Allah tala ap k ilam may azafa farmay or sahat wali zindgi ata karay
@mohammadasif4462 Жыл бұрын
Masha allah
@sachchibaat7115 Жыл бұрын
❤ Dil ko itminan dene wala bayan h
@muhammedjahangir83584 ай бұрын
Subhaanallaahe Wabehamdehi Subhaanallaahil Adheem - Maa Shaa Allaaho 'alaa Hafidh Jalal udDin Qasmi - a greatest scholar of Quraan-o-Hadith!
@muhammedjahangir83584 ай бұрын
What a beautiful description of the most complicated case of 'human fate'!
@safeenafatima7957 Жыл бұрын
Subhanallah Alhmdulillah
@nomanslandjin533 Жыл бұрын
23:55 5-chizon sai bachnai ki naseehat
@saadfaredi7 ай бұрын
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَوْ أَنَّكُمْ كُنْتُمْ تَوَكَّلُونَ عَلَى اللَّهِ حَقَّ تَوَكُّلِهِ، لَرُزِقْتُمْ كَمَا تُرْزَقُ الطَّيْرُ تَغْدُو خِمَاصًا وَتَرُوحُ بِطَانًا اگر تم توکل کرو اللہ پر جیسے کہ توکل کرنے کا حق ہے تو وہ اس ہی طرح روزی پہنچائے گا جیسے وہ پرندوں کو روزی پہنچاتا ہے کہ وہ صبح کو اپنے گھونسلوں سے خالی پیٹ نکلتے ہیں اور بھرے پیٹ واپس آتے ہیں۔ اس حدیث سے پتہ چلا اللہ پرندوں کو روزی دیتا ہے۔ اللہ کی تقدیر پر بھروسہ کرکے گھر میں بیٹھے رہو۔ رزق تمھاری تقدیر میں لکھا ہوا ہے۔ تو پہنچ جائے گا۔ ترک تدبیر کو اس حدیث سے استدلال کرنے والوں کو بڑا زبردست وہم لگا ہے۔ اس حدیث کے آخری ٹکرے پر غور کرتے تو اس حدیث کو ترک تدبیر کے استدلال پر نہ لاتے۔ تَغْدُو خِمَاصًا وَتَرُوحُ بِطَانًا صبح صبح یہ پرندے اپنے گھونسلوں سے نکلتے ہیں اور جب واپس آتے ہیں۔ تو ان کا پیٹ بھر ہوا ہوتا ہے۔ گھونسلوں سے نکلتے ہیں۔ روزی تلاش کرتے ہیں۔ روزی تلاش کرنا پرندوں کا کام پیٹ بھرنا اللہ کا کام۔ تدبیر اختیار کرنا تمھارا کام اور تدبیر کا نتیجہ دینا اللہ کا کام۔ گھونسلوں میں بیٹھے رزق کا انتظار نہیں کرتے۔ صبح صبح روزی کی تلاش میں تدبیر کے لئے نکل جاتے ہیں۔ یہ حدیث ترک تدبیر کے استدلال کے لئے پیش کرنا صحیح نہیں۔
@saadfaredi7 ай бұрын
کیا تقدیر پر ایمان لانے کا کوئی فائدہ ہے؟ فائدہ تو ہے۔ توحید مکمل ہوتی ہے۔ اور کوئی فائدہ ہے۔ من يأخذ عني هؤلاء الكلمات فيعمل بهنّ أو يعلمهنّ من يعمل بهنّ؟)، قال أبو هريرة: فقلت أنا يا رسول الله، فأخذ بيدي فعدّ خمسًا، قال: (اتّق المحارم تكُن أعبدَ النّاس، وارضَ بما قسَم الله لك تكُن أغنى النّاس، وأَحسن إلى جارك تكُن مؤمنًا، وأحِبّ للنّاس ما تحبّ لنفسك تكن مُسلمًا، ولا تُكثر الضّحك فإنّ كثرةَ الضّحك تُمِيتُ القلب) میں پانچ باتیں بتانے جا رہا ہوں تم میں کون ہے۔ جو ان کو سنیں، یاد کرے، عمل کرے اور ان پانچ باتوں کو دوسروں تک پہنچا دے۔
@saadfaredi7 ай бұрын
کیا تقدیر تدبیر سے الگ ہے؟ کہا جاتا ہے کہ چونکہ اس کی تقدیر میں لکھا ہے اس وجہ سے یہ اچھے راستے پر چل رہا ہے اور اس کی تقدیر میں لکھا ہے اس لیے یہ برے راستے پر چل رہا ہے ۔۔۔ یہ بھی سمجھا جاتا ہے کہ تقدیر میں جو کچھ لکھا ہے وہ تو ہو کر رہئے گا لہذا نکمے اور نکارہ ہو کر بیٹھ جاؤ تدبیر کرنے کی ضرورت نہیں، عمل کرنے کی ضرورت نہیں۔ کیا تدبیر تقدیر سے الگ ہے۔ تقدیر کو تسلیم کرلینے پر تدبیر کی ضرورت باقی نہیں رہتی اے اللہ کے رسول ایک سوال کرنا ہے آپ نے پوچھا وہ سوال کیا ہے ہم لوگ بیماری میں دم وغیرہ کرتے کرواتے ہیں۔ کوئی ہم سے بیمار ہوتا ہے۔ اسے طبیب کے پاس لے جاتے اس دوا پلاتے ہیں اور دیگر احتیاطی تدابیر بھی باروئے کار بھی لاتے ہیں۔ یہ کیسا ہے؟ کیا یہ تقدیر کو بدل دیتی ہیں۔ یہ علاج و معالجہ کرانا، احتیاطی تدبیر اختیار کرنا تقدیر ہی میں سے ہے۔ پتہ یہ چلا تدبیر بھی تقدیر میں داخل ہے۔
@saadfaredi7 ай бұрын
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَوْ أَنَّكُمْ كُنْتُمْ تَوَكَّلُونَ عَلَى اللَّهِ حَقَّ تَوَكُّلِهِ، لَرُزِقْتُمْ كَمَا تُرْزَقُ الطَّيْرُ تَغْدُو خِمَاصًا وَتَرُوحُ بِطَانًا اگر تم توکل کرو اللہ پر جیسے کہ توکل کرنے کا حق ہے تو وہ اس ہی طرح روزی پہنچائے گا جیسے وہ پرندوں کو روزی پہنچاتا ہے کہ وہ صبح کو اپنے گھونسلوں سے خالی پیٹ نکلتے ہیں اور بھرے پیٹ واپس آتے ہیں۔ اس حدیث سے پتہ چلا اللہ پرندوں کو روزی دیتا ہے۔ اللہ کی تقدیر پر بھروسہ کرکے گھر میں بیٹھے رہو۔ رزق تمھاری تقدیر میں لکھا ہوا ہے۔ تو پہنچ جائے گا۔ ترک تدبیر کو اس حدیث سے استدلال کرنے والوں کو بڑا زبردست وہم لگا ہے۔ اس حدیث کے آخری ٹکرے پر غور کرتے تو اس حدیث کو ترک تدبیر کے استدلال پر نہ لاتے۔ تَغْدُو خِمَاصًا وَتَرُوحُ بِطَانًا صبح صبح یہ پرندے اپنے گھونسلوں سے نکلتے ہیں اور جب واپس آتے ہیں۔ تو ان کا پیٹ بھر ہوا ہوتا ہے۔ گھونسلوں سے نکلتے ہیں۔ روزی تلاش کرتے ہیں۔ روزی تلاش کرنا پرندوں کا کام پیٹ بھرنا اللہ کا کام۔ تدبیر اختیار کرنا تمھارا کام اور تدبیر کا نتیجہ دینا اللہ کا کام۔ گھونسلوں میں بیٹھے رزق کا انتظار نہیں کرتے۔ صبح صبح روزی کی تلاش میں تدبیر کے لئے نکل جاتے ہیں۔ یہ حدیث ترک تدبیر کے استدلال کے لئے پیش کرنا صحیح نہیں۔
@SalehMuhammad-k5l Жыл бұрын
Tehr ja,bulata hoon Abhi Eng. Mirza ko.Woh Teri bolti band karkay ga daleel k Saath.
@peaceforever935311 ай бұрын
Kyu wo wrestler bhi hai kya?😂 Tum Mochi(cobbler) se Kapde silwao, Kumhar (Potter) se apne liye alishan bungalow banwao, dusron ko mat manwao. Waise Engineer ne tumhari Tarbiyat badi acchi ki hai jo itni pyari zuban me chikhe yahan pe😅
@muqtadahussain68955 ай бұрын
Jaise mirza jahannami jaahil hai waise hi uske followers bhi jaahil hai