thanks and welcome Khalid Perwez,,please share and support
@ammarabbas32763 жыл бұрын
Great documentary 👍
@AliArman2 жыл бұрын
thanks,Ammar abbas
@satyam741 Жыл бұрын
27/04/2023 ko mai yaha gaya tha.
@pupilofghamidi58423 жыл бұрын
میرے خیال میں موجودہ مدرسوں میں کچھ خرابیاں موجود ہیں اگر اُنہیں دور کرنے میں ہم کامیاب ہوئے تو یہ اور اس جیسے ہزاروں مدرسہ قوم کے لئے مفید ثابت ہونگے۔۔۔۔ ۔۔1) مدرسوں میں موجودہ زمانے کے سارے علوم و فنون پڑھائے جائیں۔ 2) بچوں کو 10-12 سال تک براڈ بیسڈ تعلیم دی جائے جس میں زبان،حساب،سائنس،اور سماجیات سب کچھ پڑھایا جائے۔ 3) چھوٹی عمر کے بچوں کو specialised courses میں داخل نہ کیا جائے ۔ 12 سال بعد اُنکا روجھان دیکھ کر انتخاب کی آزادی دی جائے۔ 4) غیر مسلم بچوں کے لئے بھی مدرسوں کے داخلے کھولے جائیں۔۔۔۔۔
@ammarabbas32763 жыл бұрын
Gudd Advice , but I think we should discuss our regional issues over the desk not over the social media platform , it directly an alligation on madrasa that currently we are not doing this . Dunia ko apni khubiyaa'n btaeeye jo es documentary me bhot achche andaz me btaeee gyii, aur apno ko unki khamiya. Social media dunia hai table desk per baat krne waley apne hain. Kuch ghalat kha ho toh mazerat.
@pupilofghamidi58423 жыл бұрын
@@ammarabbas3276 اصل میں تنقید جو ہر علم کے عروج کے لئے ضروری امر ہے ،ہم سننے کے عادی ہی نہیں۔ اور یہی ہمارے زوال کی اصل وجہ ہے۔۔۔۔۔
@pupilofghamidi58423 жыл бұрын
@@ammarabbas3276 آپ کو اگر میرا سکھاؤ اچھا لگا اور آپ جڑے ہوئے آدمی ہیں تو ان باتوں کو سہی لوگوں تک پہنچانا آپ کی بھی ذمداری بنتی ہے۔۔۔۔