`آپ سبھی کے لیے....!!` اللہ پاک آپ کو اتنا نوازیں گے کہ آپ کو لگے گا ہی نہیں کہ آپ نے کبھی کچھ کھویا تھا🤲🏻❤🩹 *ان شاءاللہ عزوجل*💗💫زندگی کا اصل مقصد کسی کو دکھ میں دیکھو، اور اس پوزیشن میں ہو کہ تم اس کا کوئی مداوا کر سکو اور نہ کرو ۔ پھر تم چاہے مفسر ہو، محدث ہو لیکن نیک نہیں ہو۔ تم عابد ہو سکتے ہو، معلم ہو سکتےہو، محدث ہو سکتے ہو لیکن نیک نہیں ہو سکتے۔🥀 DR ISRAR AHMAD رحمۃ اللہ علیہ کرو مہربانی تم اہل زمیں پر خدا مہرباں ہوگا عرشِ بریں پر ❤️