U❤السلام علیکم صبح الخیر تمہارا نام لکھ کر مٹانا بھول جاتا ہوں تمہیں جب یاد کرتا ہوں بلانا بھول جاتا ہوں بہبہت سی ایسی باتیں ہیں جو میرے دل میں رہتی ہیں مگر جب تم سے ملتا ہوں سنانا بھول جاتا ہوں میں ہر شام کہتا ہوں کہ تم کو بھول جاؤں گا مگر بلانا بھول جاتا ہوں جناب کی ایک خوبصورت یاد اللہ نگہبان