جو کام گنواے گئے اور بتاے گئے ان کا ثبوت بھی دیا گیا۔۔اب اگر اندھوں کو نظر نا آے تو ان کا کیا قصور۔۔۔ چمگادڑ کو دن میں دکھائ نا دے تو سورج کا کیا قصور
@zahidakhtar5252 ай бұрын
Only asif
@IrfanAhmed-wd8zkАй бұрын
اگر کوی وعدہ تھا تو اس کے لیے اللہ نے مفتی اسمعیل کو پھر سے ایم ایل بنا دیا ھے وہ پورا کریں گے۔۔۔۔۔۔وعدے کے لیے کوی وقت کی تعیین اور تحدید تھوڑی ھوتی ھے۔۔۔مودی کے بھی بہت سے وعدے ھیں جو پورے نہیں ھوے کبھی اس موضوع پر تم نے بولا ؟؟؟؟
@KidsInjoy-z6z2 ай бұрын
Assalam alaikum
@IrfanAhmed-wd8zkАй бұрын
جن کو وعدہ اور عزم کا فرق نا سمجھتا ھو وہ بکواس کرنے بیٹھ جاتے ھیں۔۔۔مفتی اسمعیل کے بہت سارے کاموں کو پورا کرنے میں سب سے بڑی رکاوٹ وہی پرانا ایم ایل اے۔۔گھٹیا ایم ایل اے ۔شرابی خاندان ۔۔داروڑیا ۔۔۔۔غنڈہ ۔۔۔یہی رکاوٹ تھا ۔۔۔اور کاموں کو رکواتا تھا جس کا پروف ڈاکٹر خالد نے دیا تھا ۔۔۔کام رکوانے کا لیٹر دکھایا تھا ۔۔۔۔لیکن گوبر کو گوبر ہی اچھا لگتا ھے۔۔۔۔۔
@ansarisaud30952 ай бұрын
Bor kar raha hai
@NoumanNafees2 ай бұрын
Ab jhuthe log bhi aane lage
@aazimansari46342 ай бұрын
Jhoote to wo h jo 81 wada karke awam ko bewakoof banaya
@SajidAnsari-re7ig2 ай бұрын
آپ کیے پروگرام کا سب سے پورنگ کا ایپیسوڈ
@AabidKing-v5k2 ай бұрын
Are bhai ye faltu aadmi ko kyu bola ya hai
@mominhassan28112 ай бұрын
To kya tere mufti ko bulate?
@RehanAnsari-io9hf2 ай бұрын
Bhai kitne mila h one side reporting ka
@Developing.MalegaonАй бұрын
بھائی اس کے مطابق صحافت ون سائڈ ہی ہونا چاہیے، 😅😅😅
@azharahmadadeen36392 ай бұрын
Kapil sharma Hai ya😂😂😂😂
@zafaransari70632 ай бұрын
Immature why u don't u stand against Mufti Ismail hare speech
@mkhan34472 ай бұрын
What happened your promise....
@IrfanAhmed-wd8zkАй бұрын
سینٹرل کے کام کو اپنا کام بتانے کی جو بات ھے تو شیخ آصف جو مسجدوں میں سولار کی بات کرتا ھے وہ کیا اپنے جیب سے لگوایا؟؟مودی نے جتنے پل بنواے وہ اپنے جیب سے نہیں بنوایا لیکن بولا جاتا ھے کہ مودی جی نے بنوایا۔۔۔۔بہر حال جن کا دل مطمئن نہیں ان کو شہر چھوڑ کر بھاگنا پڑا۔۔۔۔۔جو سچے پکے ھیں وہ اپنی جگہ پر جنے ھوے ھیں
@IrfanAhmed-wd8zkАй бұрын
ابھی تو جناب کو کسی نے کچھ کہا نہیں تو اتنا ڈر دل میں بیٹھا ھوا ھے۔۔۔۔۔کوی ہل دینا شروع کردے تو گوا سے مالیگاوں کا راستہ ہی بھول جاے گا یہ بندہ