Majlis 9 | 7 Muharram 2023/1445 | Karachi Pakistan 🇵🇰 | Ayatullah Syed Aqeel Ul GharaVi #majlis9 #aqeelulgharavi #muharram
Пікірлер: 40
@HassanRaza0001 Жыл бұрын
جزاک اللہ
@noorul-ain4396 Жыл бұрын
ماشاءاللہ مولا پنج تن پاک کے سائے میں رہیں اللہ آپ کو لمبی زندگی عطا کرے آپ ہمارے بہت عظیم سکا لر ہیں استاد ہیں عظیم عالم دین ہیں آپکا انداز بیاں ہم جیسے سٹوڈنٹ آپ سے بہت کچھ سیکھ رہے میں ایک سٹوڈنٹ ہوں سیکھنے کے مراحل میں دعا فرمائیں کہ علم کے راستے پر سابت قدم رہتے ویسے علم کے ہر راستے پر چلوں جیسے خدا رسول کا حکم اور امام کا فرمان
@mussaratnaqvi1021 Жыл бұрын
Boht zeyada ilm m ezafa hua mola salamat bashad
@khushboofatima9809 Жыл бұрын
Beshak gum.e.hussain sy bhra koi gum nahi 😢
@user-cr5hs7lq7h Жыл бұрын
Mashallah 🎉
@tahiranaqvi9342 Жыл бұрын
Mola salamat rakhey aur nazr e khbisia se bchaey. Aameen
@qasimaliawan6868 Жыл бұрын
SubhanAllah MashAllah JazakAllah
@ElectricMan-qy7oh Жыл бұрын
Mola salamat rakhy...allama sahb ko
@shinekidsclub6591 Жыл бұрын
mashaAllah mashaAllah jazak Allah khair.....mola sallamat rakhy agha sahib ko our tumam Hussainion ko....ameen
@farnazjafry3118 Жыл бұрын
یا اللہ پنجتن پاک چھاردہ معصومین علیہم السلام کے صدقے میں آغا آیت اللہ عقیل الغروی صاحب قبلہ کو اور ان جیسے تمام علمائے حق کا سایہ ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھنا۔۔۔۔اور علم سے محبت اور اس علم کو ہمارے دلوں میں راسخ کر دے۔۔ آمین۔۔۔ ایسے عالم نابغہ روزگار ہیں ہمارے لیے کسی نعمت سے کم نہیں جو در مدینتہ العلم اور باب العلم کے وارثین ہیں ۔۔۔۔ہم اپنے محبوب نبی اور جانشین برحق مولا علی علیہ السلام کا زمانہ تو نہ پا سکے لیکن ان علما کا علم جس آسان طریقے سے ہم تک پنہچتا ہے وہ ہماری خوش قسمتی ہے یہ علم مردہ دلوں کو جلا بخشتا ہے ان قبلہ کی باتیں سن کر علم و یقین عمل صالح اور معرفت قرآن معرفت رسول اور معرفت حجت خدا میں یقینا اضافہ ہوتا ہے جو امید خوشی اور صلاحیت بشریت بیدار کرتا ہے علم تو ٹھہرتا ہی نہیں مردہ بے ضمیر دلوں میں۔ بیشک۔ایمان و علم ساتھ ساتھ ہیں۔۔۔۔۔۔مولا سلامت رکھیں قبلہ کو بی بی زہرا س اجر عظیم دیں اور پاک بیبی ہمیشہ اپنی دعاؤں میں آپ کو شامل دعا رکھیں۔۔۔۔۔۔۔الہی آمین🤲♥️
🌷😭😭😭😭🌷واقعہ کربلا کے بنیادی اسباب■ 🌷🖐🌷 علامہ محمد حسین نجفی حف نے اپنی مقتل کی کتاب ⚘ "سعادت الدارین فی مقتل الحسین ع" میں تفصیل کے ساتھ واقعہ کربلا کے بنیادی ترین اسباب بیان فرنائے ہیں۔۔۔ ان میں سے چند درج ذیل ہیں۔ 💜۔پہلا سبب ●۔واقعہ قرطاس ہے۔ کہ ((جب آخری بیماری میں رسول الخاتم ص کے کاغذ قلم کے مطالبے کو ٹھکرا کے ان کو وصیت لکھنے سے روکا گیا۔ اور۔ رسول ص کے کلام کو ہذیان (فضولیات) کہہ کے رد کیا گیا۔ اور بیماری کا غلبہ کہہ کے رسول ص کے ذہن پہ حملہ کیا گیا))۔ ●●۔رسول ص کا جنازہ چھوڑ کے متواتر احادیث غدیر و خلیفتین و ثقلین کے منکرین کا سقیفہ میں حاکم کا انتخاب۔۔ اور تلوار کے زور پہ اس کی خلافت منوانا صحابہ کو منکرین زکات کہہ کے قتل کرنا۔ صحابیات سے زنا کرنا۔۔ ●●●۔جنت کے سرداروں آل رسول ص کے گھر پہ آگ لے کے حملہ کرنا۔ دروازہ جلا کے رسول زادی ع کو زخمی کرکے انکے بطن مبارک میں موجود بچے کو قتل کرنا۔ من گھڑت حدیث کے ذریعے جنت کے سرداروں سے فدک جیسے اموال غصب کرکے انہیں مالی طور پہ کمزور کرنا۔۔ ●■۔وصیت کے ذریعے دوسرے سنی خلیفہ کو مسلط کرنا۔ ■۔سنی خلفاء کا دین میں تراویح و ترک حی علی خیر العمل جیسی بدعتیں گھڑنا۔ بنی امیہ کو شام میں جگہ دے کے مضبوط کرنا۔ ■●۔تیسرے خلیفہ کا اس شرط پہ انتخاب کہ وہ پہلے دو سنی خلیفوں کی سنت پہ قائم رہے گا۔ پھر۔ بنی امیہ کے لوگوں کو تمام ریاستوں پہ مسلط کرنا۔ ■●●۔علی مولا ع کے ظاہری خلیفہ بننے کے بعد جمل و صفین و نہروان کے سقیفائی (سنی) سوچ والوں کے بزرگوں کے علی مولا ع کے خلاف جنگی فتنے ■●●●۔علی مولا ع کی شہادت اور علی مولا ع پہ سب و شتم اور آل رسول ص کو مکمل طور پہ گوشہ نشینی پہ مجبور کرنا۔ علی مولا ع اور آل رسول ص کے پیروخار صحابہ و تابعین کا قتل۔ پہلے 3 سنی خلفاء کے فضائل پہ حدیث سازی اور علی ع اور آل رسول ص کے حق میں وارد احادیث کے بیان پہ پابندی ●☆۔ یزید جیسے شرابی زانی کافر کو خلیفہ بنانا۔ اور حتی کہ چوتھے سنی خلیفہ علی مولا ع کی بیعت کے منکرین عبداللہ بن عمر جیسے سقیفائی صحابہ و تابعین کا معاویہ و یزید تک کی بیعت کر کے لوگوں کو شرابی زانی کافر سنی خلیفہ یزید کی بیعت شکنی سے روکنا۔ ■■۔ صحابہ و تابعین کا یزید پلید کی تابعداری میں ایسا ماحول بنا دینا کہ آل رسول ص اور آل علی ع کا گھر سے نکلنے پہ مجبور ہونا۔ پھر مکہ چھوڑنے پہ مجبور ہونا۔ اور کربلا میں انہیں روک کے قتل کر دینا۔ انکے بچوں خواتین کو گرفتار کرکے کوفہ و شام کے درباروں بازاروں میں پھرانا اور قید رکھنا۔🌷😭😭🌷 انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔ وسیعلم الذین ظلموا ای منقلب ینقلبون۔ لعنت اللہ علی قاتلیھم و من سکت و رضی بفعل قتلھم الی یوم القیامہ۔۔ آمین یا رب العالمین.
@user-pg3yv7nq3f Жыл бұрын
اللہ ہمیں عمل کرنےکی طوفیق عطاکرے قبلہ اللہ اپکو سلامت رکھے
@LATEST539 Жыл бұрын
Sir allama sb ke awaz bahoot madham hiti Hy Zara sound bahtar krian shukria
@Quotes_897 Жыл бұрын
Masha Allah mola salamt rakhein tmam ahl e bait k zakreen ko Ellahi ameen salam ya Hussain Shah e Karbala a.s🙏😓😓😓