Рет қаралды 169,917
ماہنامہ عبقری کے دو انمول خزانے جن کے پڑھنے سے بے شمار فوائد حاصل ھوتے ہیں صدق دل سے ہر نماز کے بعد پڑہتے ہوئے دل میں وہ بات سوچیں جس مسئلہ کے حل کے لئیے آپ پڑھ رہے ہیں۔ رزق کا اضافہ ، شادی کا نہ ہونا ، خاوند بیوی کی ناچاقی ، محبت کے لئیے، کارو بار و نوکری ، بیماری سر سے لیکر پاؤں تک، پڑھائی میں دل نہ لگنا، جادو ٹونہ، دشمنوں سے بچاؤ ، غرض ہمہ قسم مشکلات و پریشانی کے لئیے صدق دل سے پڑھیں