السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ قران شریف کی تلاوت کا ویڈیو دیکھا اور سنا ماشاءاللہ بہت اچھا لگا،لیکن ایک درسگاہ میں اتنے سارے بچے ایک اساتذہ کے لئے مناسب نہیں ہیں بہتر ہے تھوڑے بچے رکھے جائیں ایک استاذ اتنے سارے بچوں کو کنٹرول نہیں کر سکتا
@Shafiq786928 ай бұрын
Masha allah bahut khub Hajarat isi tarah isi tarj pe aur tilawat ki video banaye meharbani hogi