Mashaallah Allah Hafiz Ahmed khamoosh sahab jaisa deen ka daayi banaye
@taufiquekawthekar3 жыл бұрын
Inna lillahi hi winna ilahi rajiwoon.....
@shaziyabegum52883 жыл бұрын
mashallah ,mashallah bahut ni umdah marsiya
@qasmichannel78673 жыл бұрын
Mashallah bahot khub
@faisalsheliya13363 жыл бұрын
Mashaallah
@abuhamdanfalahi3 жыл бұрын
Mashallah
@Alhafizmedia7803 жыл бұрын
ماشا اللہ بہت ہی عمدہ ❤️
@ahmedfalahishortstatus31263 жыл бұрын
😭😭😭
@rahbaretajweed51393 жыл бұрын
Mashalllh ❤️
@Alhafizmedia7803 жыл бұрын
پیارے آقا ﷺ...کے غلام ابوجعفر قاضی کوفی کی یہ عادت تھی کہ: '' اولادِ علی بِن ابی طالب رضی اللّٰه عنہُ میں سے کوئی ان سے کوئی چیز مانگتا، قیمت ادا کرتا تو لے لیتے ورنہ اپنے غلاموں سے کہہ دیتے جو چیز مانگے دے دو وگرنہ حضرت علی رضی اللّٰه عنہُ کے ذمہ مطالبہ قیمت لِکھ دو۔ کچھ عرصہ یہی حال رہا، اتفاق سے قاضی پِھر محتاج ہو گیا اور غریب ہو گیا، ایک مسخرے نے ان سے کہا: '' تمہارا علی ( رضی اللّٰه عنہُ ) جو تمہارا روپیہ دیتا تھا وہ کہاں گیا؟ '' یہ سُن کر قاضی کو ندامت ہوئی اور رنجیدہ گھر پر آ کر سو گئے۔ خواب میں دیکھا کہ رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم و حضرات حسنین و کریمین رضی اللّٰه عنہُم تشریف لائے ہیں۔ نبی پاک صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم حسنین کریمین رضی اللّٰه عنہُم سے پوچھ رہے ہیں کہ: '' تمہارے والد کہاں ہیں؟ اتنے میں حضرت علی رضی اللّٰه عنہُ تشریف لے آتے ہیں۔عرض کرتے ہیں: '' یارسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم! میں حاضر ہوں۔ '' حضور نبی کریم صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم اِرشاد فرماتے ہیں: '' علی ( رضی اللّٰه عنہُ )! تُو اس غریب کا قرضہ کیوں ادا نہیں کرتا؟ حضرت علی رضی اللّٰه عنہُ نے عرض کِیا: '' یارسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم! میں ان کا قرضہ ساتھ لایا ہوں۔ آپ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: '' پِھر دے دو۔ حضرت علی رضی اللّٰه عنہُ نے ایک تھیلی ابوجعفر قاضی کے ہاتھ میں دے دی اور فرمایا: '' یہ اس کی قیمت ہے جو میری اولاد نے تجھ سے سامان لیا تھا، تُو نے ان کو بلاقیمت دے دیا تھا۔ '' اس کے بعد سراپا جود و سخا صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: '' اے اباجعفر! اس کو لے لو اور اولادِ علی ( رضی اللّٰه عنہُ ) میں سے جو تجھ سے سامان لینے آئے اس کو دے دیا کر، کبھی مُحتاج نہیں ہو گا۔ ابوجعفر کہتے ہیں کہ میں جب بیدار ہوا تو تھیلی میرے ہاتھ میں تھی، میں نے بیوی کو آواز دی اور اس سے پوچھا: '' کیا میں سوتا ہوں یا جاگتا ہوں؟ بیوی بولی: '' آپ جاگ رہے ہیں۔ تب مجھے اطمینان ہوا، اس کے بعد جب میں نے کھاتہ رجسٹر دیکھا، جس میں اولادِ علی رضی اللّٰه عنہُ کے ذمہ مطالبہ لکھا تھا کو کسی نے بالکل چِھیل ڈالا اور مٹا دیا تھا گویا وہاں کچھ لکھا ہی نہ تھا۔ ( سیرۃ النبی بعد ازوصال النبی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ) نام کتاب = رسول اللّٰه ﷺ کے دو ہزار معجزات صفحہ = ۸۰۹،۸۱۰
@nasirdilrubaofficial90353 жыл бұрын
اسے آپ ڈیلیٹ کریں ورنہ ہم کو مجبوراً ہمارا لیرکس چرانے پر ایکشن لینا پڑیگا
@AhmedFalahiOfficial3 жыл бұрын
Bhai pehli Aur last barr Maff Kardijiye Lage To Me Apka Name Likh Deta Hu
@nasirdilrubaofficial90353 жыл бұрын
السلام علیکم محترم کسی کا کلام وہ بھی بغیر اُس کی اجازت کے لیکر پڑھنا اور اپنے حساب سے اشعار میں ترمیم تخفیف کرنا کہاں کا حُسنِ اخلاق ہے؟؟؟ اور پھر صاحبِ کلام کا نام تک نہیں لکھا؟؟؟؟ بہتر ہوگا کہ آپ اسے فوراً ڈیلیٹ کریں (حافظ ناصر حسین ناصر اڈیشہ)
@AhmedFalahiOfficial3 жыл бұрын
Hazrat muje shayer ka name nahi malum
@AhmedFalahiOfficial3 жыл бұрын
Me ne Apka Num Talash Kiya Lekin Kahi se nahi mila To Thoda Tarmim Kardiya Ager App Chaho To Name Likhdu