ہمارے طرز کی مجالس کا سلسلہ امام صادق علیہ السلام نے شروع کیا تھا اور اپ نے بھی شاید ایک مجلس میں یہ بات کی بھی تھی
@hussainiazadarinetworkphul45443 жыл бұрын
علامہ صاحب نے تو کمال کر دیا مجلس شہادت امام علی رضا علیہ السلام کی فضائل امام علی رضا علیہ السلام کے مگر مصائب بی بی سکینہ سلام اللہ علیھا کے حق تو بنتا تھا مصائب بھی امام علی رضا علیہ السلام کے پڑھنے چاہیں تھے