السلام علیکم سسڑ مجھے استاذہ کا وہ لیکچر چاہیے جس میں دعا طائف کا ذکر ہوا تھا کیا وہ سورہ مزمل تھی پلیز میری مدد کریں مجھے یاد نہیں آ رہا ٹھیک سے
@encouragementspeeches17 күн бұрын
وعلیکم السلام جی سسٹر سورہ المزمل کی پلے لسٹ میں ویڈیو موجود ہے Story Of Taif ٹاٹل نام سے اس ویڈیو کے سولہ منٹ کے حصے میں آپکو دعا اور دعا کا ذکر مل جائے گا