Kya bat hai... Mai khud ka Aina hu o mera aina hai
@abdulsalmanabdulsalman6 жыл бұрын
khadam bos sarkar gs raheem ho sarkar mhashallha my favrat khavali
@mohammedalishaikh841911 жыл бұрын
subhanallah wah kya irfani ashaar hai.
@sdimran66846 жыл бұрын
Mashaallah
@syedmoiz88304 жыл бұрын
Masha Allah Ye kalam Hazrat peer Shah Mohammed khan Sahab qibla rahmatullah alai khalifa Hazrat peer Ghousi Shah Sahab qibla rahmatullah alai ke urs Shareef me padha gaya so hai
@dilshadbegum70464 жыл бұрын
MAshaAllah
@malihafatima17957 жыл бұрын
maashalah
@syedmoiz88304 жыл бұрын
کلام۔طیبات غوثی۔ غوث زماں کنزالعرفان ابولایقان مبلغ اسلام احسان حضرت غوث علی شاہ صاحب المعروف غوثی شاہ صاحب قبلہ رحمت اللہ علیہ ۔حیدرآباد دکن انڈیا۔ میں خود کو ڈھونڈتا ہوں وہ ہاتھ آرہے ہیں اب میری شکل سے وہ جلوہ دکھا رہے ہیں میں وہ نہیں ہوں ہر گز وہ میں نہیں ہے لیکن وہ مجھ کو محو کر کے خود کو بتا رہے ہیں میں ان کا آئینہ ہوں وہ میرا آئینہ ہے میں انہیں دکھا رہا ہوں وہ مجھے دکھا رہے ہیں میں میں نہیں رہا اب اب وہ ہی میں بنے ہیں ہرآن اب وہ مجھ میں میں بن کے آ رہے ہیں اے وائے حضرت عشق اچھے ہیں یہ کرشمے جتنا مجھے بگاڑا اتنا بنا رہے ہیں میے میں کہاں تھی مستی اتنی کہ مجھ کو کھوتی ان آنکھوں کے میں صدقے بے خود بنا رہے ہیں طالب سے لن ترانی آخر چلی نہ انکی کہہ کر ولاکن انظر پردہ اٹھا رہے ہیں میں کیا بتاؤں غوثی میں کیسا مٹ گیا ہوں خود کو ٹٹولتا ہوں وہ ہاتھ آ رہے ہیں