اس فیصلے کے گروپ ججز سے گذارش ھے کہ سپریم کورٹ میں باقیماندہ رکے ہوئے60000 تمام کیسوں کو بھی نتھی کرکے اسی کیس کے فیصلے میں شامل کر لیتے اس طرح قوم کا بھی بھلا ھو جاتا ۔
@muhammaduzairjan89502 сағат бұрын
یہ توکوئی بات نہ ھوی کیونکہ یہ توحامدمیروالاسچ ھوگا جوبولتاھےمگربےوقت بولتاھے
@HafizShaheer-z9mСағат бұрын
Agr such ko bewqt bola jaey...os ki importance khtm ho jatii h...wh ye khna chah rhyy hn
@faisalchahal334553 минут бұрын
میں بتا دیتا ہوں وہ خبر جو منصور بتانا چاہ رہا یا بتائے گا وہ سمجھتا کہ وہ اکیلا ہی عقل مند ہے اس 24 کڑور میں اسکی خبر یا بریکنگ یہ ہے کہ تبدیل ہوئے آئی ایس آئی چیف ندیم انجم اگلے پاک آرمی کے چیف آف آرمی سٹاف ہوں گے
@muhammaduzairjan895021 минут бұрын
@@faisalchahal3345 نہیں مجھےتواسکی باتوں سےلگتاھےکہ وہ کوئی بری بات کرناچاھتاھےلیکن اگروہ سچ بھی ھوتوبےوقت کی راگنی ھوگی
@saeedmughaltv41284 минут бұрын
Well said
@zaheer965354 минут бұрын
😂😂❤منصور بھائی بندیال کی روح ابھی زندہ ہے۔پاکستان آرمی کھبی اس سے لاتعلقی اختیار نہیں کرسکتی۔پاکستان کی اللہ تعالٰی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین۔
@DacBooking34 минут бұрын
If full court order can not be implemented in this country, Better close the supreme Court . Banana republic of Fujistan.
@SodaifaMaqsood-t2y52 минут бұрын
خیر سے آپکی منشا تو یہی ھے۔۔۔عمران خان کبھی بھی جیل سے باھر نا ایے
@AYUBKHAN-yj3ynСағат бұрын
جناب منصور صاحب یہ پاکستان کی سیاست میں پہلے سے ہوتا چلا آ رہا ہے کہ کسی مضبوط پارٹی سے ڈیل ہونے کے بعد اس کے سارے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں اور ملبہ کسی اور پر ڈال کر اس پارٹی کے لیے ائندہ حکومت سازی کے لیے راہ ہموار کر دی جاتی ہے
@AbdulGhafoor-gq8qqСағат бұрын
0❤
@Shaikh-id1boСағат бұрын
پھر تو مدد مانگنے کا جو الزام تھا وہ تو وڑ گیا
@altafch891054 минут бұрын
خبر نہ دیا کریں..... ساتھ ساتھ یہ بھی بتایا کریں کہ کون غلط ہے... غلط کر رہا ہے...
@aitesam8472 минут бұрын
Sai bat ha
@ranasarwar6500Сағат бұрын
سیاست دان عوام کے لیے کچھ بھی نہیں کر سکتے ہیں بلکہ اداروں کو خوش کرنے میں لگے رہتے ہیں اور غریبوں کا استحصال کرتے ھیں اور حکومت پاکستان میں کرتے ہیں
@muhammadonaib7922 сағат бұрын
Aoa AJ ki subha ki tayari drood Shareef pad k ki jai bolo inshallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@WalYaltafitСағат бұрын
4 saal iqtidar m jo Islam phailaya h.woh qabil e ghor h.
@asifahmed604346 минут бұрын
پی ایم ایل این کی عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ سے ٹکراؤ کی تاریخ ہے۔
@jannatkhan679523 минут бұрын
یہ صرف اس کیس کی بات تو نہیں منصور بھائی۔ انے والے تمام کیسسز پر اس کے اثرات ہوں گے۔
@HafazShafaqat-vw8pwСағат бұрын
نو مئی اگر پی ٹی ائ نے نھیں کیا تو پھر انڈیا نے کیا ھے جس نے کیا ھے ان سزا ملتی ھے تو عمران کو کیوں تکلیف ھوتی ھے
@ranaiqbal44952 минут бұрын
سر۔ بوہت اچھا تجزیہ ۔ شکر ہے نون لیگ کو بھی ہوش آئی اور نیند سے جاگی آٹھ ججز کا فیصلہ قانون کے مطابق نہیں ہے ۔ ان کا فیصلہ امرونہ وائرس کا شکار ہے ۔
@shinkarivillageofficalnews80542 сағат бұрын
جناب یہ کوئی بات نہ ہوئی کہ خبر آج کی ہو اور اپ سال بعد دیں
@faisalchahal334550 минут бұрын
وہ اگلے آرمی چیف بننے کی خبر دبا کر بیٹھا ہے یعنی اگلے آرمی چیف ندیم انجم ہوں گے جبکہ اکثریت پہلے سے یہ بات جانتی ہے لیکن منصور سمجھتا وہ ایک اکیلا عقل مند ہے اس ملک میں ۔
@zahmad2128Сағат бұрын
8ججز کا فیصلہ نہیں بلکہ فل کورٹ سپریم کورٹ کا فیصلہ ھے اگر حکومت نہیں مانتی تو سپریم کورٹ کو بند کر کے غریدہ فاروقی نجم سیٹھی منیب فاروق اور فیصل واڈا کو جج بنا کر فیصلہ کرا لیں
@ranasarwar6500Сағат бұрын
Agreed 👍
@mohammedqazi118946 минут бұрын
ٹیوننگ کرواؤ بہت دھواں نکل رہا ہے
@DacBooking45 минут бұрын
Ata tarar should be chief justice.
@aslammuhammad255339 минут бұрын
Kia baqwas kar rahay hu imrando international playboy mindset and network is going to it's end inshallah very soon !!!
@aslammuhammad255337 минут бұрын
@@DacBookingat least imrando international playboy mindset should not be the judge in any court.
@haqqsachkaaalmberdaar348116 минут бұрын
منصور علی شاہ کو چہف جسٹس کیساتھ ساتھ صدر پاکستان، وزیراعظم پاکستان اور آرمی چیف کا عہدہ بھی دے دیا جائے ویسے بھی موصوف نے عدالتی مارشلاء لگا رکھا ھے
@Younaskhan-ve3oeСағат бұрын
Only Imran can control the situation.
@javedmalik40852 сағат бұрын
Mansoor Bhai 3 vlogs Kiya kren please.... Morning afternoon and evening ka
@hasnainhaider22262 сағат бұрын
سر خدارا کچھ تو بدلیں ایک خبر دینی ہے آپ نے وہ بھی بعد میں اور اسی پہ تین منٹس لگا دیے جب کہ تین منٹس میں ایک ہی بات دس بار کہی آپ نے اب پرانا انداز بدلیں بہت کھینچتے آپ بات کو
@niyazmemon1361044 минут бұрын
پاکستان کی بدقسمتی اپنے چیفس کاش یہ پاکستان کے ہوتے
@ZubairMuhammad-vm7xk58 минут бұрын
جب آٹھ جج بک جائیں تو فیصلے ایسے ہی آئیں گے
@RajaAhsan-w3v40 минут бұрын
Thora hosh kro bahi hmre Pakistan thba ho rhy hn pmln vly joot bol rhy
@usairumarif953930 минут бұрын
@@RajaAhsan-w3vpti ki tu base hi jhot par hay . leader b har wqt jhot bolta jo andhay folowers ko nazar nai ata
@RajaAhsan-w3v26 минут бұрын
@@usairumarif9539 asa ni ha bahi ap apni damgh use kro apny fair ho kr kh dahr scoho pta lag gay ga ... Vo to parties go K dosry ko chor bolti the vo aj ak hn
@nasirmahmood64522 сағат бұрын
Beshak
@akhterkhan3724Сағат бұрын
Mansoor Ali khan sahab pti ka paka Dard rakhtay ho dil main
@jannatkhan67952 минут бұрын
اس وقت رسہ کشی "طاقتوروں" کے درمیان ھے۔ سیاسی پارٹیاں یا ان کی وفا داریاں نہیں۔ پارلیمان کی حثیت پیروں تلے روندنا نہیں چاہیے۔
@yassertariqvideo35 минут бұрын
Now what could be that top-secret information that the rest of the journalist fraternity isn't aware besides you?
@tahiraejaz395831 минут бұрын
منصور بھائی سپریم کورٹ سب بڑی عدالت ہے یہ لوگ نہیں۔ان ہر غداری کا مقدمہ ھونا چاھیے۔
@asluddinsekh2742Сағат бұрын
P T I jindabad imran Khan jindabad Imran Khan jug jug jiyo
@malikhokhar781Сағат бұрын
چتو انڈین جندہ باد نہیں۔ زندہ باد
@waleedahmad36048 минут бұрын
Mera Mansoor Dar gaya DGI ki khabar deny py 😆
@최경환-v7fСағат бұрын
U REALLY GREAT PARSONS God bless you and your family Samson asghar South Korea
@ZabiUllah-x9z30 минут бұрын
منصور صاحب جب بھی ن لیگ کی جانب سے کوءی بیان عدلیہ کے خلاف مہم شروع کر تی ھے اپ کی جانب سے بڑا ہی نرم رویہ اختیار کیا جاتا ہے
@ranasarwar650058 минут бұрын
پی ڈی ایم کو مارشل لاء قبول ھے پی ٹی آئی قبول نہیں ھے
@raufchaudhri5736Сағат бұрын
برسلز میں چند زبردست جگہیں ہیں، ضرور جائے گا۔ وہ ہیں Stammber,. Station BXL اور Le Baroque. مزہ نا آۓ تو سارہ چرجا دوں گا
@QAMARABBAS237342 сағат бұрын
ان کی صاحبزادی کی شادی کی خبر ھو گی یہی وجہ ھو سکتی ھے چونکہ وہ کسی پی۔ٹی۔آئی کے لیڈر کے بیٹے سے ہوئی ھے۔؟؟
@Bilaljutt-v9zСағат бұрын
Chacha koi Khuda ka khouf kro khin tm b to youthia nai tmhari bat Sy to tm b youthiyas hi lgty afsoos
@niyazmemon1361047 минут бұрын
اپنا جج نہیں کہنا چاہیے کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے
@mashraf206439 минут бұрын
بھائی جان منصور صاحب اس ملک میں کیا ھو رھا ھے اللہ تعالیٰ ھی اس ملک حافظ ھے
@khudaifojdar9 минут бұрын
سپریم کورٹ کے فل بینچ کے فیصلہ کو سپریم کورٹ کے فل بینچ کا فیصلہ کہا جاتا چاہے اس کو ایک جج کی اکثریت سے ہی لکھا گیا ہو ۔
@HajiakramHajiakramshahСағат бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
@AFSARKHAN-we6jpСағат бұрын
میں بتاتا ہوں۔اپنے یہ بتانا چاہتے ہیں۔کہ موجودہ سپائی ماسٹر کے بیٹے کی پی ٹی آئی کے ایک ایم پی کے بیٹی کے ساتھ شادی ہوئی ہے
@muhammadshahbazali5992Сағат бұрын
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ منصور علی خان صاحب آپ بھی خان ھیں بس آپ سمجھ گئے ہوں گے
@sohailbhatti4090Сағат бұрын
HE IS RONG NUMBER
@RajaAhsan-w3v39 минут бұрын
@@sohailbhatti4090 ni m b pti ka hu asa he smjta tha atna b glt ni ha
@rsrmobilezoneshirenzada214657 минут бұрын
بصد احترام خبر اور سچ اگر وقت پر نہیں بولا جائیں. وہ بے فائدہ رہے گا. اور ان کی وقعت بھی نہیں ہوگی. اپنے پاس ہی رکھو
@jaymali983910 минут бұрын
"jo tenure khatam ho raha hain" on DGISI appointment. 🤔🤔🤔🤔🤔🤔 Is it related to end of PTI OR end of PDM government 🤔🤔🤔🤔🤔
@AnwarDoultana49 минут бұрын
بشری بی بی ع سے نام پسند کرتیں تھیں وہ تسلسل ہے اب ع سے پریشان کیوں ع سے عاصم
@yam31Сағат бұрын
Imran Khan ❤
@sardarbahadur716943 минут бұрын
وعلیکم سلام۔۔۔
@AyeshaUmair-q9hСағат бұрын
Ho sakta he k wo 1 din kabhi aye na😅
@ballijutti7846Сағат бұрын
یہ تو منصور صاحب کو ہی پتہ ہے 😂
@rizwanshakoor1567Сағат бұрын
بھائی جی ن لیگ نہ کہو بلکہ 40 چور اور 8 جج کہو شکریہ
@HRServices-ys8enСағат бұрын
chori sabit honay jail ma kon ha?? chor machaye shor...
@aslammuhammad25532 минут бұрын
@@HRServices-ys8en Correct 💯 Correct.
@mamjadjaved4448Сағат бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم ❤❤
@music615-v8nСағат бұрын
Sach Nikal giya hai apne nahi kehna chahiye 😂😅
@ranasarwar6500Сағат бұрын
بھائی منصور سید سجاد شاہ کے زمانے سے چلی آرہی ہے عدلیہ
@WisamhkhanСағат бұрын
ثاقب نثار نے جانب داری ظاھرآ کی ھے۔
@Greenscreen7867847 минут бұрын
پاکستان کی عوام کے ماتھے پر کیا ھم سب پاگل ھیں لکھا ھوا ھے جناب 😢😅😊 پچیس کروڑ میں 🙏🏠🌄⚖️🌴👁️🧠👁️ سے زیادہ لوگ کیا حقیقت نہیں جانتے 😢جانتے ہیں مگر عدل وانصاف کے نظام گلا گھونٹ کر مافیہ کو تحفظ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے عوام کو سب نظر آ رہا ھے جناب انشا اللّٰہ حق کا بول بالا ہو گا 🕐🤲🦅👁️🫀👁️🙏
@Shahzad-pp1bw10 минут бұрын
جو افشاں لطیف کہہ رہی ہے اگر سچ ہے تو پھر کسی جانور کے بچوں کے ساتھ بھی کوئی ایسا نہیں کرتا
@Basarat-ez9emСағат бұрын
According to the patwaris all those judges who make decisions against the will of sharifs and generals don't know the law. Now it is 14 judges l.
@Sakhawatchaudhary-cj7efСағат бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍
@sairaiftikhar361150 минут бұрын
Curiosity kills the cat . ... itna suspense kaptaan je about dhamakaydar story 😊
@ghulam96212 сағат бұрын
One of our best anchor
@papakeyjaan464619 минут бұрын
Judiciary at 139 globally because of these 8 and 6 judges
@asimmohar509454 минут бұрын
منصور بھائی صرف پچھلے اٹھ سال میں جو فیصلے ہوئے ہیں اور تم خود دیکھ لو اور کون کون سے جج تھے اور کیا کیا یہ سب کو معلوم ہے اور یہ انہی جو کہ لیکسی اگے ا رہی ہے
@AllmaImranassiСағат бұрын
Qazi pmnl ka hai Mansoor Bhai such kaha ap NY
@AllmaImranassiСағат бұрын
Thanks Mansoor Bhai ap NY yaad hi kar liya humy
@usairumarif953929 минут бұрын
manaorr or 8la tola pti ka hay or us say phlay bamdial or nasoor b pti k wakeel or member thay
@NadirBilal3194Сағат бұрын
Ye PTV ka dour nhi hay Mansoor bhai, khabar so far secretly leak ho chuki hay ... and I wud say its gud news 🎉 ..... and wishing good consequences on this new era
@faisalchahal3345Сағат бұрын
جن اینکروں صحافیوں کے یو ٹیوب چینلز ایک وقت کے بعد اچانک ایک خاص تعداد کے ساتھ بڑھنا شروع ہوں اور تعداد ایک ملین سے بڑھ جائے لیکن انکے کمنٹس کی تعداد وہی رہے جب سبکرائیبر دو لاکھ ہوں تو سمجھ جائیں انکے بڑھتے سبکرائیبر جعلی ہوتے۔
@alaadin0092 сағат бұрын
This guys only family comments here, no one else
@Shahzad-pp1bw11 минут бұрын
افشاں لطیف کاشانا کی سابقہ وارڈن ہے بھائی
@NaveedKhan-bs3ew21 минут бұрын
Supreme court ko bund kar k ak adalat banaye jay jis k panol ma gharida farooqi Mansur Ali Khan Hasan ayub muneeb farooqi Sohail waraich saleem bukhari ya judge sahiban ko apoint kardia jay
@salmanahmed669546 минут бұрын
Election act can’t be nullified. Ecp will go with the parliament
@mayub4989Сағат бұрын
Mansoor Sb. You are a cleaver man, you portray yourself a neutral but tilt towards PTI chawals.
@nasemkhan845134 секунд бұрын
Prime Minister ho army chief ho dgisi ho yah koi awam ka bunda ho sub ko supreme court ka faisla manna ho GA. Nahi to Pakistan nahi rahy GA
@najmahameed270640 минут бұрын
Shahbaz sharif ko kahain k wahan afia siddiqui ki bat krain,lai k aye,imran khan wali ghalti na krain.dua lain.
@akhterhasnain9314Сағат бұрын
وقت آنے پر بتایا کریں وقت برباد نہ کیا کریں
@shahzadqazi3759Сағат бұрын
There is nothing to be happy about they’re pushing for Martial law
@GhulamHadikhoso-q7sСағат бұрын
Mansoor Ali saahib zindabad
@NoorMuhammad-mh3js2 сағат бұрын
Mansoor sir you are such a great person i really likes you vlogs ❤
@omikhan14319 минут бұрын
منصور شاہ کو چیف بننے کی جلدی پڑی ہوئی
@ZahirShah-ic7hy59 минут бұрын
اگر جو ممبران سنی اتحاد میں جا چکے ہے اور بقول سپریم کورٹ وہ ptiکے ممبرہے تو پھر پارٹی کے خلاف ووٹ دینے پر نااہل ہو چکے ہے اسگو واپس pti کو کیسے دے سکتے ہے
@scienceandpolitics250855 минут бұрын
اس ٹائم الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو تسلیم نہیں کیا تھا
@arshadmahmood4378Сағат бұрын
Aey mery piyare Allah mery piyare Wattan ko Imrando munafaq ke shar sy,pinkie pirini ke kaly jadoo sy becha lo
@jkk736957 минут бұрын
منصور بھائی ، آپ کیوں اتنے بھولے بن رہے ہیں. کیا آپکو پانامہ کیس اور اس کیس میں دی جانی والی سزا جائز لگتی ہے. کیا آپ ثاقب نثار اور اسکے فیصلوں سے اتفاق کرتے ہوــ سچ پوچھیں تو یہ آٹھ جج بھی ثاقب نثار کی سیاه دور کی باقیات ہیں
@alaadin009Сағат бұрын
Don’t be worried Mansoor, those eu countries have no interest or say
@munazzafaheem687935 минут бұрын
Hate establishment and pml-n... Pml-n ki BAAT nahi Kiya karain ap...they don't deserve our talk .kanjray
@asifahmed604355 минут бұрын
ہم سب کو یاد رکھنا چاہیے کہ پاکستان کے طاقتور ترین آمر کو بھی اقتدار میں آنے کے لیے عدلیہ کا سہارا لینا پڑا اور پھر حکمرانی جاری رکھی۔ آج کی صورتحال مختلف ہے. عدلیہ میں اکثریت فوج کے خلاف ہے۔ عدلیہ کو کمزور کرنے کے کسی بھی اقدام کے نتیجے میں وکلاء کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آئے گا۔ اس کی حمایت pti، jui اور
@AbidHussain-ki8tdСағат бұрын
واعلیکم السلام
@YousafBaloch-e2qСағат бұрын
جس ملک کے جج سیاسی ھو جائیں وہ ملک کیا خاک ترقی کرے گا
@DacBooking29 минут бұрын
So better close the supreme Court or make it pdm Court, Ata tarar to be chief justice.
@tahirmahmood541840 минут бұрын
Don’t forget review appeals are pending there this decision will be turned down finally
@chand197Сағат бұрын
Mansoor, you are as show-man, too . As persons who fix their show on foot paths and just to sell their power-producer medicines, they start a story, but up to 2 - 3 h, no end and people standing there, just waiting for the end.
@jawadiqbal8036Сағат бұрын
Okay Bhai Jan
@FMWorldPakistan25 минут бұрын
Well Presented but it's just news bulletin of 24 hours old where is your personal analysis we know all news which u have included in ur vlog
@LubnaRamzan-xc3gj28 минут бұрын
منصور بھائی آپ برائے مہربانی فرما کرصحیح غلط بھی بتایا کریں
@dilshadhussain993139 минут бұрын
منصور صاحب زرا لگے ہاتھ بیس سو اٹھارہ کے الیکشن کی دھاندلی کا پوچھ کر بتا دیجیۓ گا اگلی وڈیو میں؟؟
@Shahzad-pp1bw12 минут бұрын
کاشانا کی وارڈن کا کیوں اپ انٹرویو نہیں کرتے
@zafarlatif7079Сағат бұрын
Mansoor Shame for you,Shame, Shame, and Shame Now Pakistan is near -------
@aslammuhammad255340 минут бұрын
Election 2018 ki aur by election 2018 ki be kui report KESI union ki taraf say kahin put ki gai thee kia ???
@saidmasood944125 минут бұрын
منصور علی خان تم بھی اسٹیبلشمنٹ اور شریف خاندان کی ترجمان لگ رہا ہے
@shaukatmuhammad2016Сағат бұрын
Bus aik hi hul h, meray aziz humwatnoon.....?
@azanazan7586Сағат бұрын
Pti performance during government has destroyed economy of Pakistan due to incompetent and bad governance.. Now is returned to back better situation Secondly why Imran is India and Israel favorite???
@abidmumtaz697330 минут бұрын
Me apka fan hu but Ap sb senior sahafi h hak pe bt ni karty sai ko sai ghlt ko ghlt ni kehty
@cricketer-123450 минут бұрын
بھائی جرآت کرکے بتا دے کیا بات ھے
@shaukatmuhammad2016Сағат бұрын
Adlia ki tareakh ka ajeeb faislla h, jo ahssasaast par h,ine ki zararat naee koi party kissee qanoon ke tabeh naee, bus Judge jo mehsoos karain wohea qanoon ho ga, ishq ke ajeeb imtehaan han.
@tubawaseem3592Сағат бұрын
Judges jo ker rshy hsin yeh waqi qanoon tu nahi yeh favouritism hai
@aslammuhammad255355 минут бұрын
Army chief zindabad pak army zindabad Pakistan zindabad