Рет қаралды 45,353
یہ کلام حضرت امیر خسروؔ کا ہے اور اسکو اپلوڈ کرنے کا مقصد محض صوفیاء کا پیغام پھیلانا ہے۔اس ویڈیو میں "پیغام" کی کوئی کاوش نہیں اور سحر انگیز آواز میں گنگنایہ گیا یہ شعر آپکو اس یوٹیوب چینل سے مل سکتا ہے اور بلاشبہ انکی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں!
• Man tu shudam || Sanam...
؎ من تُو شُدم،تُو من شُدی،من تن شدم ،تُو جاں شدی
تا کس نہ گوید بعد از زیں من دیگرم تو دیگری
"میں تُو بن گیا ہوں ، تُو میں بن گیا ہے، میں جسم بن گیا ہوں، تو جاں بن گیا ہے
تاکہ اسکے بعد کوئی یہ نہ کہہ سکے کہ میں کوئی اور ہوں اور تُو کوئی اور ہے..!"