No doubt Izahar play extremely amazing , however the Tabla Usdath must also be appreciated, He do his job very accurately.
@MyRedm83 ай бұрын
Ayagi ayagi kisi ko hamara yad ayagi
@usamasalman1994 Жыл бұрын
❤
@hussainbarki26 Жыл бұрын
My favorite izhar
@ahmadmaaz4074 Жыл бұрын
Austag G kho many kna
@muhammadshafi54442 жыл бұрын
اس سے بہتر تھا کہ ہارمونیم نواز بن جاتے ۔۔۔ اس رباب پر تو ایسے ٹائم ضائع کیا ہے ۔۔۔ رباب اگر بجاتا ہے تو ہمایون سخی یا واحد دلاھنگ ۔۔۔ ان کے علاؤہ تو سب رباب نواز وقت کو ضائع کر رہے ہیں اور رباب کو بدنام کرتے ہیں ۔۔۔
@waseemkhankor17912 жыл бұрын
ہر انسان اپنی راہے رکنے کا حق رکتا ہے ۔ مگر بہت سی لوگوں کی نظر میں یہ ایک اچھا مطرب ہے ۔
@asimshah89302 жыл бұрын
Brother this is not the way to comments on some one's talent. If you dont like you should not watch his videos. Dont mind but its true.
برادر ھمایون بلکل روانی کیساتھ بجاتا ھے جو سننے میں تو اچھا لگتا ھے لیکن رباب کے ماھرین کو اس میں کچا رنگ نظر اتا ھے۔ جبکہ رباب کو پیچیدگی سے بجانا انتہاٸی ماہر بندے کا کام ھے۔ جسکواہل ذوق سمجھ سکتے ھیں۔ اسکی مثال ایسی ھے جیسے ایک عام گلوکار روانی سے گاتا ھے اور نوجوانوں کو پسند اتا ھے لیکن ایک کلاسیکل گلوکار جو باقاعدہ تربیت یافتہ ھوتا ھے وہ ایک ایک لفظ کو کٸی مختلف انداز سے ادا کرتا ھ جو کسی کسی کو بور کردیتا ھے لیکن موسیقی سمجھے والوں کو مدھوش کر دیتا ھ۔ باقی ھمایون کی فنکاری میں کوٸی شک نہی۔