شاعر اہلسنت حضرت الحاج دلکش رانچوی صاحب قبلہ انڈیا کا کسی سے کوئی مقابلہ تھا نہ ہے نہ ہوگا وہ صرف ایک ہیں اور ایک ہی رہیں گے انشاءاللہ انکی محفلوں سے دلوں میں محبت رسول صل اللہ علیہ والہ و الصحابہ و بارک وسلم اہل بیت عظام سلام علیہم صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ اولیاء کرام رحمتہ اللہ علیہ کیا کچھ نہیں حدائق بخشش پڑھ محبت رضا کا حق ادا کردیا اور 💖مسلک اعلیٰ حضرت سلامت رہے💖 جیسا منقبت Produce کرکے دشمن رضا کے سینے پر آخری کیل ٹھونک دی الحاج دلکش رانچوی صاحب کی محافل کے بعد کسی اور جگہ وہ لطف نہیں جو الحاج دلکش رانچوی صاحب کی نعت خوانی میں ہے اللہ انہیں تا دیر ان کا سایہ ساتھ رکھے اور سلامت رہیں بری نظر اور حاسدین کی شر سے محفوظ رکھے اور اس نعمت و عزت سے ان کے بچے بھی فیضیاب ہوں آمین ثم آمین یارب العالمین ان جیسا کوی نہیں الحاج دلکش رانچوی صاحب کی آواز کسی بھی میوزک کی محتاج نہیں نہ ہی کسی میوزیکل ٹیون کی الحمداللہ صبح قیامت تک ایسی دل نشیں آواز کے مالک کوئی نہیں آئے گا یہ آخری فیصلہ ہو گیٔ؛؛؛
@Riaan_Qadri9 ай бұрын
Apka yahi wala purana Kalam to dhunde b nhi milta .jab main mahej 3-4 sal ka tha