کہانی میں پستول کا ذکر ہے جو پشاور کے قریب علاقے درہ کا بنا ہوا ہے کہانی میں درے کے لفظ میں حرف د کو پیش کے ساتھ ادا کیا گیا ہے جبکہ یہ د زبر کے ساتھ ادا کرتے ہیں
@jabeenrjАй бұрын
Bolluk same story up loaded before with different characters.
@shabirhussain4719Ай бұрын
آپ کا کہانی پڑھنے کا انداز اچھا ہے لیکن اردو کے یعض الفاظ بغیر سمجھے غلط پڑھ جاتی ہیں ۔ مثال کے طور پر ۔قوی الجثہ کو آپ نے qavi ul jana پڑھا ہے۔ اسے qavi ul jussa پڑھنا چاہیے تھا۔ منحرف munharif کو آپ نے mohzif پڑھا۔ اس کے علاوہ ملزم کو جب آپ پڑھیں تو ز پر زبر کے ساتھ پڑھا کریں ۔mulzam ہوتا ہے نہ کہ mulzim.