جزاک اللہ اللہ کامیاب فرمائے آمین ویسے آپ نے یہ ٹیکسٹ "علی حیدر کا گھرانہ" کیسے لکھا؟
@mipediting78626 күн бұрын
آمین یہ ٹیکسٹ ان پیج کاتب میں کمپوٹر کا سافٹ ویئر ہے اس میں لکھا جاتا ہے
@SAMEER_0563 ай бұрын
Bro ye aap hmare phone me is tarah se nhi chalta hai puri site ki tarah hi chalta hai or usme problem aati hai 😢 pls reply 🙏🙏 i am big fan of you ❤❤
@mipediting7863 ай бұрын
Bhai is me 1 option hota ha uper Desktop size usko on kr Len phir full size ho jae ga
@SAMEER_0563 ай бұрын
Thanks you mere bhai ❤️ aapka bhot sukriya me to bhot preshan tha allah aapko or tarakki de ❤️🥰
@AKStudioStudio-ct8nz4 ай бұрын
Bhai is link open kea h liken app installa nahi ho rahi
@nazmeenshaikh58373 ай бұрын
Me image upload hi nhi kr pa rhi hu. Open per click kr ke upload krti hu to dusri file open hoti h jaise apke video me ho rhi h but wo image canvas per nhi aa rhi h log press. Sare methods try kr chuki image upload hi nhi ho rhi h main canvas per.
@mipediting7863 ай бұрын
Photopea Uninstall kr k dubara install kren
@Ahl_e_Ghum5 ай бұрын
Please Bhai I am from out side pak. Discription ma potopea ki link dalo
@mipediting7865 ай бұрын
Ok
@Ahl_e_Ghum5 ай бұрын
@@mipediting786 thanks bro instal hogaya
@Wadoodshortsclips12 күн бұрын
Urdu Kaise Likhe Us pr video Banao Bhai Please
@mipediting78611 күн бұрын
Brother already banai hui ha
@Wadoodshortsclips11 күн бұрын
@@mipediting786 kon si video hai
@MohammadAbrarHussainCHISHTI5 ай бұрын
Bahi inpage katib for mobile
@mipediting7865 ай бұрын
Mobile Ka Inpage Tu ni ha me dekhun ga mil jae Tu wese ni hota
@MohammadAbrarHussainCHISHTI5 ай бұрын
Tnxxx
@MohammadAbrarHussainCHISHTI20 күн бұрын
Mila ke nahi @@mipediting786
@KarimVoice5 ай бұрын
بھائی السلام علیکم اپ بہت اچھا سے سکھا رہے ہو بھائی مجھے اپنے کمپیوٹر میں مجھے بہت شوق ہے فوٹوشاپ یوز کرو کیا اس کو میں فری میں یوز کر سکتا ہوں اپنے کمپیوٹر میں اور کیسے ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا پلیز یہ بتائیں اور اس کا اے ٹو زیڈ ایک ایک بڑی ویڈیو بنائیں پلیز
@mipediting7865 ай бұрын
وعلیکم السلام جی بھائی بالکل آپ فری میں یوز کر سکتے ہیں اسکا لنک آپکو میرے واٹس ایپ چینل پہ مل جائے گا اسے جوائن کر لیں ویڈیو بھی وہیں پہ مل جائے گی یوٹیوب پہ فری فوٹوشاپ کی ویڈیو ڈالنے کی اجازت نہیں ہے اسٹرائیک آجاتی ہے ورنہ ڈال دیتا واٹس ایپ چینل کا لنک آپکو ڈسکرپشن میں مل جائے گا
@KarimVoice5 ай бұрын
@@mipediting786 اچھا بہت شکریہ ایسا ہو سکتا بھائی مجھے بھت انٹرس ہے اسکا بہت شکریہ میرے 2 اور بھی چینلز ہیں آپ اس چینل کی کمیونٹی میں دیکھ سکتے ہو یہ سارے تھمبنیل میں نے فون سے بنائے ہیں ۔۔۔
@irfankhan-ie3cq10 күн бұрын
kzbin.info/www/bejne/sIXJm6KDpJqlbLc
@irfankhan-ie3cq10 күн бұрын
kzbin.info/www/bejne/sIXJm6KDpJqlbLc
@lalatv62124 ай бұрын
السلام علیکم
@mipediting7864 ай бұрын
وعلیکم السلام
@KarimVoice5 ай бұрын
بھائی میں نے اپ کا واتساپ گروپ جوائن کیا ہے لیکن وہاں پر کچھ بھی نہیں ہے کیوں اپ کا واتساپ کا چینل نہیں ہے کیا
@mipediting7865 ай бұрын
میں لنک دوبارہ شئیر کر دیتا ہوں
@KarimVoice5 ай бұрын
@@mipediting786 بھائی جان میں نے اپ کی جو کچھ اپلیکیشن اپ نے بتائی تھی وہ میں نے اپنے فون میں تو ڈاؤن لوڈ کرلی ہے لیکن میرے کمپیوٹر میں کیسے جائیں گے رار فائلز ہیں بہت پرابلم ارہی ہے پلیز اپ بدل دیں میں اپ کے ریپلائی کا ویٹ کر رہا ہوں
@MrAtishFitTips4 ай бұрын
بھائی میں نے یوٹیوب ہر 50 سے زیادہ ویڈیوز دیکھ لیے ۔۔ لیکن کسی نے بھی نہیں بتایا کہ یہ لکھائی کیسے کرینگے ۔۔😔
@mipediting7864 ай бұрын
جناب یہ کمپیوٹر کا سافٹ ویئر ہے ان پیج کاتب اس میں لکھی جاتی ہے میں نے اس پر ایک مکمل کلاس اپلوڈ کی ہوئی ہے آپ دیکھ سکتے ہیں
@mipediting7864 ай бұрын
یہ الگ فونٹ نہیں ہوتا صرف اسی سافٹ ویئر میں لکھی جاتی ہے
@MrAtishFitTips4 ай бұрын
@@mipediting786 بھائی جان آپکا بہت بہت شکریہ ۔۔ میں ابھی دیکھتا ہوں
@lalatv62124 ай бұрын
یہ جو لکھائی ہے کہاں سے لی ہے اور اس کا فونٹ کیا ہے
@mipediting7864 ай бұрын
یہ کمپیوٹر کا سافٹ ویئر ہوتا ہے ان پیج کاتب اس میں لکھی جاتی ہے بہت آسان ہے آپ میری پچھلی ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں اس میں بتایا ہوا ہے
@irfanraza554 ай бұрын
Photopea نیٹ کے بغیر نہیں چل سکتا
@mipediting7864 ай бұрын
نہیں نیٹ کا ہونا ضروری ہے ایک بار بس نیٹ لگا کے آن کر لیں اسکے بعد چاہے تو بند کر لیں