مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمان صاحب اور تمام علماء اکرام سلامت رہے
@muhammadhassanafridi16 сағат бұрын
الحمدللہ ہم سب ایک ہی دین کی سربلندی کیلئے ایک ہے ❤
@JunaidRazvii12 сағат бұрын
مفتی منیب الرحمان صاحب کمال شخصیت ھیں ماشاءاللہ منفرد گلدستہ
@Al-BarkaDarsEQuran11 сағат бұрын
ماشاءاللہ تمام مسلک یکجا دیکھ کر دل خوش ہوا اللہ تعالٰی ہمارے ملک میں تمام مسالک کو محبت اور الفت میں رکھے
@inoxentbhatti495512 сағат бұрын
مفتی منیب الرحمان صاحب کے الفاظ ایسے ہی ہیں جیسے گلاب 🌹 کے پھول کے باغات میں پھولوں کا کھلنا ♥️
@shahmuhammadayubchishti928317 сағат бұрын
ماشاءاللہ مفتی منیب الرحمن صاحب اور دیگر علماء نے مناسب بات کی
@FazalRahim45319 сағат бұрын
ماشاء اللّٰہ بارک اللّٰہ اللّٰہ تعالیٰ شریروں کی شر سے حفاظت فرمائیں امین ❤❤❤
@mirhasan557917 сағат бұрын
میرے خیال میں چاند دیکھنے والی کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب صاحب ایک انتہائی بردبار زیرک فہم رکھنے والی شخصیت ہیں❤
@MjavidKhan-tz3ny12 сағат бұрын
ہم مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی بصیرت کو سلام پیش کرتے ہیں
@JahangirAkbar7866 сағат бұрын
سب علماء کرام ہمارے سر کے تاج ہیں اللہ پاک ہمارے علماء کرام کی حفاظت اور مدد فرمائے یہی اسلام کے اصل وارث ہیں اور ان کا ہر فیصلہ ہمارے سر آنکھوں پر ہے اللہ پاک ہمارے علماء کرام کے درمیان اسی طرح اتحاد پیدا فرمائے آمین ثم آمین تاجدار ختم نبوت زندہ باد لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤
@shamsheerakbar13187 сағат бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جی بہت خوب اللہ ہمارے ملک پاکستان کو اسی طرح اتفاق و اتحاد وپیار ومحبت سلام کے ساتھ ملکی فضا کو امن سے مضبوط وقائم ودائم رکھے
@AbdulAhad-ul8vm9 сағат бұрын
بڑے فہم اور زیرک علماء کرام ایک ساتھ بیٹھے ہیں۔ ماشاءاللہ بہت عمدہ
@muhammadsuleman420512 сағат бұрын
بلکل واضح اور بہت ہی مناسب مؤقف ھے اور قانونی تقاضوں کے عین مطابق ھے۔
@JahangirAkbar7866 сағат бұрын
ماشاء اللہ جی آج پوری پاکستانی قوم کے غیرت مند مسلمانوں کو تمام مکاتب فکر کے علماء کرام کا مشترکہ اعلامیہ جاری کرنے سے دلی خوشی ہوئی اور اس موقع پر ہم تمام علماء کرام کو سلام پیش کرتے ہیں اللہ پاک ہمارے علماء کرام کی حفاظت اور مدد فرمائے آمین ثم آمین تاجدار ختم نبوت زندہ باد لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
@arifzia9212 сағат бұрын
علمائے کرام کی حق گوئی کو سلام پیش کرتے ہیں
@minhaj9813611 сағат бұрын
ماشاءاللہ۔۔ اللہ اتحاد قائم رکھے 🤲
@AbeerAli-n1e2 сағат бұрын
ہم ساتھ کھڑے ہیں مفتی منیب الرحمن کے🥷🥷👑👑
@Ehtishamulhaq-y3m19 сағат бұрын
سب علماء اکٹھے ہوئے بڑی خوشی ہوئی
@sadrraees701720 сағат бұрын
لبیک
@HiraQadeer-oy3xi10 сағат бұрын
مفتی منیب الرحمان صاحب زندہ باد
@tahaasim39389 сағат бұрын
مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن صاحب و دیگر علما و مشائخ کو ایک جگہ اکٹھا دیکھ بہت خوشی ہو رہی ہے ❤ اللہ کریم مسلمانوں میں اتحاد پیدا فرمائے ❤
@habibisaw565916 сағат бұрын
❤TLP ❤
@statusboy-42689 сағат бұрын
Tajdare katme nabowat zindabad TLP zindabad 💪⚔️
@AhmedNawaz-sq6qu13 сағат бұрын
مفتی منیب الرحمان زندہ باد
@rajahaider543714 сағат бұрын
Mufti azam Pakistan mashallah subhanallah
@JahangirAkbar7866 сағат бұрын
حکومت وقت کو چاہیے کہ فوراً اس قرارداد پر عمل کرے ورنہ یاد رہے کہ لبیک والے بھی ان سب علماء کرام کے ساتھ ہیں اور عمل کرانا بھی جانتے ہیں ان شاء اللہ جی ❤
@AbdulAhad-ul8vm9 сағат бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ ماشاءاللہ
@MomandVoice20 сағат бұрын
مولانا فضل الرحمان صاحب کی تاحیات ساتھ دینے والے حاضری لگائیں ❤
@AbdulAhad-ul8vm9 сағат бұрын
ان شاءاللہ تعالیٰ
@aftabahmad924318 сағат бұрын
TLP zinda baad
@mohammadadilshaikh656616 сағат бұрын
پاکستان کا صدر اور وزیراعظم عالم دین ھونا ضروری ھے۔ تاکہ ایماندار کیبنٹ بنے اور تمام اداروں میں ایمانداری سے کام ھو اور پاکستان ترقی کرے اور پاکستانی خوشحال ھوں اور اللّٰہ راضی ھو۔ اللّٰہ مدد فرمائیں آمین۔ کیوں بھائیوں کیا میں غلط ھوں اگر ایسا ھو تو ھماری جنت میں جانا آسان انشاء اللہ ۔ ھمارا مین مقصد صرف جنت کا حصول ھے اور یہ جب ھی ممکن ھے جب ھم اللّٰہ اور رسول کے بتائے ہوئے طریقے پر اپنی زندگی بسر کریں
@siddiquemuhammad22614 сағат бұрын
جی بالکل ، تو پھر آپ تحریک لبیک پاکستان کو ووٹ دیں نیکسٹ ٹائم
@mohammadadilshaikh656613 сағат бұрын
@siddiquemuhammad226 معافی کے ساتھ مگر وہ تو اسٹیبلشمنٹ کی سپورٹد ھے
@mohammadadilshaikh656613 сағат бұрын
وہ آج کہاں ھیں؟
@mohammadadilshaikh656613 сағат бұрын
@siddiquemuhammad226 ویسے ھمارے فوجی بھی عالم دین ھونا ضروری ھے۔
@MuhammadAfzal-xk4pc12 сағат бұрын
These Ulma and honest, all these are together for their own self interest. These are contractors of Islam.
@tabarakali270118 сағат бұрын
TLP zindabad
@hassanabbas774913 сағат бұрын
Mufti e azam pakistan mufti muneeb u reahman❤
@MuhammadawaisMuhammadawais-w2x12 сағат бұрын
سورت بقرہ کی آیت وکذالک۔جعلناکم امت وسطا لتکونو ا شھداء علی الناس کی تفسیر کے مصداق یھی لوگ ھیں مبار ھو
@MjavidKhan-tz3ny12 сағат бұрын
ہم مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی قیادت پر فخر کرتے ہیں
@MohsinMadniMohsinMadni9 сағат бұрын
مفتی منیب الرحمان صاحب کی بصیرت کو سلام یے
@HabibUrRehman-yv9izСағат бұрын
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ کامیاب فرماءیں اللھم آمین
@mmwaseembaig25119 сағат бұрын
Masha Allah mufti munib Rehman sahab ❤
@aitizazkhan437611 сағат бұрын
اللہ آپ کو کامیاب فرمائے
@muhammadzafariqbal550012 сағат бұрын
بڑی خوش آئندہ بات ہے۔کہ تمام مکتب فکر کے علماء کرام اکٹھے بیٹھے ہیں۔ لیکن اصل بات ملکی اور دنیا کے آنے والے حالات کے متعلق ہوتی۔ یہودیوں کے ربی یا علماء کو ہر چیز کی خبر ہے۔ انہوں نے ہر چیز کی تیاری کر لی ہے۔ یہاں تک کہ غرقد کے درخت بھی کثیر تعداد میں لگا لئے ہیں۔ لیکن افسوس صد افسوس کہ علماء سمیت کوئی قوم سوئی ہوئی ہے۔ تیسری عالمی جنگ اور غزوہ ہند سر پر کھڑے ہیں۔لیکن ہماری سوچ کل سے آگے نہیں بڑھتی ۔ بہت خوفناک حالات سر پر کھڑے ہیں ۔لیکن ہم ہیں کہ خواب غفلت میں سو رہے ہیں
@Zanton_10 сағат бұрын
MaShaAllah wa BarakAllah Fi 🤲🏽🤲🏽🤲🏽❤
@مولویمولوی-ط2س18 сағат бұрын
یاالله اپنی بندون کی مددفرما اسلام کی خاطرمحنت کرنیوالون کی مددفرما
@Ehtishamulhaq-y3m19 сағат бұрын
ماشاءاللہ
@usamakhan-qf4br13 сағат бұрын
Allah salamat rakhay Ameen 🙏❤️
@NasirAli-d9e10 сағат бұрын
ماشاءاللہ
@aitizazkhan437611 сағат бұрын
اللہ سلامت رکھے
@hafizameerhamza94055 сағат бұрын
میری دعائیں ہیں بہت ساری علماء حق کیلئے ان میں سے ایک بہترین دعا جو اکثر مانگتا ہوں اللہ تعالٰی قبول فرماویں یااللہ تمام علماء حق علماء دیوبند کی زندگی میں علم میں حلم میں عمل میں صیحت میں برکتیں وسعتیں عطاء فرماویں آمین یارب العالمین 😍🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
@Shaki-l7x18 сағат бұрын
ماشاءاللہ❤❤❤❤
@abdullahkhaleel421918 сағат бұрын
Allah sbko salamt rakhe.
@AhmedNawaz-sq6qu14 сағат бұрын
ماشاءاللہ ایک پلیٹ فارم پر علماء کو دیکھ کر دلی خوشی ہوئی
@AbdulAhad-ul8vm9 сағат бұрын
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب ایل حق کا نمائندہ ہے اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
@WaqarAhmedGilal10 сағат бұрын
Mashallah
@TufailAhmadKakakhail13 сағат бұрын
Allah sub madaris ke hefazat farmai amain
@BigBoss-tx2kw19 сағат бұрын
سیکیولر لبرل طبقے فرنگی محلاتی سازشوں میں مصروف ہیں اور علماء کرام متفقہ طور بہترین انداز میں اُس کا سدِباب کر رہے ہیں ،اور مفتی منیب الرحمن صاحب نے جِس انداز میں منفی اور سازشی تھیوری کا توڑ کیا اور علماء و مذھبی طبقات کا پر امن چہرا پیش کیا وہ قابل قدر ھے اور عین وقت پر کسی بھی بیرونی و اندرونی سازش کے آگے پل باندھ دیا ھے ۔
@ahmadanwar677916 сағат бұрын
حکومت کو مدارس سیاست کی بھینٹ نہیں چھڑاناچاہٸے
@allamaasimsatti8 сағат бұрын
allah mufti sahib ki kawashoo ko kabool farmay or inko lambi Zindagi ata farmay
@LalaMarwat-y3y7 сағат бұрын
ماشاءاللہ ❤
@shamimfatima64746 сағат бұрын
Masha Allah Allah itdad barkrar raky
@minhajuddin613819 сағат бұрын
Maulana zindabad 🎉zindabad
@fayyazabbasi516219 сағат бұрын
Ma Sha Allah ❤
@AmeerHassan-f6e20 сағат бұрын
جيو ميري،قائد،مولانا،فضل،الرحمان،صاحب،زندہ،باد
@ishaqiqbal32311 сағат бұрын
مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد منیب الرحمن دامت برکاتہم العالیہ کی خیر ہو اللہ تعالیٰ عمر خضری عطا فرمائے ۔۔۔۔۔تدبر، بصیرت، فہم اور دور اندیشی ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@MohammadIqbal-ms9dd11 сағат бұрын
ماشاءالله
@bakhtiarali104011 сағат бұрын
یہاں مصیبت یہ ہے کہ ایک دوسرے کو پریشانی میں دیکھ کر ان کا مذاق اڑاتے ہیں جیسے تیتریاں نرم و نازک پر اور پتا نہیں کیا کیا
@safdarhajee590418 сағат бұрын
Masha allha g allha salamut rky g ❤
@shahabfakhar739711 сағат бұрын
Mufti muneeb sahab agar daree safaid ho to maroon ya orange color se acha lagta hai.will suit your personality
@MuhammadShabbir-t9i5 сағат бұрын
بہت خوب
@AbdulAhad-ul8vm9 сағат бұрын
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب اہل حق کا نمائندہ ہے سیاست اور اسلامی شعائر کی ایشو میں
مسلمانوں مبارک اپنے دینی اکابرین کو ایک نکتہ پر کانفرنس کرنے پر ہو سب کو ۔ الحمدللہ ۔
@abdullahkhaleel421919 сағат бұрын
Whi Hoga Jo mnzoor Khuda Hoga.
@shamikhan15914 сағат бұрын
فضل الرحمن 1988 سے سارے سسٹم ساری خباثت کا حصہ رہے ہیں ہر حکومت میں شامل رہے ہیں اور یہ ایک ہر ایک کے ساتھ اقتدار کے لیے اپنے بھائی کی وزارت کے لیے اپنے بیٹے کی وزارت کے لیے مل جاتے ہیں اور اپنی چرب زبانی سے رات کو دن اور دن کو رات بدلنے اور بتانے اور سمجھانے میں ماہر ہیں ان کے بارے میں یہی شعر بس کہا جا سکتا ہے کہ واعظ کا ہر شاد بجا تقریر بہت دلچسپ مگر ، انکھوں میں سرور عشق نہیں چہرے پہ یقین کا نور نہیں
@AbdulAhad-ul8vm9 сағат бұрын
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب
@msinfo841820 сағат бұрын
❤❤❤
@bakhtiarali104011 сағат бұрын
کیا اچھا ہو یہ پارٹیاں عوام کی خدمت کے لئے ساری اکٹھی ہوں اور صحیح قانون اور ائین کے دائرے میں رہ کر اپنے ملک اور عوام کی بھلائی کے لئے سوچیں
@abdullahkhaleel421919 сағат бұрын
Mardan e haqq go.sllah salamt rakhe.
@ZiaUllah-y4k9 сағат бұрын
Ya ali madad
@abdulrehman-dm4yz19 сағат бұрын
Masha Allah Allah tala mufti Taqi usmani shab ki umr ma brkt ata frmaye Ur Allah Molan shab ki umr ma brkt ata frmaye Ur Allah salamt ke Dono KO Masha Allah sy
@FarhanLateef-ej1dp11 сағат бұрын
Good morning 🌞
@ghayyasuddin20264 сағат бұрын
ماشاءاللہ سب ستارے زندہ باد
@syedasgharhasnain759910 сағат бұрын
مولا علی کے بارے ایک رباعی گر ہلال عید ہو تو نظر آ جائے قمر چودھویں کا چاند ہے پھر نظر آتا نہیں
@RaziqMehmood-yq3mx8 сағат бұрын
❤❤❤❤❤
@Haqparast-pb8hu11 сағат бұрын
Friends with Israel below table
@safdarhajee590418 сағат бұрын
Tajdary kuhtmy nubowt zinda bad ❤
@allamaasimsatti8 сағат бұрын
islaam zindabad
@jahangeeraslam17428 сағат бұрын
چاند مبارک
@mohammadadilshaikh656616 сағат бұрын
I love you All
@mohammadusaid250615 сағат бұрын
❤ALLAH KARY YE LOG MAZLOM BALCHISTAN .K.P.K ME GHAYAB LOGO K LEY AEK HO KKAR AWAZ BOLAND KARY TAKY HAMARE BHAEN MAHRENG BALOLOCH JASE BATEUO KO AFIYA KO ZULOM NA SAHÑA PARY.
@RamzanChandia-m4e5 сағат бұрын
ہم اللہ حافظ سعد حسین رضوی کے حکم پر لبیک کہیں گے اور مفتی منیب الرحمن کے حکم پر لبیک کہیں گے اور مولانا فضل الرحمن کے بھی حکم پر لبیک کہیں گے
@AmjadKhan-yq3xs6 сағат бұрын
سود پر خاتمے کے لیئے یہ حضرات تاریخ پر تاریخ بڑھا رہے ہیں۔ اللہ کو جواب دینا ہوگا۔
@abdullahkhaleel421919 сағат бұрын
Qaom,en ulama e haqq ke Sath h.
@ZaheerKhan-n8r4 сағат бұрын
❤
@AzzharKhan-l4g18 сағат бұрын
جو علماء یہاں شریک ہیں ان سے میرا سوال ہے کیا یہ حکومت جائز ہے کیا یہ حکومت اور اس کے ہینڈلر ملک سے اور اسلام سے مخلص ہیں بس اس سوال کا جواب دیں علما کرام اس ظالم نظام کے خلاف کب آواز،بلند کرینگے کب سچ اور حق کے لیے آواز اٹھائیں گے ؟
@AlQalamQuranacademy12 сағат бұрын
محترم آپ نے اپنے 6فٹے قد پر حق نافذ کیا ہے اگر کیا ہے تو آپ حق بجانب ہیں اگر نہیں کیا تو اپنی قبر کی تو فکر کریں
@ZulfiqarAli-ge5vd13 сағат бұрын
Bhai yeh sab ikathy ho k nizam e mustfa kio nafiz nai karty
@Zubidubi-v6q13 сағат бұрын
جیسے سیاسی لوگ اپنی کرپشن چھپانے کیلئے اکٹھے ہوے تھے ویسے ہی یہ لوگ اپنی ناجائز دولت محفوظ کرنے کیلئے اکٹھے ہوئے ہیں 😅😅😅
@MuhammadSaeed-ke8ib12 сағат бұрын
آپ کو بکواس کرتے ہوئے تھوڑی شرم آنی چاہیے علماء پہ بکواس وہ کرتے ہیں جن کے نسب میں کوئی مسئلہ ہو
@ahmadanwar677916 сағат бұрын
سیاست کاسلطان مولینا فضل الرحمان
@MuhammadAfzal-xk4pc11 сағат бұрын
What is the problem if your madrassas are kept under ministry of education.
@SudaimAhmed-t8b11 сағат бұрын
مفتی منیب الرحمان صاحب قانون کے واقف بہت باریک بین بھی ہیں فضل الرحمان صاحب بھی بہت گرو ہیں