محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی محبت دین حق کی شرط اول ہے اسی میں ہو اگر خامی تو سب کچھ نامکمل ہے
@dinstudio18687 күн бұрын
حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا وجودِ مبارک رحمت العالمین ہے اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی برکت سے اللّٰہ پاک مصیبتوں کو ٹال دیتا ہے۔جو بقاء و خوشحالی چاہتا ہے تو وہ حضور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے نامِ مبارک، کلامِ مبارک اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پہ نازل ہوئے قرآن مبارک کی تعظیم کرے۔