سبحان اللہ، جزاک اللہ مجھے بہت پسند ہیں کرّار زیدی صاحب اور ضیاء زیدی صاحب کے مرثیہ، کیونکہ ان کا انداز مظفّر نگر ہندوستان سے ملتا جلتا ہے
@dilernaqviofficial5916 Жыл бұрын
Karrar sahab muzaffarnagar ke hi the baad me wo Pakistan chale gaye unke sab ustad muzaffarnagar ke hi the
@AbrarHussain-ns6rj Жыл бұрын
سلامت رہیں
@redhoodiepro81732 жыл бұрын
Excellent Marsiyya but can we get the writeup
@artspacehf Жыл бұрын
salaamtyan.
@syedarkazmi7042 жыл бұрын
براہِ کرم دوسرے بند کے تیسرے مصرعے کو یہاں تحریر کر دیجیے۔ شکریہ
@redhoodiepro8173 Жыл бұрын
Can you add the whole marsiyya here plz . Cannot understand completely
@redhoodiepro8173 Жыл бұрын
Any write up …… can you help
@AbrarHussain-ns6rj Жыл бұрын
پہلا بند شہ پر عباس نے جب پیاس کی شدت دیکھی اور كملائی ہوئی آپ کی صورت دیکھی رو کے فرمایا بہت ہم نے مصیبت دیکھی سب عزیزوں کی رفیقوں کی شہادت دیکھی پانی ہم لائیں گے دریا کی اجازت دیجئے سوکھے ہونٹوں کاتصدق ہمیں رخصت دیجئے
@AbrarHussain-ns6rj Жыл бұрын
بھائی صاحب نہیں و اللّه ہمیں مرنے کا ڈر تم سلامت رہو رونے کو میرے لاشے پر اور پڑھ دینا جنازے کی نماز اے سرور آبرو بندے کی بڑھ جائے گی پیش داور جامہ آخری مولا مجھے پہنا دینا خود کھڑ ے ہو کے لحد میں مجھے دفنا دینا