Madd e Muqabil With Rauf Klasra I Shah Khawar I Murtaza Ali Shah I 25 July 2024 I Neo News

  Рет қаралды 2,361

Neo News

Neo News

Күн бұрын

#neonews #coasasimmunir #imrankhanpti #raufklasra
Madd e Muqabil With Rauf Klasra I Shah Khawar I Murtaza Ali Shah I 25 July 2024 I Neo News
Neo News is a Pakistani news and current affairs channel. It is committed to providing its viewers with comprehensive and unbiased news from Pakistan and around the world, providing a platform for diverse voices to be heard.
Our KZbin channel features wide range of news, current affairs with in-depth analysis and interviews, talk shows with experts and policymakers and documentaries on topics from history and culture to science and technology.
Subscribe to Neo News today and stay informed about the world around you.
#neonews #headlines #breakingnews #Politics #Pakistan

Пікірлер: 6
@user-pz5ng3hf3n
@user-pz5ng3hf3n Ай бұрын
allah es say apne amaan main rakhay
@sirajkazi2507
@sirajkazi2507 Ай бұрын
عمران خان کو پاکستان کا وزیر اعظم لگا یا جاے تو خوش ھو جاے گا
@user-pz5ng3hf3n
@user-pz5ng3hf3n Ай бұрын
pakistan ke syasat ka sultan rahi say allah bachay aameen!
@sirajkazi2507
@sirajkazi2507 Ай бұрын
عمران خان کی عادت ھے اپنون سے برے سے برا برتاؤ کرنا
@Pakistani-stars
@Pakistani-stars Ай бұрын
رؤف کلاسرا صاحب محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا اظہار کریں *پریس ریلیز عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت* ( ) مبارک احمد ثانی قادیانی کیس کی ریویو پٹیشن میں سپریم کورٹ نے جو فیصلہ سنایا وہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین، امتناع قادیانیت آرڈیننس اور پانچ رکنی بینچ ظہیرالدین بنام سرکار 1993ءکے سراسر خلاف ہے۔ تحریف شدہ قرآن پاک کی اشاعت کے فیصلے کو بحال رکھا گیا ہے، جو قادیانیت نوازی پر مبنی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مبارک احمد ثانی قادیانی کیس کی ریویو پٹیشن میں سپریم کورٹ نے جو فیصلہ سنایا عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت نےاس کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد قانونی و آئینی مشیروں اور مذہبی جماعتوں کے سربراہان سےمشاورت کے بعد اگلےلائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی قائدین مولانا حافظ محمد ناصر الدین خاکوانی، صاحبزادہ عزیز احمد، مولانا سید سلیمان بنوری، مولانا عزیز الرحمن جالندھری، مولانا اللہ وسایا، مولانا محمد اسماعیل شجاع آبادی، مولانا عزیز الرحمن ثانی، مولانا راشد مدنی، قاضی احسان احمد، مولانا محمد وسیم اسلم، مولانا توصیف احمد اور مولانا عبدالنعیم نے کہا کہ اس فیصلہ سے قادیانیوں کو قرآن و سنت اور آئین پاکستان کے خلاف اسلام اور پیغمبر اسلام کی اہانت کرنے کی کھلی آزادی دی گئی ہے، جو کسی صورت برداشت نہیں کی جاسکتی۔ ریویو پٹیشن میں جو شقیں زیر بحث تھیں ان کی سرے سے وضاحت نہیں کی گئی بلکہ سپریم کورٹ کے 1993ء کے فیصلے پر نوٹ لگاتے ہوئے کہا گیا کہ: قادیانیوں کو اپنے اداروں، گھروں، عبادت خانوں اور چار دیواری میں ارتدادی سرگرمیوں کا حق حاصل ہے۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے یہ بات باخوبی جانتے ہیں کہ جرم چار دیواری میں بھی جرم ہے۔ بغاوت چار دیواری میں بھی بغاوت ہے۔ چوری، بدکاری اور قتل وغیرہ چاردیواری میں بھی جرم ہیں۔ کیا قتل، چوری، بدکاری اور دیگر جرائم چار دیواری میں جرم نہیں ہوتے اور کیا چار دیواری میں ہونے والے جرائم پر مختلف ہائی کورٹس اور سپریم کورٹ کے فیصلے موجود نہیں ہیں ؟ جب یہ جرائم چار دیواری میں جرم تو توہین رسالت، انکار ختم نبوت اور اسلام سے بغاوت جرم کیوں نہیں ؟ سپریم کورٹ کے اس متنازعہ فیصلہ سے پوری امت ہیجان کی کیفیت میں ہے۔ تمام جماعتیں اس پر سراپا احتجاج ہیں۔ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت سپریم کورٹ کے اس فیصلہ کو یکسر مسترد کرتی ہے۔
When you discover a family secret
00:59
im_siowei
Рет қаралды 33 МЛН
طردت النملة من المنزل😡 ماذا فعل؟🥲
00:25
Cool Tool SHORTS Arabic
Рет қаралды 33 МЛН
When you discover a family secret
00:59
im_siowei
Рет қаралды 33 МЛН