Mashaallah boht peari musjid aeysha h .or aap boht achi video banatay h video dekh kr asa lagta h hum ny khud masjid me a kr masjid dekhey h allah paak aap ko juzzae kher de ameen
@MSHAHIDTASS3 жыл бұрын
جزاک اللہ آپ نے میری کوشش کو سراہا ،بہت خوشی ہوئی ،آپ نے ڈھیر سارا پیار دیا دعا دی اللہ تعالی قبول فرمائے آمین ثمہ آمین
@adeelkhan47823 жыл бұрын
ماشااللہ جناب بہت اچھا لگا مسجد آئشہ کو دیکھ کر میں نے آپ کو ایک مہینہ پہلے ریکویسٹ کی تھی کہ مسجد آئشہ کی وڈیو بناو آپ نے میری ریکویسٹ پر وڈیو بنائی دیکھ کر بہت حوشی ہوئی تھینک یو سو مچھ
@MSHAHIDTASS3 жыл бұрын
بلکل جناب آپ کی ریکوئسٹ یاد تھی مجھے ، آپ کو ویڈیو اچھی لگی ،مجھے بھی بہت خوشی ہوئی ، thanks