سلام سلام سلام اپ کی عظمت کو سلام پاک فوج زندہ باد
@NaeemAhmad-zz2um5 ай бұрын
Pakistani 🪖 fouj ZINDABAD Hamara fakher hamara man hamaray shouda Allah swt shouda ko janat-ul-fardose me jagha ata farmian Ameen
@hamzaabbasi61805 ай бұрын
گھر کے دشمن ہوں باہر کے دشمن کی ضرورت ہی نہیں -اللہ پاک شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین
@masoommirza34215 ай бұрын
❤ Shaheed Zinda Hotay Hany ❤ SubhanAllah ❤❤
@andalsoomro65195 ай бұрын
بھت ھی اچھے جذبات ملک اور قوم کے لیے ❤
@arifhussain29755 ай бұрын
ہم پاکستانی آپ سب شہداء کے والدین کے ساتھ غم میں برابر کے شریک ہیں اور آپ سب کو سلام پیش کرتے ہیں آ
@tasneemkausar27115 ай бұрын
شہداء کی شہادتیں سر انکھوں پر یقینا ہمارے ماتھے کا جھومر ہے مگر یہ نو مئی کو کون سا دن منایا جا رہا ہے یہ افسوسناک ہے اس کا مقصد ملک میں فرقہ بازی اور ایک مخصوص پارٹی کی دشمنی کا ایجنڈا ہے اس طرح شہداء کی مقدس قربانی کو اپنی غلط بیانۓ کی نظر کیا جا رہا ہے اور جس پارٹی کے خلاف یہ منصوبہ بندی ہے وہ اس قوم کا ایک عظیم لیڈر ہے اور عوام کے دلوں کی دھڑکن ہے جو ناحق قید و بند کی سزا اس وقت بھگت رہا ہے اس وقت بڑے بڑے عہدوں پہ بیٹھے ہوئے یہ چھوٹے چھوٹے جنرل اس طرح کی گھٹیا سوچ کے ذریعے فوج کا بلند معیار گرانے کی کوششوں میں مصروف ہیں اور یہ شہدا کہ عظیم مقصد کے خلاف ایک بہت بڑی سازش ہے جو لوگ یہ کام کر رہے ہیں وہ ہرگز ملک کے وفادار نہیں ہیں بلکہ اپنی ذاتی دکانیں چمکانے کے لیے اس ملک کوداؤ پر لگانا چاہتے ہیں عوام اس بات کو خوب سمجھتے ہیں اس لیے وہ ان کے ساتھ نہیں ہے اس کا ثبوت تازہ ترین الیکشن کا رزلٹ ہے
@tasneemkausar27115 ай бұрын
عجب بات یہ ہے جس دن کو یہ سانحہ مئی کہہ رہے ہیں کوئی ایک بھی سپاہی نا زخمی ہوا اور نہ شہید بلکہ عوام کے ایک درجن سے زائد لوگ شہید ہوئے۔اس طرح کے سانحے زبردستی بنا کر عوام کے خلاف ایک محاذ کھڑا کر دینا کوئی نیک کارنامہ نہیں کہا جا سکتا ہر ہر کوئی سمجھتا ہے کہ اس کے پیچھے ایک سازش پوشیدہ ہے اور عوام کی 80 پرسنٹ نمائندگی کے خلاف یہ سازش ہے اور اس کے ہولناک نتائج ہو سکتے ہیں حق کیا ہے اور باطل کیا ہے عوام اس کو خوب سمجھتے ہیں اور وہ بالکل اس سازش کا شکار نہیں ہو سکتے اس بات کا خوب اندازہ ہے یہ شہیدوں کا خون بیچنے کی یہ سازش ہے
@BadiuzZaman-ut7ne5 ай бұрын
Shohadaa ko salaam paish karta hon pak foj zinda bad
@jagodon11545 ай бұрын
پاک فوج زندہ باد اے وطن کے شھیدوں تمھیں وطن کی ھوائیں سلام کھتی ھیں ھماری جان ھماری پھچان پاک فوج تمھیں سلام پاک فوج زندہ باد پاک فوج زندہ باد
@muhammadayub43165 ай бұрын
Pak shudah zindabad Pakistan piandabad
@shahidmahmood15645 ай бұрын
GREAT Good luck Always GREAT MUNEEB FAMILY SO PROUD OF PAKISTAN GREAT PARENTS SALAM
@mohammedbashir24145 ай бұрын
جناح ہاؤس شہداء کی بیحرمتی پاک فوج اور پاکستان کے مخالف کسی قسم کی معافی نہیں ملنی چاہئے 😢😢
@usmanmughal251625 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤
@ZafarIqbal-xi2ns5 ай бұрын
i amsaloot you and proudyou
@BanoIsmail-r3b5 ай бұрын
🎉🎉🎉❤🎉🎉
@JariaFiza12144 ай бұрын
proud of you sir !
@mohammedbashir24145 ай бұрын
I salute you sir 🖐️
@syedaliyar40285 ай бұрын
شہداء کے ورثا ءقوم کافخراورماتھےکاجومرھے۔ان کااحترام،ھم سب پر لازم ھےلہزاانکےبارے میں لکھنے اوربولنے میں احتیاط ضروری ھے۔
@tayyabatayyaba44675 ай бұрын
شہداء پاکستان ہم شرمندہ ہیں
@AllahLover123455 ай бұрын
9 may walon ko kisi surat maff na Kia jay .
@arshadmehmood76364 ай бұрын
Allah hmen imrani fitny se bchae jo shaheedon ko mazaaq smajhta ha or logo ko badtmezi k liye wrghalata ha
@waqasahmed-gq5zl4 ай бұрын
Jis nai bi 9 may karwady hai Allah osko tabah ao barbad kre ameen
@saleemafridi16495 ай бұрын
اگر جرات ہے تو انڈیا کے خلاف بولو۔۔۔
@Arzooangel7865 ай бұрын
Bolny ke zarort ni bahi abie nandan Yada hi Pakra or phr imran khan ny Azad kea insaniyat Aman ka pegan Dea