حاجی منصور ملنگی سے گلوکار صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں. سریلی مد بھری درد بھری اور باطن سے گانے والے لوک فنکار تھے. پسند اپنی اپنی میں سمجھتا ہوں کہ منصور ملنگی مرحوم نے پنجاب اور سرائیکی زبان کی شاعری کی عروج پر پہنچایا. میں شاعر تو نہیں ہوں اگر ہوتا تو حاجی منصور ملنگی مرحوم کو شاعرانہ انداز میں خراج تحسین پیش کرتا. بس اتنا ہی کہتا ہوں بزبانِ شاعر مشرق ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا. وسلام قیصر ریاض بٹ پاکستان آئیل فیلڈ لمیٹڈ کھوڑ کمپنی اٹک