اے رویت بستانِ جاں یا غوث العظم الغیاث وقدۃ سر و جاں یا غوث العظم الغیاث (اے باغ جیسے چہرے والے اے غوث الاعظم میری مدد و فرید رسی کیجیئے اے وہ ذات جو سر و جان سے معرفت کا باغ ہیں میری مدد و فرید رسی کیجیئے) اے سبط صافِ مصطفٰے فرزندِ پاک مرتضٰی ماہِ ھدا مہر تقٰی یا غوث العظم الغیاث (اے رسول اللہ کے پاک و پاکیزہ نوازے اے علی مرتضٰی کے بیٹے ہدایت کے سورج تقوے کے چاند اے غوث عظم میری فریاد سنیئے ) سلطانِ گیلانی توئی معشوقِ یذدانی توئی محبوبِ سبحانی توئی یا غوث العظم الغیاث ( آپ جیلان کے بادشاہ ہیں خدا کے معشوق ہیں اللہ کے پیار ہیں اے غوث عظم میری فریاد سنیئے) قادر توئی دانا توئی مشکل کشا سرور توئی ابن حسن صفدر توئی یا غوث العظم الغیاث (آپ قدرت رکھنے والے، عقل و حکمت والے ہیں مشکلوں کو دور کرنے والے سردار ہیں امام حسن مجتبٰی کے صاحبزادے دشمنوں کی صفوں کو پلٹ دینے والے اے غوث عظم میری فریاد سنیئے) حاجاتِ من از تو روا مطلوبِ من از تو ادا خود شکر ایں نعمت کجا یا غوث العظم الغیاث (آپ ہی میری ضرورتیں پوری کیجئے میرا سوال آپ ہی سے پورا ہوگا اور اس نعمت پر خود شکر کے لئے بھی آپ ہی ذات سے سوال ہے مجھ سے شکر بھی ممکن کہاں اے غوث عظم میری فریاد سنیئے) بشوز من فریاد من و زنفسِ بستاں دادِ من فی الحال کن امدادِ من یا غوث العظم الغیاث (میری عرض سنیئے میری فریاد سنیئے اپنے ذات پاکِ باغ و بہار سے میری مدد فرمائیے جلد میری مدد کو ایئے اے غوث عظم میری فریاد سنیئے) اصغر غلام نامِ تو مست ازل از جامِ تو خُو کردہِ انعامِ تو یا غوث العظم الغیاث 'اصغر' آپ کے نام کا غلام ازل سے ہی آپ کے جام سے مست ہے آپ کے احسان اور کرم کا عادی ہے اے غوث عظم میری فریاد سنیئے - حضرت شیخ سید امجد علی شاہ قادری اصغر اکبرآبادی رحمۃ اللہ علیہ
@m.a.razhari4058 Жыл бұрын
Huzoor Sayyid Sahib Qibla La Jawab
@bilalnoori2187 Жыл бұрын
Please upload manqabat faqih azam hind ap ne Jo likhe h use pdh kr ❤
@Muhammadsanaulmustafaqadri Жыл бұрын
Allama Abdul Alim Siddiqui merthi ke kalam bhi padhe...