آپ لوگوں کو گمراہ کیوں کر رہے ہیں بھائی پروگرام 14 نومبر کا ہے اور تھمبنیل لگاے ہیں 27 نومبر کا یہ بڑی افسوس کی بات ہے
@azmateislam54 күн бұрын
Ham jis date ko video pablice kiye usi date ko thanbneil me likhe hai
@UmarFoundation4 күн бұрын
آج پروگرام ہے ان کا کٹیہار میں وہ کسی وجہ سے نہیں آ سکے ہیں وہاں تو آپ نے وہاں کے لوگوں کو ان کے خلاف بھڑکانے کے لئے 27 تاریخ کا تھمبنیل آپ نے ارریہ فرکیہ کے پروگرام کے لیے لگا دیا جبکہ وہ پروگرام 14 نومبر کو ہو چکا ہے یہ آپ نے بالکل صحیح نہیں کیا