ہم مولانا فضل الرحمان صاحب کے ساتھ ہیں مدارس زندہ آباد
@prof_shoaib_hashmi_official8 сағат бұрын
مدارس خیراتی ادارے ہیں اور مساجد بھی تو جس طرح باقی خیراتی ادارے وزارتِ صعنت کے تحت ہیں تو مدارس بھی وزارتِ صنعت کے تحت ہونے چاہئیں وہاں پر آڈیٹ ہوتی ہے ۔
@prof_shoaib_hashmi_official8 сағат бұрын
مولانا فضل الرحمن صاحب نے آئینی طور پر مدارس بل منظور کروایا صرف دستخط باقی تھے لیکن دستخط کرنے کے بجائے یار لوگوں نے جان بوجھ کر ملک میں بدامنی انارکی اور انتشار پھیلانے کے لئے علمائے کرام لڑاؤ پالیسی کا آغاز کیا ہے
@bestjadgal2606Сағат бұрын
مولانا فضل الرحمان صاحب زندہ آباد مولانا سے میں 💯 اتفاق کرتا ہوں
@sadrraees701716 сағат бұрын
مولانا کے خلاف ایجنسی نے اپنی دلالوں کو میدان میں اتارا ہے
@rgsclassicmusiccafe4 сағат бұрын
In kwl one Madrassa equals Billion Rs worth 😀
@sadrraees701716 сағат бұрын
مدارس کا ٹھیکدار صرف مولانا کیوں ۔ یہ دوسرے لوگ کیا کر رہے ہیں
@abdulmajeedkhaskheli359910 сағат бұрын
Molana sb AP zardari per q naraz hehe hen ye to ek buzdil admi he Jo ek retaird general ser ke signature Nahin krha