Phuphu ka doodh meri bahan ne ek baar piya uss time phuphu ke bete ki umar 2 ya 2.5 saal thi to btaye kya phuphu ke bete se meri bahan ka nikah ho sakta hai ? Or ye 5 baar doodh pine ka kya masla h ye bhi btaye Zaroor se plzz 🙏🏻🙏🏻
@farhan0653 жыл бұрын
آپ کے پھوپھو کے بیٹے سے آپ کی بہن کا نکاح نہیں ہو سکتا۔ وہ اس کی رضاعی بہن بن گئی ہے۔ ایک گھونٹ دودھ پینے سے بھی رضاعت ثابت ہو جاتی ہے۔ کمینٹس میں تفصیل سے لکھا جا چکا ہے۔
@mdkalimkalim65743 жыл бұрын
@@farhan065 shukriya btane k liye 😊😊
@khanbahi46032 жыл бұрын
His nay nhi iska to hosakta hei matlb. Bare bahen nay piya hei our CHOTI bahen nay nhi piya to is ka hosakta hei plz
@farhan0652 жыл бұрын
جو رضاعتی رشتے میں آ گیا، اس کا نکاح نہیں ہو سکتا۔ باقیوں کا ہو سکتا ہے۔
@mdkalimkalim65743 жыл бұрын
Lekin ye sawal ka hal nhi ho pa rha hai 5 baar doodh peene ka masala kya hai agar aisa kuchh nhi h to ye 5 baar ka masle ka kya waqya hai koi kahte hain ek baar peene se nhi 5 baar doodh piya jaye tab razaai rishta qayam hota hai
@roboygameryt2 жыл бұрын
Bhai Inhony Islam Ko Theek Se Nahi Samjha Abhi Tak
@fawadkhan1283 жыл бұрын
kya 1 bar bi dood peny sy bi nakia Aram hu jta ha
@zalmyhalak61313 жыл бұрын
Mere popo ke bety ny mere ma ka doth pya ha srif bety ny kya os ka behen sy mere neka ho sakta ha or Kesy ny nie peyaa srif 1larky ny peya ha bas plz jawb
@farhan0653 жыл бұрын
جی ہاں! آپ کا نکاح آپ کے پھوپھو زاد رضاعی بھائی کی بہن سے ہوسکتا ہے، جائز ہے؛ کیوں کہ وہ آپ کی رضاعی بہن نہیں ہے؛ بلکہ رضاعی بھائی کی نسبی بہن ہے، اور رشتہٴ رضاعت کی وجہ سے رضاعی بھائی کی بہن حرام نہیں ہوتی۔
@bhig163 жыл бұрын
Plz sir ya baty ky many apni phopo ky dood ka ak do gont piya tha bas bad my kabi ni piya ab ma or in ka bata shadi karna chtay h plz mojy baty ma kafe Parysan ho hum nika kar sakty h
@farhan0653 жыл бұрын
قرآن کریم میں محرم رشتوں کا تذکرہ کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے: وَأُمَّهَاتُكُمُ اللاَّتِي أَرْضَعْنَكُمْ. اور تمہاری (وہ) مائیں جنہوں نے تمہیں دودھ پلایا ہو (حرام ہیں)۔ النساء، 4: 23 آیتِ کریمہ میں مخصوص مقدار کی شرط کے بغیر مطلق ’أَرْضَعْنَ‘ یعنی دودھ پلایا کہا گیا ہے۔ نیز اس کے بعد رضاعی بہن کی حرمت کے بیان میں بھی دودھ کی مقدار مشرط نہیں کی گئی بلکہ محض رضاعت سے اس کی حرمت کا حکم دیا گیا ہے۔ ارشادِ ربانی ہے: وَأَخَوَاتُكُم مِّنَ الرَّضَاعَةِ. اور تمہاری رضاعت میں شریک بہنیں (بھی حرام ہیں)۔ النساء، 4: 23 یہاں بھی رضاعت مطلق ہے۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم سے روایت ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: إِنَّ ﷲَ حَرَّمَ مِنَ الرَّضَاعِ مَا حَرَّمَ مِنَ النَّسَبِ. اللہ تعالیٰ نے جو (رشتہ) نسب سے حرام کیا وہی رضاعت سے حرام فرمایا۔ ترمذي، السنن، 3: 452، رقم: 1146، بيروت، لبنان: دار احياء التراث العربي أحمد بن حنبل، المسند، 1: 131، رقم: 1096، مصر: مؤسسة قرطبة جبکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ الفاظ بھی مروی ہیں: يَحْرُمُ مِنَ الرَّضَاعِ مَا يَحْرُمُ مِنَ النَّسَبِ. ’’رضاعت سے بھی وہ رشتے حرام ہو جاتے ہیں جو نسب سے حرام ہوتے ہیں۔‘‘ بخاري، الصحيح، 2: 935، رقم: 2502، بيروت، لبنان: دار ابن کثير اليمامة احمد بن حنبل، المسند، 1: 339، رقم: 3144، مصر: موسسة قرطبة ترمذي، السنن، 3: 452، رقم: 1146، بيروت، لبنان: دار احياء التراث العربي اِن احادیثِ مبارکہ میں بھی مطلق رضاعت کو سبب حرمت قرار دیا گیا ہے‘ قلیل و کثیر مقدار کی کوئی تحدید نہیں کی گئی۔ درج بالا آیات و روایات کی روشنی میں آئمہ احناف نے یہ اصول اخذ کیا ہے کہ حرمتِ رضاعت کے ثبوت کے لئے اَیامِ رضاعت میں محض دودھ پی لینا کافی ہے‘ مقدار کی قلت و کثرت اس حکم میں کوئی تبدیلی نہیں کرتی چاہے ایک دو گھونٹ دودھ پیا ہو۔ اس تفصیل سے یہی ثابت ہوتا ہے کہ آپ کا پھوپھی زاد بھائی آپ کا رضاعی بھائی بنتا ہے، سو اس سے آپ کا نکاح نہیں ہو سکتا۔ واللہ ورسولہ اعلم بالصواب۔
@bhig163 жыл бұрын
@@farhan065 sir kaha gaya h ky 5 bar dhood piny sy hurmat sabit hoti h
@bhig163 жыл бұрын
Or musalsal piya ho tab bi
@farhan0653 жыл бұрын
@@bhig16 ایک دو گھونٹ دودھ پینے سے بھی حرمت ثابت ہو جاتی ہے۔ میں نے اوپر حوالوں سے تفصیل لکھ دی ہے۔
@bhig163 жыл бұрын
@@60secondshorts-d1 nhi bhi
@abdul.ahad_prince3 жыл бұрын
Aoa.bhai plz mujhay aap nay z
@abdul.ahad_prince3 жыл бұрын
Agr aik ma J's ki beti ki umer 2.5 Saal se Ziada ha laikin us ne apni maa ka doodh peena NAHI chora or is ki maa ne apnay nawasay ko doodh pilaya ho TU Kia us larkay ki Khala us ki Behan bn jaey gi or Kisi dusri Khala ki beti se us ki Shaadi ho skti ha plz jaeab zaroor dejeiye ga