Maulana Fazal ur Rehman Speech In Islamabad Mehngai March | Last Part
Пікірлер: 58
@yarkhan33112 жыл бұрын
یہ اللہ قائد ملت اسلامیہ فخر پاکستان مولانا فضل الرحمان کا حفاظت فرما
@muhammadmuddassir68522 жыл бұрын
Aameen
@ahadkhan91952 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@GhulamMustafa-kb9hb2 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@abdulwaheedpk2 жыл бұрын
Kia bat h, MAshallah bhut khoob
@malicknoor16542 жыл бұрын
مولانا فضل الرحمن زندہ باد گریٹ لیڈر
@jananshaker45062 жыл бұрын
واہ مولانا واہ اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت و نصرت فرمائے آمین 🤲
@ahadkhan91952 жыл бұрын
قائدِ ملت اسلامیہ امام انقلاب حضرت مولانا فضل الرحمان دامت برکاتہم زندہ باد
@salmazafaractress2 жыл бұрын
Lanat ho tujh pr or teray qaid pr
@hasnainshah68462 жыл бұрын
مولانا 💝💝💝💖💖
@hafizrahman75212 жыл бұрын
Masha Allah
@zabtakhan67002 жыл бұрын
قدم بڑھاو مولانا صاحب قوم تمھارے ساتھ ھیں انشاءاللہ ۔آپ نے 4 سال جس طرح یہودیوں اور اس کے ایجنٹوں کا مقابلہ کیا ھر محاذ پر ۔ھم آپ کے تدبر اور دلیری اور حوصلے کو سلام پیش کرتے ہیں ۔اور انشاءاللہ ھم کو ھر قدم بہ قدم اپنے ساتھ پاو گے ۔بغیر لالچ کے اور بغیر احسان کے آنشاءالللہ
@Ismailkhan-vb7jl2 жыл бұрын
جیوے قائدجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب❤❤❤
@moheendil1892 жыл бұрын
Mashallah Allah
@muhammaddanyal84932 жыл бұрын
Great Molana Sahab❣❣❣❣
@abdurrehman13492 жыл бұрын
ماشاءالله
@AbdulWaheed-xw4xi2 жыл бұрын
Molana fazal ul Rahman 🦁 of Pakistan.
@muhammadhasnain-ul4kk2 жыл бұрын
Mashallah
@khanjqbie23752 жыл бұрын
قائد ملت اسلاميه حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب زنده باد 🌹💐🥀🌷❤️🏁❤️💕🥰📗📘📙📓🏁😻😻😻💘💘💘💋🦓🦓🦓🐆🐆🐆🏹
@HaiderKhan-zm2hp2 жыл бұрын
Mashalllah
@USMANayubi99992 жыл бұрын
Great leader
@misbahullahmisbahullah4458 Жыл бұрын
Nice good nice good for you and nice good for you
@fahadmustafabugti61452 жыл бұрын
Sada Salamat rahu 💟💟💟
@notekhan9843 Жыл бұрын
Mashallah molana
@FarhanAhmed-eh7cb2 жыл бұрын
Qaid e jamiat hazrat moulana fuzlurrehman damatubarkatu aaliya allah apko surkhuroo kray ameen 💖 jui f zindabad pakistan 🇵🇰 zindabad
@Ismailkhan-vb7jl2 жыл бұрын
العلماء ورثۃ الانبیاء ❤❤❤
@sohailahsan03882 жыл бұрын
Ya Allah Madad
@lightofbansair33932 жыл бұрын
اے اللہ ہم عاجزی و فروتنی کے ہاتھ تیرے سامنے پھیلا رہے ہیں، اے اللہ تیری بارگاہ پر اپنا ماتھا رگڑ رہے ہیں، تجھ سے التجا کرتے ہیں، ہماری طرف رحمانیت کی نظر سے دیکھ، ہم تیری احدیت کے دروازے پر خضوع و خشوع کر رہے ہیں، اپنی بے پناہ رحمت کے سمندروں میں ہمیں غوطہ زن کر دے، اے پروردگار ہم تیرے بندے مصیبت زدہ محتاج ہیں، تیرے عاجز اور تیری محبت کے اسیر ہیں، تجھ ہی پر بھروسہ رکھتے ہیں، تیرے سامنے عاجزی کرتے ہیں، تجھے ہی پکارتے ہیں، تجھ سے دعا کرتے ہیں، اے پروردگار ہمیں اپنے مقربین کی خدمت کی توفیق دے، اپنی بارگاہ احدیت کی بندگی کرنے کی قوت دے، اپنی عبودیت کرنے سے ہماری پیشانیوں کو روشن فرما، اپنے ملکوت عظمت کی طرف ہمیں متوجہ رکھ، اپنے دروازہ الوہیت کے سامنے ہمیں مقام فنا میں قائم رکھ، اپنی ربوبیت کے میدان میں ہماری مدد فرما، اے ہمارے پروردگار ہمیں فنا کا جام پلا، فنا کا لباس پہنا، دریائے فنا کی گہرائی میں پہنچا، اس سرزمین میں ہمیں فدا کر، جس پر تیرے پاکباز بندے چلے ہیں، اے عزت و برتری کے مالک تو ہی اپنا کرم کر، تو ہی برتر ہے، اے پروردگار ہماری آرزوئیں پوری کر دے، ہمارے دل و جان کو روشن فرما، ہمارے سینے کھول دے، تو ہی کریم و رحیم ہے، بخشنے والا ہے، تو سب پر غالب نہایت مہربان رحمن ہے، اے ہمارے پروردگار تو نے ہمیں اسلئے پیدا کیا ہے، کہ ہم تجھے پہچانیں، اور تیری پرستش کریں، ہم اپنے عجز اور تیری قوت، اپنے فقر اور تیری غنا، اپنے ضعف اور تیرے اقتدار کا اقرار کرتے ہیں، تیرے سوا کوئی اللہ نہیں، تو ہی محافظ اور مہیمن ہے ،،، آمین ح
@mramzanramzan95182 жыл бұрын
Wah molana
@toorlala452 жыл бұрын
Love you mary sher
@ravishingriz5482 жыл бұрын
انشاءاللہ فضل الرحمن کی موت پر تمام جن و انس و بشر خوشیاں منائیں گے۔
@zaidali36112 жыл бұрын
Support this bayan
@USMANayubi99992 жыл бұрын
Maulana sab hamesha sarbuland raho
@malicknoor16542 жыл бұрын
پی ڈی ایم زندہ باد
@adilburiro41122 жыл бұрын
Ye kab ka spich hy
@molanarehmatullahofficial2 жыл бұрын
السلام علیکم محترم ایڈمن صاحب آپ ویڈیوز دیر سے اپلوڈ کرتے ہیں
@Legendgaming69 Жыл бұрын
Allah pak aap sab ko garat kerray amin aap logo nay aam admi ki zindgi buhat tang ker di hai....
@randomworld16432 жыл бұрын
مہنگائی مارچ 😃😃😃
@DrooNKhaN2514YN.2 жыл бұрын
Wah wah kya bath hai 😂🤣😂🤣😂
@muhammadhkkg15032 жыл бұрын
Sham on u mulana
@TheEngrAsad2 жыл бұрын
Jakar Surah Munafiqoon parhna takay Yay samjh aai kai Allah Pak nai zardari nawaz fazul rehman aur un jaisay logo par lanat ku ki hai aur jhanam mai ku dalayga. Agar in andho bakhto nai Quran Pak samjh kar parha hota toh fazul rehman ko kabhi bhi apna leader nahi khaitay.
@Cavemanviral2 жыл бұрын
Yaar me surprised hu Pakistan me abdu dunya kese mulla k bhesh m h
@fazalwahab64482 жыл бұрын
بکاو مال
@sajdkhan64112 жыл бұрын
ap nahee hai ap chooro kesat hai
@SulemanKhan-hm1yc Жыл бұрын
ab kidar..?? choron kai muhafiz
@lightofbansair33932 жыл бұрын
اے اللہ ہم عاجزی و فروتنی کے ہاتھ تیرے سامنے پھیلا رہے ہیں، اے اللہ تیری بارگاہ پر اپنا ماتھا رگڑ رہے ہیں، تجھ سے التجا کرتے ہیں، ہماری طرف رحمانیت کی نظر سے دیکھ، ہم تیری احدیت کے دروازے پر خضوع و خشوع کر رہے ہیں، اپنی بے پناہ رحمت کے سمندروں میں ہمیں غوطہ زن کر دے، اے پروردگار ہم تیرے بندے مصیبت زدہ محتاج ہیں، تیرے عاجز اور تیری محبت کے اسیر ہیں، تجھ ہی پر بھروسہ رکھتے ہیں، تیرے سامنے عاجزی کرتے ہیں، تجھے ہی پکارتے ہیں، تجھ سے دعا کرتے ہیں، اے پروردگار ہمیں اپنے مقربین کی خدمت کی توفیق دے، اپنی بارگاہ احدیت کی بندگی کرنے کی قوت دے، اپنی عبودیت کرنے سے ہماری پیشانیوں کو روشن فرما، اپنے ملکوت عظمت کی طرف ہمیں متوجہ رکھ، اپنے دروازہ الوہیت کے سامنے ہمیں مقام فنا میں قائم رکھ، اپنی ربوبیت کے میدان میں ہماری مدد فرما، اے ہمارے پروردگار ہمیں فنا کا جام پلا، فنا کا لباس پہنا، دریائے فنا کی گہرائی میں پہنچا، اس سرزمین میں ہمیں فدا کر، جس پر تیرے پاکباز بندے چلے ہیں، اے عزت و برتری کے مالک تو ہی اپنا کرم کر، تو ہی برتر ہے، اے پروردگار ہماری آرزوئیں پوری کر دے، ہمارے دل و جان کو روشن فرما، ہمارے سینے کھول دے، تو ہی کریم و رحیم ہے، بخشنے والا ہے، تو سب پر غالب نہایت مہربان رحمن ہے، اے ہمارے پروردگار تو نے ہمیں اسلئے پیدا کیا ہے، کہ ہم تجھے پہچانیں، اور تیری پرستش کریں، ہم اپنے عجز اور تیری قوت، اپنے فقر اور تیری غنا، اپنے ضعف اور تیرے اقتدار کا اقرار کرتے ہیں، تیرے سوا کوئی اللہ نہیں، تو ہی محافظ اور مہیمن ہے ،،، آمین حررررررررر