کیا ایسا ممکن ھے کہ آرمی چیف سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی اور ن لیگ باھم مل کر ملکی معیشت سمیت دوسرے سنجیدہ ملکی مسائل حل کرنے کی کوشش کریں گے ۔۔ اور کیا establishment کے تعاون اور پی ٹی آئی کی اشیرباد موجودہ حکومت سے مزید کچھ عرصہ قائم رھے گی اور کیا ایسا ھو سکتا ھے کہ آئندہ الیکشن جب بھی ھوں establishment مکمل طور پر غیر جانبدار رھے۔۔۔ یا دوسرے الفاظ میں آئندہ ھونے والے الیکشن فری اینڈ فئیر ھو سکتے ہیں۔
@munazzaihsan48062 сағат бұрын
PTi walo ko chaie khan se puche Army se akele bat ku ki. Ur Army bi mulk me syasit nhi ane den rhi. Jab case idalto me he to Fouj ka kya kam he syasitdano se bate karne ka. Apne kam se kam rake. Ager khan pr case syasi he Un ko khata kare ak qanouni tariqe se sab bete. Kya tamasha he . Awam ko bewaqouf bnaea hoa he.
@munazzaihsan48062 сағат бұрын
Mansoor bhai me kha ko follow karti ho. Khan ur fouj apes me bat kr rahe buhet dukh hoa. Mulk ke mafad me bat karni to sab syasitdan bete sab ke samne . Chup kr ku je mul rahe he. Fouj ku nhi Jan chor rhi syasit ki. Ider khan ka akele ka qasour nhi fouj bi braber ke hisah dar he. Je syasitdano ka sat ku dyte he. In ki jo jobb he wo kare.
@tahirbilly9495Сағат бұрын
Bat unhi se karein jin k pas ikhtiyar he
@AbdulAli-i6p2 сағат бұрын
منصور بھائی آپ کی جلن کا احساس ھے ھمیں
@Amirkhan213-i9lСағат бұрын
اب حقیقی آزادی کا کیا بنے گا😂
@adnankhadam5859Сағат бұрын
😂😂😂
@amiryaqoob7039Сағат бұрын
Chal youthye
@kashifgujjar463Сағат бұрын
Chalo jaln hi theak Mansoor tu jal rha ho ga par AP key ledear ki haqeqi azadi ka kia bany ga vesay jaln tu pti Valo ko ho ri hy key humeray ledear ney khud hi bol deya k Army cheaf sey mulaqat ho gi hy
@azraparveen991Сағат бұрын
مریم نواز سے زیادہ جلن ہو رہی ہے 😂😂😂😂اور منصور علی خان کو 😂😂😂😂😂😂
@muhammadsabirali970848 минут бұрын
سلام پاکستان سلام پاک فوج سلام آئی ایس آئی
@sarfrazkhan28423 сағат бұрын
یہ ملک بھی ہمارا ہے یہ فوج بھی ہماری ہے۔ ملاقات سے جس جس کو جلن ہوئی ہے۔وہ برنول لگائیں۔😂😂😂
@user-im7hw4by7x3 сағат бұрын
aur boot bee humary han😅😅
@ummeminhajminhajkhan75343 сағат бұрын
Kuch logon ko kisi bhi for sakon nahi yehi mansoor sahab os waqat bhi bura bhala bol rahay thay jab imran khan nay negotiate say inkar Kia tha
@ChahatAliKhan-r2t2 сағат бұрын
اسی فوج نے یوتھیو کی ٹھوکائ کی تھی تو یوتھئیو کی بھی جلی تھی 😊😊😊😊😊😊😊
@lalgulnaseem7062 сағат бұрын
😂😂😂😂😂لول
@shameelmanzar83602 сағат бұрын
"یہ فوج ہماری ہے" کہتے ہوئے جلن تو لازمی ہوئی ہوگی😂😂😂😂😂😂😂
@sheikhadnan85323 сағат бұрын
اج کس کس نے درود شریف پڑھا ❤❤❤
@MuhammedHayat-o3y3 сағат бұрын
Na election hoon gy na hakoomet change ho ger
@zrana8602Сағат бұрын
With your duo me read 220 time read.
@inderyasmasih31292 сағат бұрын
پی ٹی آئی تو ہمیشہ یہی کہتی رہی کہ ان سے مزاکرات کریں گے جن کے پاس اختیار ھے
@kashifgujjar463Сағат бұрын
Haqeqi azadi ka kia baneyga
@RanaSarwar-j1g2 сағат бұрын
منصور بھائی خدا دا نا منو گل نوں کسے پاسے لگن دیو تسی صحافی حضرات ھی اس سارے فساد دی جڑ بن دے پئے او
@malikmasoodawan684125 минут бұрын
🎉🎉🎉🎉agrree
@MNawaz-r9i3 сағат бұрын
منصور بھائی اللہ اپ کو خوش رکھے بغض عمران سے کب نکلو گے اللہ اپ کی مدد کریں
@MushtaqAhmad-zs8dsСағат бұрын
بات جو بھی ہو لیکن منصور صاحب کی جلن دیکھ کے بہت مزہ آیا 😂😂😂
منصور صاحب ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر بات کریں صرف تین دن رہ گئے ہیں جوبائیڈن کے
@mnabeelhaidermnabeelhaider45003 сағат бұрын
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤❤❤
@sakib.jadoonСағат бұрын
باقی لوگوں کا تو میں کچھ کہہ نہیں سکتا پر منصور صاحب کو بڑی تکلیف ہو رہی ہے منصور بھائی اپ برنال کا استعمال کیجئے آرام آجائے گا اپ کو😂😂😂
@LatifQureshi-n9u3 сағат бұрын
منصور علی خان کبھی پی ٹی آئی نے سچ بولا ھے
@abdulrashid6046Сағат бұрын
اگر ملاقات ہونے سے کوئی مسئلہ حل ہو سکتا ہے تو اور ملک کو فائدہ ہوسکتا ھے تو لوگوں کو تکلیف کیوں ہوئی ہے؟ ۔ ہے
@muftimuhammadaneesrasheed-32913 сағат бұрын
منصور صاحب آپ نے تو سب کو آئینہ دکھا دیا ہے۔ ویری گڈ
@ranatahir78002 сағат бұрын
یہ پی ٹی آئی کے موقف کی تائید ہے کہ جہاں اصل پاور ہے وہیں بات ہو گی
@mukhtarahmad5713 сағат бұрын
منصور صاحب آسانیاں تحریک انصاف کے لیے ہونگی لیکن عمران خان کے لیے نہیں جیسے ایم کیو ایم کے لیے آسانیاں اور الطاف حسین کے لیے نہیں ۔
@shahbazahmad-vh7ej4 сағат бұрын
کوئی جل گیا کسی نے دعا دی
@HN-yj7twСағат бұрын
آپ واقعی عمران خان سے جل گے۔آپ بھی پاکستانی ھیں۔
@azraparveen991Сағат бұрын
ہا 😂ہا 😂ہا 😂ہا 😂ہا 😂ہا 😂ہا 😂ہا 😂 مریم نواز سے زیادہ منصور علی خان کو برا لگا ہے 😂😂😂😂
@hr.backoffice14614 сағат бұрын
اپ کی باتوں سے تو ایسا لگ رہا ہے جیسے ارمی چیف اور پی ٹی ائی کے قائدین سے بات ہونے پر اپ کو بہت تکلیف پہنچی ہے 😅
@lookseverything4 сағат бұрын
Absouloty yes
@usairumarif95393 сағат бұрын
intsharion say milian gay tu sub mohibe watan Pakistanis ko takleef hogi
@dilawerakash42753 сағат бұрын
G nai hakiki azadi 😂 Mansoor saab ny ayena dikhaya hai😅😂
@Shaikh-id1bo3 сағат бұрын
یہی حقیقت ہے کہ منصور صاحب کو بہت تکلیف ہوئی ہے
@saadjutt80223 сағат бұрын
Phly 30second men tkleef ka andaza ho gya 😄
@MANTHAR2103 сағат бұрын
بات جو بھی ہوئی ہو لیکن منصوری کی جلن دیکھ کے مزہ بہت آرہا ہے🤣🤣🤣
@beenashah1863Сағат бұрын
Jalan Mansoor Khan ko q hogi Boot tou koi or polish kar raha Hy kiwi
@Aamirjani954Сағат бұрын
قسم سے آپ نے میرے منہ کی بات چھین لی 😂😂😂
@AmirAliMuthbarСағат бұрын
😂😂
@AbdulAhad-ul8vm52 минут бұрын
جلن نہیں حقائق ہیں۔
@mianahadg90554 сағат бұрын
پی ٹی آئی کا حقیقی آزادی کا بیانیہ وڑ گیا 😂😂
@QasimAli-c4v4n2 сағат бұрын
Ap k Ghar may💯🤣🤣 4 month project 🤣🤣
@AhadAdu-l7c2 сағат бұрын
Sestam Imran k qadmo ma 😂😂😂
@mianahadg90552 сағат бұрын
@@AhadAdu-l7c Bhai jan, system ke aage jhukna hi parta hai, wrna 2, 4 Saal aur jail main reh leta 😂 lekin bechara ab marne ko aa gya hai, lekin 9 may pr maafi mange bina bahir ni aae ga wo, phir chahe apne ghr main dum tor jae 😂
@miraj2534 сағат бұрын
مجھے تو سوچ کر ہنسی ا رہی ہے ہے عمران ریاض اب پی ٹی ائی والوں کو کس طرح مطمئن کریں گے جھوٹ بول کر😂😂😂😂😂
@hussainsarwar73 сағат бұрын
Ge right sir ge zzzzzbad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@abdulRaffay-44402 сағат бұрын
Meri Jan ky toty abhi sirf mulakat Hoi any wale dino mein Khan Saab ky agar foj ky liye ju pegam se andaza lagy ga abhi kuch bi nhi khy sakty
@QasimAli-c4v4n2 сағат бұрын
4 month project 💯🤣🤣🤣
@Muhammadasif-sr4iw2 сағат бұрын
Krdega bhai ye intehai begairat h.
@peershahanshah2 сағат бұрын
😂😂😂❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤@@Muhammadasif-sr4iw
@arshadnawaz9111Сағат бұрын
بلکل جی ملاقات ہوئی ہے۔
@pressmachinesСағат бұрын
Mansoor Ali Khan is burning from inside out because of the meeting with PTI meeting
@zainkhanmalkhand73774 сағат бұрын
منصور آج آپ کی باتوں میں بہت جلن محسوس ھو رہا ہے 😅😅😅😅😅😅
@mairakhan80723 сағат бұрын
😂😂😂😂
@mairakhan80723 сағат бұрын
😂😂😂😂
@oneclickfilm6607Сағат бұрын
Abu imran khan bhr a jay g a😢😢😢😢😢
@Akram-p9o4 сағат бұрын
پاکستان زندہ باد پاکستان آرمی ژندہ باد اللہ تعالیٰ پاکستان کے دشمنوں کو نیست و نابود کرنے آمین
@saleemraza97064 сағат бұрын
منصور صاحب ۔۔ حیرانی کیسی؟ آپ کو یاد نہیں ۔۔ خان نے قوم سے وعدہ کیا تھا " میں آپ سے ہمیشہ سچ بولوں گا " فرق بس یہ ہے ۔۔ جو سچ میرے مفاد میں ہوگا ۔۔ وہ سچ بولوں گا۔۔ 😅
@abrarabrar57182 сағат бұрын
سنتے آۓ تھے کہ پیاسا کنویں کے پاس جاتا ہے مگر اب تو کنواں ہی پیاسے کے پاس چلا گیا😂😂
@Sohailqazi-l6x2 сағат бұрын
Its True 100 Right Mansoor Ali Khan ❤❤❤❤
@nawazishali59424 сағат бұрын
یار ایک بات کو پکڑ رکھا ہے اور کوئی بات کرو
@SamiTalha-r7b3 сағат бұрын
اس ملاقات سے ثابت ہوا کہ پٹواریوں کی حکومت کی کوئی حیثیت نہیں پی ٹی آئی والے پہلے سے کہتے تھے کہ ھم اس حکومت سے مذاکرات نہیں کرینگے
@HussainBoa2 сағат бұрын
پاک فوج تجھے سلام ۔۔۔۔ (یوتھیا)
@hajinazeer80552 сағат бұрын
منصور صاحب اللہ آپ کو حفظ ایمان میں رکھے 8فروی کولوگوں نےخان کوووٹ دےاپ نہیں مانتے پبلک سب کچھ جانتی ھےسچ بولنا بھی عبادت ھے
@RanaSuwedrajput3 сағат бұрын
پاکستان زندہ باد❤❤❤ پاک آرمی زندہ باد❤❤❤ منصور بھائ اللہ آپ کو خوش اور سلامت رکھے۔ آمین۔❤
@faizanduchha8503Сағат бұрын
یہ اسٹیبلشمنٹ اور محسن نقوی وغیرہ یہ سب جب ملنے گئے تھے خیبر پختون خوا میں گنڈاپور کو اس پر تو اپ نے ایک ادھا گھنٹہ ہمیں تقریر سنا دی ہے اس پر بھی بات کرو نا وہ کیوں ملیں گے خدا کا نام ہے کبھی تو یہاں بغض عمران میں تم اتنے گر گئے اللہ کو جان دینی ہے اور بتاؤ بیانیاں بنانے کے کتنے روپے لیتے ہو
@A.khaliq692 сағат бұрын
منصور صاحب سونیا شہزادہ لگا اے خوش کر ديتا اي🎉🎉🎉🎉
@muhammadharoonkhan6989Сағат бұрын
اس شخص کا ویلاگ عمران نامہ ہوتا ہے۔
@zaheerakhtar-xm1uu4 сағат бұрын
Khan ka name lena chor do phir daikhty hain k kon tumko sunta hai
@bashir26533 сағат бұрын
کیا یہ غلط ھے کہ اگر عمران خان میں اگر تھوڑی سی بھی غیرت ھے تو ذوب کے مرجائے لیکن مبارک ھو کہ دوبارہ بوٹ چاٹنے کا موقع مل گیا ھے
@AsgharAli-nl9ekСағат бұрын
Absolutely wright
@candymtСағат бұрын
Aj bi likho comments me pak foj zindabad😂😂😂
@muhammadshakeelawan3308Сағат бұрын
سر آج سے چند دن پہلے آپ ہی نے اپنے ویلاگ میں کہا تھا کہ دونوں فریقین کو آگے بڑھنا چاہیے اور آج آپ ہی ایک ہی ملاقات پر اتنی تنقید کر رہے ہیں ۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے ؟ شکیل اعوان فرام کراچی
@MuhammadSaleem-ti2pz38 минут бұрын
Mulaqat aor munafiqat Ka farq samjho, awam aor adaltein wad gye
@Lovely_Gitae3 сағат бұрын
بہت تکلیف میں مبتلا ہے منصور جبکہ ملاقات دھشت گردوں کے خلاف میٹنگ میں گورنر خیبرپختونخوا اور وزیراعلی کے علاؤہ کئی اور سیاست دان بھی اس میٹنگ میں شریک ہوئے تھے
@kamrankhaliq51614 сағат бұрын
Subhse ziyada mirchein Mansoor Bhai ko lg rhi hen...
@kamranakbardar3 сағат бұрын
منصور لگتا ہے کہ آپ کو شارٹ میموری لاست ہے۔ عمران خان شروع سے ہے یہ کہتا رہا ہے کہ مذاکرات صرف اسی سے ہوتے ہیں جس کے پاس پاور ہے۔ جو ایسٹبلشمنٹ ہے۔ اب آپ بتائیں کہ آپ کس کو چمکانے کیلئے اسے بول رہے ہیں
@ParvezKhan-me1rx2 сағат бұрын
تو منصور بھی ٹھیک کہہ رہا ہے۔اسٹبلشمنٹ کے بوٹ ہی پالش ہو رہے ہیں۔کہاں گئی حقیقی آزادی۔
@shaidshah532 минут бұрын
عمران خان کو اللہ تعالیٰ اپنی حفاظت میں رکھے اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین اور اللہ تعالیٰ عمران خان کو کامیابی ہی کامیابی عطا فرمائے امین یا رب العالمین ❤❤
@ADEELAHMED-hv3he2 сағат бұрын
منصور بھائی اب پاکستان کی نوجوان نسل کو سمجھ جانا چائیے سب سیاست دان ان نوجوانوں کو اپنی سیاست کے لئے استعمال کرتے ہیں ۔
@BilalAhmed-vc5dw42 минут бұрын
Totally munafqatt by establishment pti pdm last hope tlp Saad Hussein rizvi inshallah
@Azan-jv1er2 сағат бұрын
پاک فوج زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@fayazahmadwani17684 сағат бұрын
Don't compare with PMLN..
@Moodus55Сағат бұрын
منصور یلی خان - آپ آرمی چیف پر تنقید کیوں نہیں کر رہے کہ وہ سیاست میں دخل دے رہے ہیں؟؟؟ جبکہ حال ہی میں آرمی کی طرف سے ایک فنڈامنٹل شفٹ کے ناطے بیان آیا تھا کہ وہ آیندہ سیاست میں مداخلت نہیں کریں گے۔
@amerhassan26362 сағат бұрын
Mansoor bae Allah pak apko sabar day .ab please rona he na shoro kar dena.
@SaeedAhmedSaeedAhmed-rh6euСағат бұрын
پاکستان آرمی زندہ باد پاکستان پائندہ باد جنرل عاصم منیر صاحب کی عظمت کو لاکھوں سلام پیش کرتے ہیں
@AdnanSaeed-q2rСағат бұрын
Imran khan leader of pakistan 🇵🇰 Big boss of pakistan 🇵🇰 Imran khan
منصور صاحب آپ کس قوم کو بتا رہے ہیں کہ وہ کیوں گیا تھا یہ کیوں گیا تھا یوتھیۓ جو بھی کر لیں ان کو شرم نہیں آتی
@mohammadzafar2463Сағат бұрын
youthias koi alag makhlok h
@Ya_Allah_madad-7864 сағат бұрын
مرشد، پس ثابت ہوا کہ اللہ کو غرور پسند نہیں۔ آپ کا ذوال اسی دن ہی شروع ہو گیا تھا جب آپ نے مسجد نبوی کی بے حرمتی کی تھی۔ اللہ سے معافی مانگ کر اللہ کو اللہ مان لو مرشد
@AsimAli-hw8edСағат бұрын
اگر حافظ عاصم منیر عمران نیازی اور اس کی پارٹی پر کسی قسم کا اعتماد یا بات چیت کرتے ہیں تو پھر حافظ صاحب کا بھی اللہ ہی حافظ
@kbc4vlogs2583 сағат бұрын
Dard ho raha hy
@Star1-s7t2 сағат бұрын
یار منصور جب بھی اپ کا وگ لگاؤ سوائے تحریک انصاف اور عمران خان پر ماتم کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہوتا اپ کے پاس کس طرح کے صحافی ہو
@Delawarkhan-ii8rt3 сағат бұрын
منصور ٹیک ہیں عمران خان صاحب کے اجازت کے بغیر ملاقات نہیں ہو ہوسکتے ہیں ۔گوہر صاحب کے بات ٹیک ہیں ۔ ھھھ
@MuhammadArshad-ye7kn2 сағат бұрын
محترم اپ کو صرف عمران خان سے کیوں تکلیف ہوتی ہے دوسری پارٹی والے جب ملتا ہے تو اپ کو سب کو کہنا چاہیے ہم پاکستان کے شہریہ پاکستان میں جو اچھا کرے اس کو اچھا کہو جو برا کہتا ہے اس کو برا کہو لیکن دوسری پارٹی والے اپ کو اتنے اچھے لگتے ہیں عمران خان برا لگتا ہے بری بات ہے
@AbdulRaheem-vj5sn3 сағат бұрын
منصور صاحب آپ کا تجزیہ جیسا کے سمندر کا لحرین اور دلفین مچھلیوں کا ڈوبنا ترنا اور ڈوبنا ترنا بس اور کجھ نہیں ہے 🐬🌊
@ssawan77372 сағат бұрын
منصور بھائی یہ جواب تو اب یوتھیوں سے لینا چاہیے کہ اب انہوں نے گالیاں کس کو دینی ہیں نیازی گروپ کو یا پھر ڈونلڈ ٹرمپ کو کس کو دیں گے یہ گالیاں ان کے پاس کوئی اپنی سوچ ہے نیازی کے سر پر ہی گالیاں دیتے رہیں گے
@muhammadyousaf51352 сағат бұрын
منصور صاحب میں آپ کی بہت عزت کرتا ہوں ۔ لیکن آج تو آپ کو سن کے لگ رہا ہے کہ آپ نون لیگ کے نمائندے ہیں اگر ملاقات ہوئی ہے تو اس میں آپ غصہ کیوں کر رہے ہیں ۔ آپ کو نہیں لگتا کہ اس ملک میں سب کو مل بیٹھنا چاہیے اور غریب عوام کا کچھ سوچیں
@ptilover79564 сағат бұрын
Murshad IMRAN KHAN ❤️✌️
@rajabali91174 сағат бұрын
دھیان سے سن لیٹ گیا عمران خان
@AbdulAhad-ul8vm52 минут бұрын
منصور بھائی بہت زبردست تجزیہ کیا ہے ۔ ہم پی ٹی آئی والوں کو بہت پہلے پہچان چکے ہیں۔ کچھ لوگ کو شاید اب پتہ چل رہا ہو گا۔
@DUAA_1813 сағат бұрын
Jealous person Mansoor pain in stomach
@pattanpremierleaguecricket94804 сағат бұрын
منصور آپ کو کیوں تکلیف ہوتی ہے آپ کو بھی پتہ چلے گا کیونکہ آپ کا بھی کاروبار بن ہونے والا ہے انشاء اللہ
@khalidaahmad7835Сағат бұрын
Excellent conversation
@naveedbrothersperfumes4 сағат бұрын
منصور بھائی آپ 75/25 تناسب رکھتے ہیں آپ مسلم لیگ ن کی ہر بات کو پی ٹی آئی سے منسلک کیوں کرتے ہیں؟ کیا تین ٹرمز کا موازنہ ایک ٹرم سے کیا جاسکتا ہے معصومانہ سوال آپ نے آج تک میرے سوال کا جواب نہیں دیا۔ اس کو بھی اسی طرح اگنور کر دیں۔شکریہ
@shafeeqgoda9512 сағат бұрын
Khan zindabad
@muhammadsaddiq25933 сағат бұрын
ارمی چیف نے سیکیورٹی صورتحال پر بات کی ہاں بیرسٹر گوہر نے منت ترلیے لیے اور کہا کہ خان نو چھڈ دو ارمی چیف نے کہا مینوں بھولا سمجھا ہے کیا؟ سیاسی باتیں سیاستدان اپس میں کرو
@Nachiketa-1274 сағат бұрын
Munnir DAR gaya IMRAN KHAN se
@alabirds77704 сағат бұрын
"میری عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے یہ عمران خان نے بتایا" یہ عمران خان پر طنز ہے۔۔۔۔ واقع اعلیٰ کراچی۔۔۔
@aftabprince9143 сағат бұрын
Can feel the pain in your inner side
@Bahadur-Ali-Chishty12 минут бұрын
پیر بہادر علی چشتی مسلم لیگ ن کی جانب سے اسلام علیکم
@Islamic.sp2Сағат бұрын
Well done mansoor Ali Khan sahib zindabad 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@muhammadshafiq-fc5nh2 сағат бұрын
ملاقات ہونے پر تمہیں کیا پرابلم ہے۔۔۔
@kayyanali43402 сағат бұрын
Wah wah wah youthia,kia baat h
@MuhammadArif-u6g3 сағат бұрын
Only Amran Khan Zanda bad ❤❤
@abuabdullah3128Сағат бұрын
یعنی عمران خان نے جیل سے بتایا کہ میں جس کے بوٹ چاٹ کے آیا ہوں وہی آرمی چیف عاصم مینر ہے. 😂 پوٹی آئی ویل چیئرمین بیرسٹرگوبر
@DaniMalik-xf3ht4 сағат бұрын
Aslam-O-Alikum Pakistan Zindabad Pak Army Zindabad ❤❤
@javedAkhtarIlyas4 сағат бұрын
❤❤❤ منصور بھائی کے لئے
@AhadAdu-l7c2 сағат бұрын
Mere Mansoor aj bht guse ma han ab chife sb pe gusa to nikal ni saktay pti pe hi sai lagay raho muna bahi😂😂😂
@Amirkhan213-i9lСағат бұрын
اب حقیقی آزادی کا کیا بنے گا😂
@AsifAsif-w6y4j3 сағат бұрын
Har waqt topi darme 😅😅😅😅😅 PTI zinda bad ❤
@munirahmedmahtab88574 сағат бұрын
جیو اور خوش رہو محترم منصور علی خان، آپ کے وی لاگ بہت شاندار جا رہے ہیں-
@inspectorraj4 сағат бұрын
Need to listen to Mr Muneeb His vlog is brilliant
@Aleechaudhry934 сағат бұрын
I agree with you.👍
@shahimalik284024 минут бұрын
I love Imran khan i support pti
@nikkikhan44463 сағат бұрын
Why are things changing mr mansoor. That’s the question to ask!! The answer to that is the power and strength of Imran khan, this man has stayed firm and his popularity and courage has over powered all, and the army chief has no option but to agree to have talks with pti.
@MuhammadYaseen-x1r4 сағат бұрын
منصور صاحب اگر گوہر خان صاحب بتا دیتے تو پی ٹی آئی والوں نے ان کی ایسی تیسی کر دینی تھی ؟
@fazalbukhsh61583 сағат бұрын
Great Mansoor Ali Khan shb❤
@Ghtourism0003 сағат бұрын
I think next mulaqaat between army Chief and Imran Khan
@NoorAli-bz4bq4 сағат бұрын
❤❤❤السلام علیکم انشول بھائی کسے ہیں آپ منصور بھی اللہ پاک آپ کو پنہ میں رکھے
@shahbazahmad-vh7ej4 сағат бұрын
عمران خان سب پر بھاری ہںے
@rupeshsharma87793 сағат бұрын
One word Banana Republic. Army own country not country owns. Look at your judges and highest court SC a Total boot polish judges