ماشاءاللہ جی بہت خوب نایاب جوڑی کمال سخن لاجواب بہت اعلی اللہ پاک مرحومین کی مغفرت فرمائے آمین
@mehtabmi88982 жыл бұрын
اللّه پاک دونوں کی مغفرت فرمائے آمین
@mohizkiyani85612 жыл бұрын
میرے پیدا ہونے سے 9 سال پہلے کے شعر ابھی سن رہا ہوں بہت اعلی شعر خوان تھے ماسٹر یاسین مرحوم میرے پسندیدہ شعر خوان اللہ پاک دونوں کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین یہ زندگی عارضی ہے اللہ پاک ہمیں آگے کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
@rashidmohammad9162 Жыл бұрын
👍 and the kids are very good
@SajidHussain-rs5vn2 жыл бұрын
یہ جو شعر استاد رزاق مرحوم نے سائیں صاحب کا پڑا ہے (زلف سیاہ فوج زنگیاں دی) کسی بھائی کو آتا ہے تو کمنٹ میں لکھ دے بہت بہت مہربانی ہو گی