113 7 сағат бұрын
مولانا فضل الرحمن زندہ آباد ❤
@Islamicplatform404
@Islamicplatform404 4 сағат бұрын
ہر معاملے میں راۓونڈ والے ماشاء اللہ بہترین ہیں ۔
@hussainhussain9935
@hussainhussain9935 9 сағат бұрын
ماشااللہ مفتی صاحب بہت ساری غلط فہمیاں دور ہو گئی اللہ علماء کو اتحاد اور اتفاق نصیب فرمائے جزاک اللہ خیر❤
@mohammadadilshaikh6566
@mohammadadilshaikh6566 7 сағат бұрын
یہ پروگرام تو یک طرفہ لگتا ھے کیونکہ اس میں تو مولانا فضل الرحمان کا نمائندہ نہیں ھے۔ خیر میرے خیال میں اس سب کا مقصد صرف ایک ھے مدارس کو کنٹرول کرنا یہ تو واضح ھے اور یہ حکومت کی پالیسی نہیں ھے بلکہ حکومت جن کی غلام ھے اور وہ جن کے غلام ھیں یعنی کفار ۔ یہ کفار کی پالیسی ھے۔
@muftisahibfans
@muftisahibfans 6 сағат бұрын
Bhai is me dono trf k bde nomainde Jo e chahye the na k aik trf k....
@DS.SALAR302
@DS.SALAR302 5 сағат бұрын
Atne jaldi na kar bhia
@MuhammadUmer-tx7di
@MuhammadUmer-tx7di 5 сағат бұрын
❤❤❤
@tanveerelahi
@tanveerelahi 29 минут бұрын
مفتی عبد الواحد صاحب مولانا فضل الرحمن کی طرف سے نمائندہ ہونے چاہیں 😂
@AbdulAhad-ul8vm
@AbdulAhad-ul8vm 6 сағат бұрын
مولانا فضل الرحمان صاحب اہل حق کا نمائندہ ہے ۔ وہ ہمارا قائد ہے وہ ہمارا نمائندہ ہے
@AyeshRJ
@AyeshRJ 4 сағат бұрын
جب اھل حق میں اختلاف ہوجائے تو حق اس طرف ہوگا جہاں اھل اللہ کی کثرت ہوگی❤
@mrs.masroor8476
@mrs.masroor8476 9 сағат бұрын
Big Hand For Mufti sb to do this Outstanding Podcast in Gentle Manner. Appreciated a lot this Effort in Madaris Issue.
@crickethub8310
@crickethub8310 8 сағат бұрын
Ye poora matter hai kia ? I'm not aware of this because mai india se hun mufti sahab ka follower
@MohammadYaser-h6x
@MohammadYaser-h6x 6 сағат бұрын
Ye bill sirf or sirf d chowk pr jo hua usse dhyan hatane ke liye h ki jwab na dena pde ki goli kyu chalai
@ABDULHASEEB-r9h
@ABDULHASEEB-r9h 5 сағат бұрын
​@@MohammadYaser-h6xchal nikal yahan see Ham kis hal my Hy aor tum kya keh Rahay ho Tum logon ne pehlay bhi Kaye jalsay aor torh porh ke , kya jahnde garh diye batao Zara Har Jaga aajaty ho Pak army and ulama Zindabad BAQI Sab dushman e Pakistan murda bad
@yooshatarique019
@yooshatarique019 3 сағат бұрын
​@@crickethub8310 same here
@LoveGaza
@LoveGaza 6 сағат бұрын
جزاک اللہ، بہت ساری باتیں واضح ہوئیں اس پوڈ کاسٹ سے۔ اللہ ہمارے ملک اور دین کی حفاظت فرمائیں۔ آمین
@ahyankhan3839
@ahyankhan3839 7 сағат бұрын
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب زندہ آباد انکے مقابلے میں کسی سرکاری درباری کی کوئی اہمیت نہیں
@AbdulAhad-ul8vm
@AbdulAhad-ul8vm 6 сағат бұрын
ہم وفاق المدارس کے ساتھ ہیں۔ ہم سرکاری اور درباری علماء کو مردہ باد کہتے ہیں۔
@muhammadahsan1627
@muhammadahsan1627 7 сағат бұрын
مولانا فضل الرحمن صاحب کا موقف بالکل درست ہے
@muktishaukin-yp6gn
@muktishaukin-yp6gn 6 сағат бұрын
مولانا فضل الرحمٰن صاحب زندہ آباد مفتی عبدالواحد قریشی زند آباد
@jameelrehman1324
@jameelrehman1324 8 сағат бұрын
فیٹف کی نمائندگی آپ سب کو بہت مبارک ہو
@MakhdoomNooh3
@MakhdoomNooh3 6 сағат бұрын
مفتی فضل الرحمن صاحب کا موقف بلکل درست ہے ❤️
@KakiAgha-e3j
@KakiAgha-e3j 8 сағат бұрын
مفتی صاحب۔ یہ۔ سیدھا سادہ بات ھے۔ یہ لوگ اس وقت تک۔ کچھ نہیں بول رھے تھے جب زرداری نے انکار کردیا اس کے بعد یہ لوگ بولنے لگے
@muftisahibfans
@muftisahibfans 6 сағат бұрын
🤔🤔🤔
@ShamsiJanan-qg2wb
@ShamsiJanan-qg2wb 3 сағат бұрын
Point
@shahkhusro9381
@shahkhusro9381 5 сағат бұрын
مولانا فضل الرحمن صاحب کا موقف بالکل درست ہے جی
@QariZiaurRahman-y1n
@QariZiaurRahman-y1n 8 сағат бұрын
اسلام علیکم حضرت مفتی طارق مسعود صاحب آپ جمیعت علمائے اسلام کے بندے کا بھی انٹرویو کرے تاکہ دونوں کا مؤقف سامنے آسکے شکریہ
@AbdUrRehmanHaris-zn4qu
@AbdUrRehmanHaris-zn4qu 3 сағат бұрын
بھائی مسئلہ صرف جمیعت کا نہیں ہے اتحاد تنظیمات المدارس کا صائب نمائندہ ہونا چاہیے تھا
@touseeqahmedbudhaii4946
@touseeqahmedbudhaii4946 4 сағат бұрын
میں سکول کا پڑا ہوا ہوں لیکن اس معاملے میں ہم قائد جمعیت کے ساتھ ہیں
@AbdulAhad-ul8vm
@AbdulAhad-ul8vm 5 сағат бұрын
مفتی صاحب ایک طرفہ پروگرام نامنظور نامنظور نامنظور
@AbdulAhad-ul8vm
@AbdulAhad-ul8vm 5 сағат бұрын
اک طرفہ پروگرام نامنظور ہے۔
@AbdulAhad-ul8vm
@AbdulAhad-ul8vm 6 сағат бұрын
کاش کے مفتی عبد الواحد قریشی صاحب کو بھی بلاتے۔
@Yuureeŕrfff
@Yuureeŕrfff 2 сағат бұрын
Maazrat ke saath hum sub Moulana Fazlur Rahman ke saath hayn.. JazakAllah
@Roomikhan332
@Roomikhan332 8 сағат бұрын
مفتی تقی عثمانی صاحب سے اپ زیادہ بہتر جانتے ہو ۔۔۔اللہ آپ لوگوں کو ہدایت دے
@saherkamboh7728
@saherkamboh7728 35 минут бұрын
Inho ny kaha h k wo behtar janty hen? Allah apko hidayat dy. Ameen
@AbdulAhad-ul8vm
@AbdulAhad-ul8vm 5 сағат бұрын
مفتی صاحب یک طرفہ پروگرام نامنظور
@abdulsattar7919
@abdulsattar7919 7 сағат бұрын
مفتی صاحب۔۔۔اب اپ ایک پوڈ کاسٹ تنظیمات مدارس کے نمائندہ کا بھی انٹرویو کرلیں
@MuhammadAwais-j7c
@MuhammadAwais-j7c 5 сағат бұрын
ہم اپنے بڑوں پر آنکھیں بند کر کے اعتماد کرتے ہیں الحمد لله ۔ قائد جمیعت قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب اور شیخ الاسلام حضرت مولانا تقی عثمانی صاحب پر
@Afazal-f1g
@Afazal-f1g 7 сағат бұрын
کاش مفتی عبدالواحد بھی سامنے ہوتے 47:31
@mohammadadilshaikh6566
@mohammadadilshaikh6566 7 сағат бұрын
Agreed 💯
@mohammadadilshaikh6566
@mohammadadilshaikh6566 7 сағат бұрын
یہ پروگرام تو یک طرفہ لگتا ھے کیونکہ اس میں تو مولانا فضل الرحمان کا نمائندہ نہیں ھے۔ خیر میرے خیال میں اس سب کا مقصد صرف ایک ھے مدارس کو کنٹرول کرنا یہ تو واضح ھے اور یہ حکومت کی پالیسی نہیں ھے بلکہ حکومت جن کی غلام ھے اور وہ جن کے غلام ھیں یعنی کفار ۔ یہ کفار کی پالیسی ھے۔
@ranaumar6681
@ranaumar6681 6 сағат бұрын
Yes 👍
@yasirzia9580
@yasirzia9580 6 сағат бұрын
*جے ٹی آر میڈیا یعنی جامعۃ الرشید میڈیا کی چالاکیاں اور جمعیت کے سادہ لوح کارکنان* جامعۃ الرشید والوں نے مفتی طارق مسعود صاحب کا ٹریلر جاری کردیا جس میں وہ فرما رہے تھے کہ، *میں جامعۃ الرشید کو چھوڑ دوں گا مفتی عبدالرحیم کو چھوڑ دوں گا پوری قوم پاگل تو نہیں یا تو مجھے قائل کرو میں جمہور علماء کے خلاف نہیں جاؤں گا،* اس کلپ کو دیکھتے ہی دیکھتے سادہ گل کارکنان نے خوب وائرل کیا اور مفتی طارق مسعود کی مدح سرائی شروع کردی کہ زندہ باد نَر ملاں ہے جس نے حق کا ساتھ دیا حقیقت یہ ہیکہ جب کوئی فلم ریلیز ہو تو اس سے قبل اس فلم کا ٹریلر دکھایا جاتا ہے بلکل جامعۃ الرشید والوں نے ٹریلر کافی دلچسپ وائرل کر کہ جمعیت علماء اسلام کے سادہ لوح کارکنان کو مامو بنانے کی کوشش کی ۔ *لیکن ان بنارسی ٹھگوں کو یاد رکھنا چاہئے کہ آپ کے ٹوپی ڈراموں سے نہ مدارس رجسٹریشن بل سے توجہ ہٹے گی نہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا مؤقف کمزور ہوگا،💪* پھر بھی اگر کسی دوست کو تشفی نہ ہو تو مفتی طارق مسعود صاحب کے پیج پر وہ لائیو چل رہا ہیں اور مفتی عبد الرحیم صاحب کو کنفرم جنتی ثابت کرنے میں مفتی طارق مسعود صاحب بیسوں انگلیوں کا زور لگا رہے ہیں!
@khangul1566
@khangul1566 5 сағат бұрын
Pehli dafa mufti sab ki haqeeqat b samne hoi
@MujahidAli-zk2jk
@MujahidAli-zk2jk 5 сағат бұрын
ہم مولانا فضل الرحمن کے ساتھ کھڑے ہیں انشاءللہ ❤❤❤
@Alihaider-p1n6e
@Alihaider-p1n6e 9 сағат бұрын
ہم نے تحقیق کرکے مفتی طارق مسعود صاحب کو اپنا رہبر مانا ہے اور اعتماد کیا ہے لہذا ہم مفتی طارق مسعود صاحب کے ساتھ ہیں اور رہینگے انشاء اللہ ❤❤
@BilluDon420
@BilluDon420 9 сағат бұрын
follow zinda ko nahi kia jata - abdullah bin masud r.a
@juifanpage
@juifanpage 8 сағат бұрын
Maulana Fazl ur Rehman shb zindabad ❤️❤️❤️❤️❤️
@juifanpage
@juifanpage 8 сағат бұрын
Hmra leader maulana Fazl ur Rehman shb ❤️❤️❤️❤️
@AdeezKhan
@AdeezKhan 8 сағат бұрын
ایسے معاملات میں حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کا ساتھ دینا چاہیے
@تقاریر_خطابت_سیکھیں
@تقاریر_خطابت_سیکھیں 8 сағат бұрын
مفتی صاحب مولانا عثمان صاحب کی اکثر باتوں میں تضاد ہیں ان کو بھی پکڑیں
@AijazAhmed1417
@AijazAhmed1417 8 сағат бұрын
اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ جمعیت علماء اسلام مدارس واہل مدراس کی سب سے زیادہ توانا آواز اور سب بڑی محافظ جماعت ہے اور مدارس رجسٹریشن کے معاملے میں پاکستان کے اکثر علماء حق بلخصوص شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب جمعیت علماء اسلام اور قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے ساتھ ہیں، لیکن علماء حق کے آپس میں اختلافات ہمیشہ سے رہے ہیں علماء حق میں اختلافات بھی رحمت ہوتے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور مفتی عبد الرحیم صاحب دانوں اہل حق ہیں، علماء دین کے آپسی اختلافات کی وجہ سے عام عوام کو اخلاق کے دائرے سے باہر نہیں نکلنا چاہیے، ہمیں علماء حق کی قدر کرنی چاہیے۔
@abdulwahabkhalid6613
@abdulwahabkhalid6613 3 сағат бұрын
بہت خوب
@qasimtayyab313
@qasimtayyab313 4 сағат бұрын
مفتی طارق مسعود صاحب نے بڑی تگڑی مائنڈ گیم کھیلی ہے اور سوالات اور جوابات سارے پہلے سے ہی طے شدہ تھے
@AyeshaFarooq-ym4nn
@AyeshaFarooq-ym4nn 7 сағат бұрын
دونوں ہی ہمارے اکابر ہیں 😢 یا اللہ ان کو ملادے
@fiazahmad5572
@fiazahmad5572 6 сағат бұрын
آمین ثم آمین یارب العالمین 🎉❤🎉
@ZainZain-bq1ur
@ZainZain-bq1ur 6 сағат бұрын
مدارس کا ترجمان ❤ قائد فضل الرحمان
@mohammedmuaazahmedkhan1442
@mohammedmuaazahmedkhan1442 8 сағат бұрын
مفتی طارق مسعود صاحب آپ سے ایک درخواست ہے کہ مفتی عبدالواحد قریشی صاحب کو بھی اس سلسلے میں دعوت دیں اس بارے میں گفتگو کرنے کے لیے تاکہ وزن اور دو طرفہ درست بات ہوسکے امید کہ آپ اس طرف توجہ دیں گے
@ShabbirAhmad-jr5dp
@ShabbirAhmad-jr5dp 7 сағат бұрын
مجھے اپ کی بات پر اتفاق ہے
@ShabirAhmad-g7y
@ShabirAhmad-g7y 7 сағат бұрын
صحیح کہا آپ نے
@mohammadadilshaikh6566
@mohammadadilshaikh6566 7 сағат бұрын
Agreed 💯
@UbaidUllah-oo5lz
@UbaidUllah-oo5lz 7 сағат бұрын
Sahi kha
@sm.designer9442
@sm.designer9442 7 сағат бұрын
اتفاق
@HaiderAli-nw9tl
@HaiderAli-nw9tl 5 сағат бұрын
میں جے یو آئی کے ساتھ لیکن الحمدللہ اس پوڈکاسٹ اشکال دور ہو گئے ، جزاک اللہ مفتی صاحب
@abdulwahabkhalid6613
@abdulwahabkhalid6613 3 сағат бұрын
اشکال تو ہوئے ہی پوڈکاسٹ کے بعد سے ہیں حضرت
@HaiderAli-nw9tl
@HaiderAli-nw9tl 3 сағат бұрын
@abdulwahabkhalid6613 کیا اشکال ہے آپ کو حضرت
@abdulwahabkhalid6613
@abdulwahabkhalid6613 3 сағат бұрын
@@HaiderAli-nw9tl معزرت کے ساتھ برادر محترم لگتا ہے آپ نے پورا پوڈکاسٹ سنا ہی نہیں کیونکہ جو بھی باتیں ہوئیں یک طرفہ باتیں ہوئیں
@HaiderAli-nw9tl
@HaiderAli-nw9tl 3 сағат бұрын
@@abdulwahabkhalid6613 بھائی میں پورا سنا ہے اور مفتی صاحب اس موضوع پر آگے بات کریں گے مجھے سب سے زیادہ مولانا پر اعتماد ہے وہ دور اندیش ہیں جامعۃ الرشید مجھے ایجنسی کے بندے لگتے تھے مگر کافی تسلی ملی سن کر
@Roomikhan332
@Roomikhan332 8 сағат бұрын
شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب اور مولانا فضل الرحمان صاحب ک مقابلے میں ہمارے نظر میں کوئی اور اکابر نہیں ہے
@AbdulAhad-ul8vm
@AbdulAhad-ul8vm 5 сағат бұрын
ایک طرفہ پروگرام نامنظور ۔
@ranashamoon3567
@ranashamoon3567 8 сағат бұрын
Mufti taqi usmani & Molana sb 100% right...👍
@KhalilurrehmanKhalil-h8p
@KhalilurrehmanKhalil-h8p 5 сағат бұрын
ایک طرف مفتی محمد تقی عثمانی صاحب ہوں مولانا فضل الرحمن ہوں دوسری طرف طاہر اشرفی ہوں تو خود فیصلہ کریں حق پر کون ہوگا
@alishan-rr7vh
@alishan-rr7vh 5 сағат бұрын
بھائی جان! میں مدرسے سے نہیں پڑھا لیکن میں مولانا صاحب کو اپنا امیر سمجھتا ہوں
@masoodurrehman4326
@masoodurrehman4326 8 сағат бұрын
مفتی صاحب کسی وفاق کے معتبر نمائندے سے یہی سوال کر لیں یکطرفہ پوڈ کاسٹ سے عوام کو علماء حق سے بدظن نہ کریں
@MuhammadQasim-1112
@MuhammadQasim-1112 6 сағат бұрын
مولانافضل الرحمن صاحب کا موقف مضبوط ہے
@BinIbrahim-q9y
@BinIbrahim-q9y 8 сағат бұрын
مفتی صاحب ماشاء اللہ کافی اچھی مائنڈ گیم کھیلی ہے میرے خیال میں یہ سارے سوالات پوچھنے کی اجازت مانگی ہے آپ نے😂
@HafizRahmanm.
@HafizRahmanm. 7 сағат бұрын
Tujhe sirf in chizon par khel na hai pagal admi bewkuf ban raha hai
@saherkamboh7728
@saherkamboh7728 32 минут бұрын
Tum kya mufti sahabi k dil o damag me bethy ho? Jo tumy pata h k unho ny game kheli h Hadd hoti h nagitive sochny ki b
@AbdullahKhan-ks5ky
@AbdullahKhan-ks5ky 6 сағат бұрын
Respect for both Mufti Abdur Raheem Sahab and Maulana Fazalur Rahman sahab ❤
@ShahsabShahsab-eu8uc
@ShahsabShahsab-eu8uc 9 сағат бұрын
I appreciate mofti Tariq Masood sahib described facts on madaris registration supporting mawlana fazlu Rahman sahib
@MuhammadImran-qo7vw
@MuhammadImran-qo7vw 7 сағат бұрын
یہاں پر قائد جمعیت کی رائے زیادہ راجح ہوگی جو ان کا موقف ہے مدارسِ بل پر ۔ چونکہ مولانا ایک تو اس میدان کے ادمی ہیں ،، دوسرا یہ کہ مولانا خود فرما رہے تھے کہ میں ان کے اندر کے حرام مغز کو جانتا ہوں اور اگر اس سیاستکے میدان میں نہ ہوتا تو شاید ہمیں معلوم نہ ہوتا ان کے اندر کا برا ارادہ لیکن سب سچ معلوم ہے اس سیاست کے میدان میں ہونے کی وجہ سے اس لیئے میرے خیال میں قائد جمعیت کا موقف زیادہ وزنی ہے قائد جمعیت زندہ باد
@SiddiqueKhan-z4u
@SiddiqueKhan-z4u 4 сағат бұрын
حضرت ادب کے ساتھ مولانا صاحب کی سیاسی اتحادات کی وچہ سے جو مزہبی سیاست کو جو مظلومانا پروپگنڈہ کا سامنا ھو رہا ھے اس کا دفاع کر کر کے عام کارکن تھک چکے ہیں پلیز صبر کے ساتھ علما گرام کے راۓ اور حتمی فیصلہ کا انتظار کرنا چاہئے
@MuhammadZeeshanAli-j6q
@MuhammadZeeshanAli-j6q 8 сағат бұрын
کمال طریقے سے دونوں اشخاص جامعہ رشیدیہ کا دفاع کر رہے ہیں حالانکہ کے ہونا تو یہ چاہیے تھا کے دونوں سائیڈ کے اتھینٹک ترجمان بلا کر یہ مدع رکھتے نا کے اسے گورنمینٹ کے چمچے ٹایپ بندے ۔۔۔
@hafiztauseentuaseen9963
@hafiztauseentuaseen9963 5 сағат бұрын
جناب اپ نے انٹرویو پورا سنا ہے؟ اس وقت اتحاد ہی نہیں ہے امت میں اتفاق کیسے کریں گے۔ اور مولانا فضل الرحمن ہو یا مفتی تقی عثمانی صاحب ہو یا کوئی اور علماء اپوزٹ سائڈ سے اگر کوئی جامعہ اکے انٹرویو دینا چاہے۔ جامعہ والے ان کا استقبال کرنگے۔
@sheesmalik2554
@sheesmalik2554 6 сағат бұрын
اللہ تعالئ آپکے عمل و حکمت میں برکتیں ڈالے مفتی صاحب اس سے بہتر اس مقدمے کو پیش کر کے سمجھانا ممکن ہی نہی ❤
@MubashirKhan-nd9fs
@MubashirKhan-nd9fs 7 сағат бұрын
اس پروگرام میں ایک بندہ اتحاد تنظیمات مدارس کا یا وفاق المدارس العربیہ کا بھی ہونا چاہئے تھا۔ کیوںکہ اس کے بغیر یہ کاروائی یکطرفہ لگ رہی ہے
@muhammadtahir2391
@muhammadtahir2391 3 сағат бұрын
ماشااللہ اتنی لمبی گفتگو میں دلچسبی بحال رکھنا بڑی بات ہے۔ اللہ تعالی برکتوں سے نوازے۔ اتفاقِ راے کے لیے صلاۃالحاجت کا اہتمام فرمائیں۔ جزاك اللہ خیراً
@ZainZain-bq1ur
@ZainZain-bq1ur 6 сағат бұрын
مسئلہ وزارت تعلیم ، یا تجارت کا نہیں بلکہ مدارس سے قرآن وحدیث کی اصل روح کو ختم کر نا جناب
@khurrambaba3270
@khurrambaba3270 6 сағат бұрын
مولانا فضل الرحمان صاحب کا موقف بھی لے لیں پلیز
@HassanMadni-c9l
@HassanMadni-c9l 3 сағат бұрын
مفتی صاحب ایک پوڈ کاسٹ مولانا فضل الرحمن یا وفاق المدارس کے کسی ممبر سے بھی ضرور کیجیے۔
@NoormohamedJalalahmed
@NoormohamedJalalahmed 6 сағат бұрын
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللّٰہ آپ کو جزائے خیر عطا کریں آپ کی بتانے سے ہم لوگ اچھے طرح سمجھ سکیں ہے آپ جس کو ٹھیک سمجھے نگے ہم بھی اس کو ٹھیک سمجھے نگے
@SadiqueHusain-p8j
@SadiqueHusain-p8j 8 сағат бұрын
Love you my brothers and sisters of Pakistan Towards your brother from India🇮🇳
@YMTECHTIP
@YMTECHTIP 7 сағат бұрын
From Pakistan love to All Muslim.
@Talhakhan-ph5qg
@Talhakhan-ph5qg 6 сағат бұрын
علماء ہمارے سر کے تاج ہیں اور تاج 👑 ہمیشہ سروں پر ہی اچھے لگتے ہیں ❤❤❤❤
@تقاریر_خطابت_سیکھیں
@تقاریر_خطابت_سیکھیں 8 сағат бұрын
باقی جہان تک یہ بات ہے کہ معاہدہ معاہدے کی بہت اہمیت ہوتی ہے لیکن معاہدے سے زیادہ قانون کے سب پاس دار ہوتے ہیں ماننا پڑتا ہے معاہدے میں تو بعد والی حکومت کہہ سکتی ہے کہ معاھدہ ہم سے نہیں ہوا اس لئے ہمیں اس کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہے
@AbdulAhad-ul8vm
@AbdulAhad-ul8vm 5 сағат бұрын
ایل حق سے الگ ہو جاؤں گے تو خاک ہو جاؤ گے ان شاءاللہ
@amanniazi29
@amanniazi29 8 сағат бұрын
تمام تعلیمی ادارے وزارت تعلیم کے تحت نہیں ہیں بلکہ بیکن ہاؤس وغیرہ اب بھی سوسائٹی ایکٹ کے تحت رجسٹر ہیں
@ZainZain-bq1ur
@ZainZain-bq1ur 6 сағат бұрын
طاہر اشرفیوں والا تو ہر حکومت کا نمائندہ ہوتا ہے جناب
@huzziibaloch
@huzziibaloch 8 сағат бұрын
ایک کاغذ کے ٹکڑے پر کوئی عدالت فیصلہ نہیں دے سکتی 😂 جب تک کوئی بات قانون میں نہ ہو ، اور دوسری بات صدر 10 تک بل پاس نا لرے تو وہ ایکٹ خود بخود لاگو ہو جاتا ہے ، تیسرا جامعہ الرشید کے مولانا 200% درباری ہیں
@MSuhailwazir
@MSuhailwazir 7 сағат бұрын
قانون بھی کاغذ کا ٹکڑا ہوتا ہے۔ اور معاہدہ بھی۔ ہمارے ہاں تو کاغذ کا ٹکڑا جس پر فریقین کے دستخط ہو عدالت میں معتبر مانا جاتاہے ۔پتہ نہیں آپکے ہاں کیوں اس طرح ہے۔ مری طرف سے آپکو یہ مشورہ ہے کہ آپ اس بات کو بین الاقوامی عدالت میں چیلنج کریں.
@IrfanAli-ke6rx
@IrfanAli-ke6rx 3 сағат бұрын
پاکستان میں کونسے بل پے کام ہو رہے ہیں۔سارے کام ائین اور قانون کے خلاف ہو رہے ہیں۔جب 2019 میں معاہدہ ہوگیا تھا تو فضل الرحمان کو ناک اونچی رکھنے کی کیا ضرورت ہے
@safifarooqi3427
@safifarooqi3427 5 сағат бұрын
اس انٹرویو کو سننے کے بعد مجمع والوں کا موقف بالکل کلیئر اور واضح ہے
@huntershaikhgangsterkiller4819
@huntershaikhgangsterkiller4819 9 сағат бұрын
Mashallah you’ll gave to us best explanation on the sensitive topic of registration of madaris I’ll appreciate you mufti tariq masood sahab you’ll gave neutral examples love ❤from India 🇮🇳 nd here on this topic I’ll denied strongly of mufti abdul wahid qureshi
@syeddaniyal5798
@syeddaniyal5798 4 сағат бұрын
Thanks Bhai usko to ab mai mufti bhi na bolu... A piece of paper 📜 is not gonna get u in Jannah... Meri nazar me jahil hai wo but a very good actor😂.
@AsadRehman5231
@AsadRehman5231 6 сағат бұрын
ہم مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہیں
@amanniazi29
@amanniazi29 8 сағат бұрын
مولانا فضل الرحمن اکیلے نہیں ہیں بلکہ تمام مکاتب فکر تمام جید اکابر کا موقف بھی یہی ہے
@MSuhailwazir
@MSuhailwazir 8 сағат бұрын
رائے کی وزن کو بھی دیکھے۔
@saadrajput841
@saadrajput841 5 сағат бұрын
Wo alg baat hai k Mulana k akabir jo likh kr gaye hain Moulna sahb khud us k against hain😂
@AsfandAfridi-up8sv
@AsfandAfridi-up8sv 4 сағат бұрын
مفتی صاحب ساری باتیں ایک طرف لیکن اج تک اپ کی تنخواہ اتنی بڑی جامعہ میں صرف 35 ہزار تھی یہ سن کر رونا آگیا.
@10SecondCrash
@10SecondCrash 6 сағат бұрын
بڑے لوگوں کی بڑی باتیں حضرت اقدس مفتی رشید احمد لدھیانوی لکھتے ہیں: اس دور کی حکومتوں سے ادنی رعایت بھی حاصل کرنا دین کے لیے سخت مصر بلکہ مہلک ہے، جن مدارس نے حکومت سے امداد لی ہے آئندہ کے لیے ان کی زبان حق گوئی سے بند ہو گئی اور حکومت اس احسان کے عوض ان سے بہت سے خلاف شریعت کام کروا لیتی ہے۔ (احسن الفتاوی: 8 / 238 ) بڑوں کی بات ماننے میں خیر ہوتی ہے۔
@syedsultanhussain9806
@syedsultanhussain9806 5 сағат бұрын
اس صاحب نے جو بات کی کہ مختلف ایجنسیوں کی طرف سے ھمکو ہراسان کیا جاتا رہا اور بارہ لاکھ روپیہ لگا بلکل درست کہہ رہے ہیں ، یہ سب کچھ مشرف کے دور کے بعد شروع ہوا تاکہ مدارس کو تکلیف دے دے کر وزارت تعلیم کے ماتحت کرکے انکے کنٹرول میں کیا جائے یہی وجہ ہے کہ علماء کرام ان کی حرکتوں سے تنگ آکر ایکٹ میں ترامیم کروانے کے لئے مولانا صاحب کو اپنا سیاسی نمائندہ بنایا کہ ھمکو اس عذاب عظیم سے نجات دلائے
@nazakatali6246
@nazakatali6246 7 сағат бұрын
اللہ تعالی آسانی والا معاملہ فرمائیں
@h.a_official01
@h.a_official01 6 сағат бұрын
مفتی صاحب اب آپ ایک بندہ مولانا فضل الرحمان صاحب کی طرف سے بھی بلائیں۔مہربانی کریں
@الھادیایجوکیشنلرائیونڈالھادیای
@الھادیایجوکیشنلرائیونڈالھادیای 7 сағат бұрын
میں خود لاہور کوٹ عبد الملک گیا جامعہ الرشید کی برانچ میں لیکن وہ ہمارے مدرسے کو نا رجسٹر کروا سکے اور نا اکاؤنٹ کھلوا سکے محض دھوکا تھا ، ہاں اگر مجموع العلوم سے الحاق ہوتے ہو تو پھر رجسٹریشن بھی ہوگی اور اکاؤنٹ بھی کھلیں گے
@mohammadwaqar9896
@mohammadwaqar9896 6 сағат бұрын
تو اس میں اعتراض کرنے والی کون سی بات ہے یہ بات تو ایک سادہ سا بندا بھی سمجھ سکتا ہے کہ جب آپ نے حکومت کے ساتھ رجسٹریشن کروانی ہے تو جامعہ الرشید کیوں آپ کا کام کرے گا وہ تو خود آپ کی ذمہ داری ہے اس میں ان کا تو کوئی لینا دینا نہیں ہے
@الھادیایجوکیشنلرائیونڈالھادیای
@الھادیایجوکیشنلرائیونڈالھادیای 6 сағат бұрын
@mohammadwaqar9896 اگر کوئ جامعہ الرشید سے الحاق ہو حکومت صرف انکو ہی رجسٹرڈ کیوں کرتی ہے باقیوں کو کیوں نہیں کرتی اگر وہ 2019کے معاہدہ برقرار رکھنا چاہتی ہے تو سب کو کرے جامعہ الرشید والے ہی کیوں الحاق کرتی ہیں دال میں کچھ نہیں پوری دال ہی کالی ہے
@muaazahmad9451
@muaazahmad9451 8 сағат бұрын
اس پورڈ کاسٹ کا صرف اتنا فائدہ ہیکہ مہمان تھوڑا مشہور ہوگیا ہے جس کا نام ابھی سے مجھے بھول گیا ہے
@UbaidUllah-oo5lz
@UbaidUllah-oo5lz 7 сағат бұрын
👍
@KhadijaTulkubra-bz4uz
@KhadijaTulkubra-bz4uz 7 сағат бұрын
کتنی بری بات
@MuhammadIdrees-og1el
@MuhammadIdrees-og1el 6 сағат бұрын
Ye saand kon hai
@syedyaseenali17
@syedyaseenali17 3 сағат бұрын
Masha Allah mufti sahab❤ is podcast ke baad toh aap se mohabbat aur bhi badh gayi hai😍 Alhumdulillah mujhe bahot itminaan hai ke Maine aap jaise shakhs ko apna sheikh banaya🤍 Allah swt aapko aur aapke ghar walau ko khush sahet mand rakhe aur aapka saya hum par taader qayam rakhe آمين ثم آمين You are truly a balanced personality mufti sahab.. this quality of yours is really worth learning!!
@UmarMehdi-bl1qm
@UmarMehdi-bl1qm 8 сағат бұрын
محدود 2010 کا ہو یا 2019 کا ہو حکومت نے بذات خود ہر بار اس معاہدے کو توڑا ہے کئی مدارس کے معاملات میں مداخلت کی کئی ایک کے بینک اکاؤنٹ منجمد کیے پ اور کہیں ایکس ڈیٹا مانگا ہم بذات خود مدارس میں پڑھ رہے ہیں ہمیں اچھی طرح معلوم ہے کہ مدارس کے ساتھ حکومت کا رویہ کیسا رہا اگر جامعۃ الرشید کے ساتھ حالات سہی رہے ہیں تو جامعۃ الرشید اپنے بارے میں تو سوچ رہا ہے جبکہ مولانا فضل الرحمان پورے پاکستان کے مدارس کی نمائندگی کر رہے ہیں
@ranashamoon3567
@ranashamoon3567 8 сағат бұрын
Molana Fezlurhman sb is 100% right...❤
@KakiAgha-e3j
@KakiAgha-e3j 8 сағат бұрын
آپ ان سے پوچھتے پورے پاکستان میں جامععت الرشید۔ کے علاؤہ۔ 18000 مدارسِ پانچ بڑے مدارس کا نام بتائیں
@M.hassan.g
@M.hassan.g 7 сағат бұрын
اللّٰہ ہمارے علماء کو اتحاد و اتفاق فرمائے اور تلخیاں دور فرمائے آمین
@ShahzadAhmad-w2x
@ShahzadAhmad-w2x 7 сағат бұрын
ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب اہل حق کے نمائندے ہے
@MrNomenome
@MrNomenome 2 сағат бұрын
Itni koshish aur mind storming, islami nizam implement krne per b honi chye.
@QaziAcademy-p7j
@QaziAcademy-p7j 8 сағат бұрын
مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے یہ بات شدت غم سے کہی ہے۔ اور پگڑھی باندھے کا مطلب ہر گز یہ نہیں ہے کہ حضرت استاد محترم صاحب کی دستار بندی میں قائد محترم موجود تھے۔ مطلب یہ ہے کہ اگر علماء کی بچی کھچی عزت اور مقام قائد محترم کی سیاسی کیرئر کی وجہ سے ہیں۔ ورنہ دوسرے اسلامی ممالک کا اندازہ آپ حضرات خود لگالیں۔
@muhammaddawood3436
@muhammaddawood3436 6 сағат бұрын
بھائی ،شدت غم کی وجہ سے کبھی بھی مولانا حدود سے تجاوز نہیں کیا کرتے ۔ پگڑی چادر پہنانے سے مقصود وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے بزرگوں کا پہنانا ہے جن کے انڈر میں مفتی عبدالرحیم صاحب نے ساری زندگی تعلیم حاصل کی اور ان کی دستار بندی کی گئی
@muhammadusmanmadni895
@muhammadusmanmadni895 6 сағат бұрын
اختلاف رائے کے نام پہ باطل کا ساتھ دینا
@Usamasidiqi.1
@Usamasidiqi.1 5 сағат бұрын
مولانا فضل الرحمان زندہ باد ❤
@عنایتاللہعنایتاللہ-ط2م
@عنایتاللہعنایتاللہ-ط2م 6 сағат бұрын
آپ کی قوت ہر وقت حکومت کے پلڑے میں کیوگرتی ہے۔اوران کوآپ راست آتے ہو
Sunday Bayan 15-12-2024 | Mufti Tariq Masood Speeches 🕋
2:14:12
Mufti Tariq Masood Speeches
Рет қаралды 5 М.
Sunday Bayan 24-11-2024 | Mufti Tariq Masood Speeches 🕋
1:49:54
Mufti Tariq Masood Speeches
Рет қаралды 72 М.
УДИВИЛ ВСЕХ СВОИМ УХОДОМ!😳 #shorts
00:49
Zakheera Andozi Ki Haram Suraten | Tijarat ke Masail | Mufti Zabeehullah Mehran
15:13
Solve Your Problems With Mufti Tariq Masood
1:15:34
Ask Mufti Tariq Masood
Рет қаралды 15 М.
Hazrat Ali (R.A) Aur Muawiya (R.A) Ka Ikhtilaf | Mufti Tariq Masood
36:48
Mufti Tariq Masood
Рет қаралды 117 М.
"Shaam ke halaat ke tanazur men" (khutbae Jumah 13/12/24) SHAIKH ABU RIZWAN MOHAMMADI
54:20
Jab Zindigi Me Kuch Samaz Na Aaye To Kya Karen ?| Must Watch  Mufti Tariq Masood
1:01:21
Sunday Bayan 08-12-2024| Mufti Tariq Masood Speeches 🕋
1:18:45
Mufti Tariq Masood Speeches
Рет қаралды 50 М.