Рет қаралды 23,274
Majlis Zakir Nazar Hussain Kutbe|Part 02|Masaib Bibi Zanab A. s|Holy Majalis|بمقام جھنگ
#majlis
#zakir
#imam
#majlis2024
یہ مجلس ذاکر نذر حسین قطبی صاحب نے جھنگ کے مقام پر پڑھی اس میں ذاکر صاحب نے بی بی زینب سلام اللہ علیہھا کا مکمل واقعہ بہت خوبصورت انداز میں بیان کیا.
جبکہ یہ مجلس میرے مرحوم والد امیر مختار جعفری صاحب نے کیسٹ ٹیپ پر ریکارڈنگ کی تھی
اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند کرے
اس مجلس کے تین پارٹس ہیں
جو اپ لوڈ کر دیے ہیں اور ان کے لنک درج ذیل ہیں
پارٹ 01 • Majlis Zakir Nazar Hus...
پارٹ 03 • Majlis Zakir Nazar Hus...
Paishkash Shakeel hassan
Holy majalis