السلام علیکم الطاف بھائی کی حال ہے ٹھیک ٹھاک ہو اللہ تعالی خوش رکھے اباد رکھے سلامت رکھے میں غلام فرید پاکپتن شہر سے اپ کی بہت فن ہیں بھائی انشاء اللہ انا ملاقات ضرور کرا دے گا انشاءاللہ
@yktaxila114911 сағат бұрын
Altaf bhai yeh kali 2pathin sahiwal mandi per b apne dekhain wahan per b 150 final karwaya yahan b
@PeerSajidshah-j9n10 сағат бұрын
مترم الطاف بھائ ڈیرہ غازی خان سے صابر گوٹ سے 25000 کے حساب سے لاے ھیں اپ علاقہ میں مال بہت منگا ھے سدا سلامت رھو امین
@MohdKhan-w8c7 сағат бұрын
20 hazar k hesab pora lat chaheya
@quranosunnat266912 сағат бұрын
الطاف بھائی آپ کا نمبر کیا ہے؟
@muhammadafzaal96178 сағат бұрын
25000 key hasab sey sb ok kr
@ruasterloofhenfarm918411 сағат бұрын
R s 28000
@muhammadamir-xu7uj6 сағат бұрын
25000k
@magindamayor690411 сағат бұрын
کچھ خدا کا خوف کریں۔۔۔۔ اتنا ریٹ۔۔۔ 10 سے 12 کلو گوشت ہے
@sabirsaleem50012 сағат бұрын
Yeh dono Mily howy hyn sab jhot
@sabirsaleem50012 сағат бұрын
Tobha itna jhot
@muhammadfarooq-le1kb12 сағат бұрын
اسلام عليكم ورحمتہ اللہ و برکاتہ.. اندازہ کریں کہ 60 ہزار سے ریٹ کم کرنے شروع کیے ہیں.. اور ہم جیسے خریدار بے وقوف سوچتے ہیں کہ یار ماشاء اللہ بہت کم قمیت پر جانور مل گئے ہیں جبکہ ہمارے ساتھ گیم ھو چکی ھوتی ھے .. اور انہوں نے پٹھانوں کو پتہ نہیں کس کونے میں لگا دیا.. بندہ کو چاہیے کہ جو اپنا منساب فائدہ رکھنا ھے وہ رکھ کر کہیں دے کہ بھئی جی اس ریٹ سے کم نہیں ہو گا بات ختم... لیکن انہوں نے یہ سب ڈرامہ سیریل لازمی کرنا ھوتا ھے تاکہ عوام سمجھے کہ الطاف بھائی بہت کم قمیت پر جانور دلواتا ھے .. لیکن مجھے لگتا ھے یہ سب پہلے طے شدہ پروگرام ھوتا ھے میرا خیال غلط ثابت بھی ھو سکتا ھے.. اور میری رائے سے اختلاف کا مکمل حق ھے...