سلام یا امام حسین علیہ السلام ،لبیک یا امام حسین علیہ السلام
@Rizvipk2 ай бұрын
یا علی مدد کہ خدا تک پہنچیں
@GulamHussain-pq3pl Жыл бұрын
جزاک اللّہ ماشاءاللہ بہت اچھی مجلس ہے زبردست جزاک اللّہ اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین ❤
@fizaali7753 жыл бұрын
Molana ap ka bhi shukria mola ap ko slamat rakhy
@ah665383 жыл бұрын
....Jeo Salamat Raheen...Haq Ali Ali As..Sach Ali Ali As.....(Duayon ma Germany sa shamal)
@MuhammadZeeshan-zn4ju6 ай бұрын
Ap jiye jiye allama sahab💕💗💕
@drmuazzamabbasdullu2 жыл бұрын
الحمدللہ رب العالمین
@kulsoomzehra22692 жыл бұрын
Allah pak ap ko salamat rakhy
@najmabano52002 жыл бұрын
Mola salamat rkhay Umaa e Haq ko JazakAllah
@SafdarAbbas-zd8lz7 ай бұрын
Mashallah mola salamt rkhe agha syb nice message
@meharzehra5022 жыл бұрын
Masha Allah Allah o Akbar Moula salamat rakhy apko AMEEN Sukoon milta hai apki taqreer c
@tasneemmujahid96034 жыл бұрын
Beshak.sallamat.rahen
@gadaaybabulilm36144 жыл бұрын
اللھم صلی علی محمد وآل محمد وعجل فرجھم.
@rashidzaidi42613 жыл бұрын
الھم عجل لولیک الفرج
@najmabano52002 жыл бұрын
Allah o Akber Beshak Allah k siwa koi mabood nhi wo hi hmara Khaaliq o Malik hy Quran m us ne aik shikwa kia hy " insaan bohat na shukra hy"
@syediqrarhaider28133 жыл бұрын
Allah salamet rakhay
@baltistantouristgb71314 жыл бұрын
Subhanallh mula salmat rakhy ameen
@laibanumani69744 жыл бұрын
Subhanallah allahumma mashallaha..allahumma salle ala Muhammad wa ala aale Muhammad wa barik wa sallim assalatu wassalamu alaika ya rasulallah sallallahu alaihi wa aalihi wasallam by halim baba
@hassanhussain20992 жыл бұрын
masha allah
@faizmujtaba6605 Жыл бұрын
SubhanAllah SubhanAllah
@alihataqvi64283 жыл бұрын
Mola slamat rakhy ulmae Haq ko. Ameen
@tahirabbas35172 жыл бұрын
سبہان اللہ
@Piece1013 жыл бұрын
سبحان اللّه .
@razazahra9544 жыл бұрын
Khuda Apko salamat rakhy bahot sakoon mila apko sun ky
@imranhaider98543 жыл бұрын
Allah hu Akbar
@GulamHussain-pq3pl Жыл бұрын
Mash Aallah salmat raho
@mohammadkhanc96762 жыл бұрын
لاالہ الا اللہ
@mohammadkhanc96762 жыл бұрын
الحمد اللہ رب العالمین ج
@abbasmehdi33063 жыл бұрын
jazakallah mola salamat rakhe
@muhammadyousaf67352 жыл бұрын
Masha Allah
@sultanaqamar3722 жыл бұрын
ان نعمتوں سے بڑھ کر جو اعلیٰ نعمات ہیں ان کے لیے حسیں بھی ان پانچ حسوں کے علاؤہ ہیں ہم جس نعمت کا احساس کرکے شکر ادا کریں اسکے لیے حس آللہ تعالیٰ عطا کر دیتا ہے۔ کتنا مہربان ہے وہ انسان پر۔ !
@abeehafatima3793 Жыл бұрын
E110
@juniad.pathanindia76323 жыл бұрын
subhanallh
@saeedakazmi95603 жыл бұрын
بہت خوب
@sofiakhatoon19532 жыл бұрын
Su bhan allha
@MAKahsankhan Жыл бұрын
Love for teacher!
@hinazaidi75383 жыл бұрын
Subhanallah ❤️👍
@amtulfatima88193 жыл бұрын
Bahoth khoobsurti se samjhaya hai Ayatullah sahab ne ke marefat e Haq swt kyun zaruri hai na qadre ehsan faramosh khudsar khud saqta ilm par takabbur karne waley na hanjaar logon ko jo ye sawal karte hain ke marefat e Khuda kyun hasil karni chahiye jabke kainath ka zarra zarra Kisi Zaat e Ekta aur Khaleq ke karishma e Khudrat ka aeenadar hai
Beautifully explained Qibla hamari har saans Shukr e Ilahi Ada karni chahiye aur taa dam e zeesth Ada karni chahiye tab bhi poori tarah Us Zaat e Wahed Ka shukr ada nahi kar payenge 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
He says true Hindi poetry : Un say mulakat may Dil ka aehtamam hojaye.. Nigah e mehboob ho to Salam aam hojaye . Hindi poetry Brought to you by Aligarh.
@FaizanRaza1102 жыл бұрын
jiyen qibla jiyen khuda se qareeb krty hyn
@sultanaqamar3722 жыл бұрын
کیا قدرت ہے مالک کی ہر نعمت اور اس سے لطف اندوز ہونے کی حسیں ورنہ نعمتیں ہوتیں مگر ہم محسوس نہ کرتے اور احساس نہ ہوتا تو شکر کیسے ادا کرتے ؟
@wasiqali88213 жыл бұрын
SubhanAllah
@asbafatima47324 жыл бұрын
Jazacllah
@Haidertabraiz10 ай бұрын
2022 by 2024 han jannat
@Quratulain_naqvi. Жыл бұрын
❤❤❤
@MAKahsankhan Жыл бұрын
❤
@alamdarshah90753 жыл бұрын
Assalamun Alaikum wa Rahmatuullah Jazakallah khair for delivering an awakening call to jolt our consciences to realise The responsibilities and purpose of our existence
@fari6653 жыл бұрын
Ws
@atharabro20853 жыл бұрын
MashaAllah
@mathematicsknowledgeandcon71254 жыл бұрын
👌
@na7892 жыл бұрын
’’تمام نبوتیں اس پر ختم ہیں اور اس کی شریعت خاتم الشرائع ہے ۔ مگر ایک قسم کی نبوت ختم نہیں یعنی وہ نبوت جو اس کی کامل پیروی سے ملتی ہے اور جو اس کے چراغ میں سے نور لیتی ہے وہ ختم نہیں ۔ کیونکہ وہ محمدی نبوت ہے یعنی اس کا ظل ہے اور اسی کے ذریعہ سے ہے اور اسی کا مظہر ہے اور اسی سے فیض یاب ہے ۔ ‘‘ (چشمہ معرفت ۔روحانی خزائن جلد 23صفحہ340) (1835-1908) بانئ سلسلہ احمدیہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مہدی معود و مسیح موعود علیہ السلام
@na7892 жыл бұрын
اعلیٰ درجہ کا نور ’ وہ اعلیٰ درجہ کا نور جو انسان کو دیا گیا تھا۔ یعنی انسان کامل کو ۔ وہ ملائک میں نہیں تھا ۔ نجوم میں نہیں تھا ۔ قمر میں نہیں تھا ۔ آفتاب میں بھی نہیں تھا ۔ وہ زمین کے سمندروں اور دریاؤں میں بھی نہیں تھا ۔ وہ لعل اور یاقوت اور زمرد اور الماس اور موتی میں بھی نہیں تھا ۔ غرض وہ کسی چیز ارضی اور سماوی میں نہیں تھا ۔ صرف انسان میں تھا ۔ یعنی انسان کامل میں ۔ جس کا اتم اور اکمل اور اعلیٰ اور ارفع فرد ہمارے سیّد و مولیٰ سید الانبیاء سیّد الاحیاء محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ۔ ‘ (آئینہ کمالات اسلام صفحہ ۱۶۰) اپنے آقا و مطاع حضرت محمد مصطفےٰ ﷺ سے بانی جماعت احمدیہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانیؑ (1908-1835)ک مسیح و مہدی علیہ السلام کی بیمثال محبت آپ کی تحریرات کی روشنی میں:
@na7892 жыл бұрын
کیا حضور ﷺ کی مسجد آخری مسجد ہے یا درجہ میں سب سے افضل ہے ؟ سیدنا ابو ہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا “ فانی آخر الانبیاء وان مسجدی آخرالمساجد ۔ میں آخری نبی ہوں اور میری مسجد آخری مسجد ہے۔ مسلم 507/1394 دارالسلام۔
@na7892 жыл бұрын
کیا حضرت علی آخری ولی ہیں یا درجہ میں سب سے افضل ہیں ؟ حضور ﷺ نے فرمایا : اَنَاخَاَتمُ الْاَنْبِیَاءِ وَاَنْتَ یَا عَلِیُّ خَاتَمُ الْاَوْلِیَاءِ میں خَاتَم الانبیاء ہوں اور اے علی تم خَاتَم اولیاء ہو ۔ (تفسیر عمدۃالبیان ج۲ص۲۸۴مناقب آل ابی طالب مصنفہ محمد بن علی بن شہر اشوب متوفی۵۸۸ھ۔ج۳ص۲۶۱)۔
@fastgamingy91113 жыл бұрын
Assalamo alaikum, ma bohat aqeedat se darood parhti hun,samaj nai k kyun khuda Ki marafat k liye ahl e bait par darood or in Ki mohabbat chahiye, kya non Muslim ya ahle bait Ki marfat na rakhnay walay Allah Ki marifat nai paa saktay chahay in Ki shakhsiat ikhlaq or ikhlas ma bohat achi ho? Marifat k liye wasila kyun ?? Namaz darood k baghair kyun mukamil nahi
@hassanaskry38913 жыл бұрын
وسیلہ اللہ نے بھی اختیار کیا انبیاء کا اپنی مخلوق تک اپنا پیغام پہنچانے کیلئے... اور اس کی ایک وجہ ایک عام انسان کیلئے اس لیے ہے اول اس کی "میں"مرے کیونکہ اصل تکبر کسی بظاہر اپنے جیسے کو ایمان کی حد تک خود سے بہت بہتر سمجھنے میں ہے ... دوئم ایک ہمارے جیسا ہمارے لیے عملی نمونہ بہترین ہوتا ہے خدا ان کو ہماری ہدایت کا وسیلہ بناتے ہیں ... چونکہ وہ اللہ کی طرف سے ہوتے ہیں تو ہم گنہگار اس رب تک عجز کے ساتھ اس کے ہی محبین کا ہاتھ پکڑ کے پہنچ سکتے ہیں!! کیونکہ راہبر جیسا راستہ شناس ہوتے ہیں جاہل نہیں
@na7892 жыл бұрын
’’مجھ پر اور میری جماعت پر جو یہ الزام لگایا جاتا ہے کہ ہم رسول اللہ ﷺ کو خاتم النبییّن نہیں مانتے یہ ہم پر افترائے عظیم ہے۔ ہم جس قوّت ،یقین ، معرفت اور بصیرت سے آنحضرت ﷺ کو خاتم الانبیاء یقین کرتے ہیں اس کا لاکھواں حصہ بھی دوسرے لوگ نہیں مانتے اور ان کا ایسا ظرف بھی نہیں ہے۔ وہ اس حقیقت اور راز کو جو خاتم الانبیاء کی ختمِ نبوّت میں ہے سمجھتے ہی نہیں ہیں ، انہوں نے صرف باپ دادا سے ایک لفظ سنا ہوا ہے مگر اس کی حقیقت سے بے خبر ہیں اور نہیں جانتے کہ ختم نبوّت کیا ہوتا ہے اور اس پر ایمان لانے کا مفہوم کیا ہے ؟ مگر ہم بصیرتِ تامّ سے (جس کو اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے ) آنحضرت ﷺ کو خاتم الانبیاء یقین کرتے ہیں اور خدا تعالیٰ نے ہم پر ختمِ نبوّت کی حقیقت کو ایسے طور پر کھول دیا ہے کہ اس عرفان کے شربت سے جو ہمیں پلایا گیا ہے ایک خاص لذّت پاتے ہیں جس کا اندازہ کوئی نہیں کر سکتا بجز ان لوگوں کے جو اِس چشمہ سے سیراب ہوں۔ ‘‘ (ملفوظات۔ جلد اول ۔صفحہ ۳۴۲) بانئ سلسلہ احمدیہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مہدی معود و مسیح موعود علیہ السلام (1835-1908)-
@na7892 жыл бұрын
جس کے عالی مقام کا انتہا معلوم نہیں ہوسکتا ’میں ہمیشہ تعجب کی نگاہ سے دیکھتا ہوں کہ یہ عربی نبی جس کا نام محمد ؐ ہے (ہزار ہزار درود اور سلام اُس پر) یہ کس عالی مرتبہ کا نبی ہے اس کے عالی مقام کا انتہا معلوم نہیں ہوسکتا اور اُس کی تاثیر قدسی کا اندازہ کرنا انسان کا کام نہیں ۔ افسوس کہ جیسا حق شناخت کا ہے اس کے مرتبہ کو شناخت نہیں کیا گیا ۔ وہ توحید جو دنیا سے گم ہوچکی تھی وہی ایک پہلوان ہے جو دوبارہ اس کو دنیا میں لایا ۔ اس نے خدا سے انتہائی درجہ پر محبت کی ۔ اور انتہائی درجہ پر بنی نوع کی ہمدردی میں اُس کی جان گداز ہوئی ۔ اس لیے خدا نے جو اس کے دل کے راز کا واقف تھا اس کو تمام انبیاء اور تمام اولین و آخرین پر فضیلت بخشی اور اُس کی مرادیں اس کی زندگی میں اُس کو دیں ۔ ‘ (حقیقۃ الوحی صفحہ ۱۱۵) بانئ سلسلہ احمدیہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مہدی معود ومسیح موعود علیہ السلام (1835-1908)-
@Haidertabraiz10 ай бұрын
Door sy ahle sunnat he alag hai peer lari "i" it...safaad bicho... Peer lari ny phattna ka time deen wohe peer unh waqt unh waqt unh waqt unh waqt unh waqt
@sadiqhussain1572 жыл бұрын
میں اور میرے جیسے لاکھوں جاھل یہ راٸۓ رکھتے ھیں دین کے اندر رہ کر مذاھب اختیار کیے رکھنا درست نہیں ھے قرأن ھدایت کی کتاب ھے اور انبیإ کی سنت ھماری اثاث باقی علوم عقلیہ ۔نقلیہ۔دنیاداری اور اختیاری ھیں اسمیں بھی خیال رکھنے کی ضرورت ھے کہ دین متاثر نہ ھو۔۔۔۔ھماری جاھلیت کی سب سے بڑی وجہ قرأن سے دوری ھے قرأن کو سمجیے قرأن کو سمجھنے کےلیے قرأن سے رجوع کیجیے اور پیغمبر کی زندگی کا مطالعہ کیجیے انکی سنت پر عمل کیجیے روایات کے مربے چٹنییوں سے پرھیز کیجیے انسے BP بڑھنے کا خدشہ رھتا ھے