آہ اس سیریز کو دیکھتے وقت نجانے کِتنی بار میری آنکھیں اشکبار ہوئی جس کا اندازہ نہیں لگا سکا 💔 اگر یہ سیریز، یا سُلطان عبدالحمید خان ثانی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی یاد سے ہی میری آنکھیں اشکبار ہو جاتی ہیں تو اُس اللہ کے بندے، اپنی ملت کے وفادار، عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم اور پُوری اُمت مسلمہ کے سُلطان، سُلطان عبدالحمید خان ثانی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی زندگی کتنی مشکل اور مصیبتوں سے گھری ہوئی ہوگی؟؟ 😫💔 آہ آہ سُلطان عبدالحمید خان اہ اللہ تعالیٰ سُلطان عبدالحمید خان ثانی رحمۃ اللّٰہ علیہ کو جنّت الفردوس میں اعلیٰ عرفہ مقام عطا فرمائے اور اُن کے صدقے ہماری مغفرت فرمائے آمین اور اس آپ کا دِل کی گہرایوں سے شکریہ کہ آپ کی بہترین کارگردگی کی وجہ سے اس کردار نے میرے دِل کا محاصرہ کر لیا ہے، آپ یہ محاصرہ تب ہی اٹھے گا تب میری سانسیں رُکے گی اِس کردار نے آپ کو اتنی عزت بخشی کہ اگر آپ میرے سامنے ہوتے تو میں حقیقتاً آپ کو سُلطان سمجھ کر آپ کے ہاتھ کا بوسہ لینا اپنے لیے باعث فخر سمجھتا لیکِن شاید یہ کبھی بھی ممکن نہ ہو 💔 اللہ تعالیٰ آپ کے دِل میں حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی سچی محبت پیدا فرمائے اور آپ کو حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی زیارت نصیب فرمائے آمین ثم آمین سُلطان عبدالحمید خان ثانی رحمۃ اللّٰہ علیہ کا غلام 😫🤲🏼 آپ کا مداح ✒️