پتہ نہیں انکو کس نے ترجمان بنایا ہے انکا اپنا ایک مدرسہ ہی نہیں یہ تو حکومتی ترجمان ہیں مدارس کے ترجمان تو تقی عثمانی قاری حنیف اور مولانا فضل الرحمٰن ہیں
@muhammadzubair15059 сағат бұрын
پوچھنا تھا کہ آپ کو مدارس کا ترجمان کس نے بنایا ہے علماء کے فیصل واڈو
@islamicscholars58922 сағат бұрын
😂😂😂
@Umer-zy9qu14 сағат бұрын
تم عرض نہ کرو تو بہتر ہے 🦧🦧🦧🦧🦧
@haroonkhan73423 сағат бұрын
اشرفی، درہم و دینار کا زمانہ گزر چکا ہے۔ آپ خبرنامہ پڑھنے میں خوب مہارت رکھتے ہیں۔ آپ کو اپنا چینل کھولنا چاہیے۔
@zeshankhan918710 сағат бұрын
آپ کو کوئی نہیں جانتا اور آپ کا کوئ بھی مدرسہ نہیں ہے
@abbaskhan-it9hk14 сағат бұрын
Mola pta nhi apki Deen Islam ka AJ tak kisi ko pta nhi chala