Only Platform of Classic Rare Collection of SubContinent's Shia Scholars and Poets.
Пікірлер: 16
@Amaan-eu2dzАй бұрын
Subhanallah 💚💚💚
@Amaan-eu2dzАй бұрын
Waahhaaa🖐️🖐️🖐️💚💚💚
@razarizvi70853 ай бұрын
Lyrics: وسیلہ کردیا تجھ کو دعا جانے خدا جانے میرا تو بھر گیا دامن عطا جانے خدا جانے مریض عشق حیدرؑ ہوں دوا سے مجھ کو کیا مطلب مرض جانے علیؑ جانے ،شفا جانے خدا جانے میرا تو کام ہے محفل میں ان کی منقبت پڑھنا سخن جانے یا سُر جانے گلاجانے خداجانے علم حیدرؑکو بخشا مصطفیٰ ص نے بس یہی کہہ کر وہ در جانے یا پھر خیبر کشا جانے ،خدا جانے میں کاغذ پر قلم رکھتا ہوں بنتی ہے ثنا ان کی اترتی ہے بھلا کیسے ،ثنا جانے خدا جانے کسی کنکر کو لمحوں میں بنایا کس طرح گوہر یہ حُر جانے ،شہنشاہ ہدیؑ'جانے ،خدا جانے بدن سکردو میں ہے لیکن میں باشندہ نجف کا ہوں سحاب اس بات کو انسان کیا جانے، خدا جانے