الله حضرت الاستاذ کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور ایمان پر خاتمہ بالخیر فرمائے آمین ثم امین مجاہد الاسلام مجیبى القاسمی مہتتم مدرسہ اسلامیہ بیت العلوم مچھرگانواں جوگاپٹى بتىا بہار
@sayyidafatima30194 жыл бұрын
اللہ میرے ابو جان کو سلامت رکھے
@ziyauddinqasmi38674 жыл бұрын
آمین ثم آمین
@ziyauddinqasmi38674 жыл бұрын
اللہ میری چھوٹی سالی کی دعا کو قبول کرلے آمین یارب العالمین
@anwarulhaq45583 жыл бұрын
آمین اور آپ کے ابو جان کو جملہ شرور فتن سے محفوظ رکھے اور آپ کے ابو کو عمر میں بر کت عطا فرمائے اور ان کے ساۓ کو تا دیر قائم رکھے انوار الحق بھا گل پور ی
@Savelife192 жыл бұрын
آمین یارب العالمین ! بڑی خواہش ہے کہ حضرت مفتی صاحب سے ایک ملاقات کروں ، کوئی سبب ہوں تو بتائیں ، عطاء الرحمٰن بانکا بہار
@atiqullahdanish84614 жыл бұрын
aslamo alekum
@mdraaihmatullahansari12054 жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں اوربرکت عطاء فرمائے آمین