No video

Majlis 09 || 7th Muharram 2024-1446 || Ayatollah Syed Aqeel ul Gharavi || Mehfil e Shah e Shaheedan

  Рет қаралды 3,181

Abu Mustafa Tv

Abu Mustafa Tv

Күн бұрын

#aqeelulgharavi #ayatullah #muharram2024 #muharram1446 #abumustafatv #majlis #7thmuharram #istaqbalemuharram #majlis2024 #newmajlis #majlisimamhussain #livemajlis #livemajlistoday #majliseaza #majliseaza2024
آیت اللہ سید عقیل الغروی
نویں مجلسِ عزا بسلسلہ شہادت امام حسینؑ سے خطاب کرتے ہوئے۔
بتاریخ : 14 جولائی 2024 ، بروزِ اتوار۔
بمقام : محفلِ شاہِ شہیداں ، سولجر بازار ، کراچی۔

Пікірлер: 4
@akeventmanagement8055
@akeventmanagement8055 Ай бұрын
Mashallha mola salamat rekhy ameen 💖 ❤
@naheedshah2378
@naheedshah2378 Ай бұрын
JazakAllah
@rykmills6001
@rykmills6001 Ай бұрын
سلام بر قبلہ حضور۔۔۔ عرض خدمت یہ ہے کہ الحمدللہ ثم الحمدللہ میں ،میرے اجداد سب حسینی ہیں اور آغا جان آیت اللہ سیستانی صاحب رحمہ اللہ کی تقلید کرتے ہیں۔۔۔اور ہر دم حسینی ہیں اور ہماری سانس سانس اور خون کا قطرہ قطرہ امام حسین علیہ السلام اور اہل بیت اظہار کے وقف ہے ان شا اللہ۔۔ دوسرا یہ کہ مجھے افسوس ہوا میرے کمنٹ اور میری گزارش کا غلط مطلب لیا گیا اور شاید آپکی سوشل میڈیا ٹیم نے آپکو غلط گائیڈ کیا۔۔۔ میں صلوتہ کے بارے میں ایسا سوچ بھی نہیں سکتا معاذاللہ۔۔یہ میرے ایمان کا حصہ ہے کہ جب کہ اللہ پاک اور انکے فرشتے بھی محمد اور آل محمد پر درود بھیجتے ہیں۔۔۔ اور مالک ہمیں بھی توفیق دے ہر سانس کے ساتھ درود و سلام بھیجنے کی محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر۔۔ میرا مقصد صرف یہ تھا کہ آپ قیمتی اثاثہ ہیں ہماری ملت کا آپکا ایک ایک منٹ بہت قیمتی ہے اور امت کے لئے ضروری بھی ہے۔۔آپکی ایک ایک کہی بات بہت اہم ہے ملک و ملت کے لئے۔ چونکہ آپ ایک گھنٹہ پڑھتے ہیں اور 20 سے زیادہ منٹ کا وقت داد میں گزر جاتا ہے۔تو ہم آپکو صرف 40 منٹ سن پاتے۔۔میرا مقصد تھا کہ آپ کے 20 منٹ اور بولنے سے ہماری مزید اصلاح ہو سکتی ہے۔۔بلکہ ملک و ملت اور خصوصا" تشیع کی۔۔۔ باقی میں معذرت خواہ ہوں اس پر کہ شاید میں اپنی بات صحیح نہیں لکھ پایا یا پہچا پایا۔۔🙏🙏🙏 اگر ممکن ہو سکے تو میں آپ سے دست بستہ یا فون کال پر ضرور معذرت کروں گا۔۔تاکہ میری اصلاح ہو سکے اور آپ کی دل آزاری پر آپ مجھے معاف کر سکیں اور مالک شاید محمد و آل محمد کے صدقے میری خطائیں معاف فرمائے۔۔۔ والسلام۔۔۔ ساجد عمران، ملتان،،، 03336009296، 03088948989، sajidimran56@yahoo.com sajidpappagashkori@gmail.com
@user-hu8ko7kb2q
@user-hu8ko7kb2q Ай бұрын
معزرت کے ساتھ ! دلآزاری مقصد نہیں اپنے ذہن میں آے خیالات کو درست سمت دینے اور آپ جیسے جید علما سے اپنی اصلاح کے لئے عرض ہے کہ قرآن پاک میں سجدہ تلاوت کے لئے اصول ہے کہ اگر سجدہ تلاوت ایک ہی نشست میں خواہ جتنی مرتبہ پڑھی جاے سجدہ ایک ہی بار کرنا ہوگا ۔ اسی طرح گزارش ہے کہ کہ سیک ہی نشست میں حضور کا نام مبارک 4/5 مرتبہ لیں اور ساتھ میں اتنی ہی بار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہیں تو جملےکا ٹیمپو ٹوٹ جاتا ہےمطلب سامنے والے کو سمجھانے میں رکاوٹ آتی ہے یا سمجھیں اسے بار بار کی Repitation سے بات سمجھنے میں دیر لگتی ہے ۔ (گزارش ہے یہاں سوال کرنے کا مطلب یہ ہرگز نہ لیا جاے کہ نعوز باللہ ہمیں رسول پاک کا نام لیتے ہوے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہنا مشکل لگتا ہے یا ان کے نام کے ساتھ درود پڑھنا بہانہ بازی مقصد ہے ) نہ ہی اسے موضوع بحث بنانا ہے عرض یہ ہے کہ اگر ایک نشست میں حضور کا نام بار بار لینا مقصود ہو تو پہلی مرتبہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آخرمیں جب Topic ختم ہوجاے تو دوبارہ درود پڑھ لینا صحیح ہے یا اسے درست سمجھا جاسکتا ہے ؟ سوال صرف پنی اصلاح کےلئے کیا ہے اسے کسی فرقہ وارانہ یا توہین آمیزانہ بحث میں نہ الجھایا جاے
Bismillah Main Chupay Raaz | Kisi Bi Maksad Main Kamyabi K Liye | Ayatullah Syed Aqeel Ul Gharavi
28:02
小丑把天使丢游泳池里#short #angel #clown
00:15
Super Beauty team
Рет қаралды 42 МЛН
🩷🩵VS👿
00:38
ISSEI / いっせい
Рет қаралды 20 МЛН
Arbaeen 2024 | Mokib E Immul Baneen SA 1176 | Alam  Khushahi 2024
11:07
Qaiser karbalai
Рет қаралды 1,5 М.
Arbaeen Walk Najaf To Karbala - Record Breaking Crowed - Arbaeen walk 2024
19:26