Why mim party is silent about the Israeli technology involvement for musi river project???? ❓❓
@doomsday1476Ай бұрын
کانگریس کا درباری شاعر جنوبی ناندیڑ میں جاکر پتنگ کی ڈور بھاجپا کے ہاتھ میں کہرہا ہے اور مسلم قیادت ممبئ میں امین پٹیل کے خلاف کوئ امیدوار کھڑا نہیں کرتی۔
@doomsday1476Ай бұрын
رئیس شیخ کے خلاف بھیونڈی مشرق سے امیدوار کھڑا نہ کرنا فاش غلطی ہے۔ مجلس سماجوادی کا سیاسی متبادل بنے بغیر مہاراشٹر میں کامیاب نہیں ہوسکتی اور اسکے لئے ضروری ہے کہ سماجوادی امیدواروں کو ہر اسمبلی حلقے میں ہرایا جائے۔