اللہ عمر میں برکت دے مولانا صاحب میرا تعلق اے۔این۔پی سے ھے مگر اپ کی باتیں میرے دل کی اواز ھے جزاک اللہ
@chanZeb-f6f3 ай бұрын
جناب مولانا فضل الرحمان صاحب کا خطاب پاکستانی قوم کے جذبات کی صد فیصد تر جما ن ھے اللّٰہ تعالیٰ مولانا صاحب کو مزید بلند حوصلہ اور ھمت وجذبہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
@azadariyumealiasghara.soff78773 ай бұрын
حق و باطل کی جنگ نے منافقین کے چہروں سے نقاب نوچ ڈالا ہے۔اکثر مسلم ممالک نہ صرف خاموش ہیں بلکہ در پردہ باطل کی مدد کر رہے ہیں جیسا سعودیہ عرب،اردن،دبئ،ترکی یہ ممالک دجالیوں کو پناہ دے رہے ہیں،کھانے پینے کا سامان پہنچا رہے ہیں،تیل اورڈیزل سپلائی کر رہے ہیں، بس ان منافقین کے ٹکڑوں پر پلنے والے بھی دم ہلا کر ان کے پیچھے چل رہے ہیں ۔اللہ کی لعنت ہو ان منافقین اور ان کی پیروی کرنے والوں پر جن کے ہاتھوں پر لاکھوں مسلمانوں کے قتل کا خون ہے❤
@mohibali92092 ай бұрын
baatay tu sahee kerta hy mager dil s ni kerta aur na he amal kerta hy pher taqreeron ka kia faida
@SultanRana-o5lАй бұрын
@@mohibali9209❤❤❤😂
@abdulhakimarbab46202 ай бұрын
کون سچا ہے اور کون جوتا ہے وقت آنے پر پتا چلتا ہے ۔ زنده باد مولانا صاحب الله آپ کو همیشه خوش رکهے
@abdulhakimarbab46202 ай бұрын
آفرین آپ پر مولانا صاحب اللہ آپ کو ہمیشہ کامیاب اور سربلند رکھے ۔ جزاکم الله
@RiazKhaz-uk3gf2 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@sayedabrarhussain70882 ай бұрын
مولانا صاحب سے لاکھ اختلاف سہی لیکن فلسطین کے بارے میں ان کا موقف جرأت مندانہ ہے۔
@educationshahidshakeel4213 ай бұрын
Maan giaaY molna sb ki baseerat par am great fan now for Molana fazal ur rehman sb😍🥰
@shakeelmajeedmawatiasanzindhgi3 ай бұрын
مولانا فضل الرحمن صاحب الله آپکا حامی و ناصر ہو
@haisamjan67122 ай бұрын
پی ٹی آئی اللہ حافظ آج سے میں جمعیت علماء اکرام کو جوائن کرتا ہوں
@arehman57112 ай бұрын
good decision
@shaaniawaan3132 ай бұрын
ماشاءاللہ تبارک اللہ
@MeerFaisal-uy8xd2 ай бұрын
❤ قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب زنداباد ❤
@drmahirajunaid41383 ай бұрын
Good speech by Maulana Fazal ur rehman
@zaidkhan-zl2xv2 ай бұрын
100% true Mowlana Saab Zindabad
@wahhealthcare2 ай бұрын
jamhoriat mein aek Hi chragh dekha , molana sab ko Allah kamyab kray
@مولانافضلراحمانحافظفضلراحمان3 ай бұрын
مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے پوری امت کی نمائندگی فرمائی ماشاءاللہ
@Abdulsubhanabbasi3 ай бұрын
مولانا فضل الرحمن صاحب ❤
@ZafarIqbal-re8vm2 ай бұрын
Nice to hear Molana Sahib
@Ali-k1v6f2 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت دکھ ہے ان کو کھانے پینے سے پتہ چل رہا ہے
@Muhammadsiddique-rv6qf2 ай бұрын
روزہ رکھنےمرادف
@opportunityforall80143 ай бұрын
Mera salam ha apko meri qaid
@BashirAhmed-bs2ny2 ай бұрын
Brilliant speech as well as stance of Molana Fazul-u-Rehamn about Palestine ❤❤
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ بارک اللہ ولا حول ولا قوتہ الا بااللہ علی العظیم
@abdurkhan14822 ай бұрын
Though I have lots of disagreements with Fazal Rehman Sahib but In this gathering I appreciate what he is saying and I totally agree with him and support him. Thankyou Sir.
@MuhammadIrfan-ll5wm2 ай бұрын
Ma Sha Allah God bless you molana sbb❤
@HamayoonKhan-m8c2 ай бұрын
Molan Fazaullah rahman zindabad ❤❤❤❤❤
@MirMajidTalpur-qs4du3 ай бұрын
مولانا فضل الرحمان آپ کوسلام ہي اسلام زنداباد
@smartbrainsschooltv2 ай бұрын
Molana sahb Allah pak AP ko sehat o lambi zindgi dey
@gampezu22 ай бұрын
قاید ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان زندہ باد
@nisarmari9867Ай бұрын
لوگ مرنے کے باد مرنے والے لوگون کے لئے ماشا الا نا کھینچ مولانا کو ٹرین گزر گئی
@HabibKhan-b4i2 ай бұрын
Allah ap ko lambi zindagi de ameen❤❤❤
@IjazHussain-rm1euАй бұрын
جیو مولانا صاحب❤❤❤❤🎉
@AliWarisWaris-x9vАй бұрын
Fazal ul Rehman zindabad
@MuhammadHaroon-e3w2 ай бұрын
❤❤ great scholar MOLANA FAZAL UR RAHMAN ❤❤
@ajabkhan69643 ай бұрын
جزاک اللہ خیرا 🌹
@chilimili29612 ай бұрын
Subhan Allah Allah ho Akbir BeshK.
@MuhammadSohail-rg7nt3 ай бұрын
jui zindabad
@AyazKhan-s5s2 ай бұрын
Molana zindabad
@saleemahmed58963 ай бұрын
فلسطین کے حق میں جلوس پر لاٹھی چارج اور یہ ڈرامہ
@Mhq80012 ай бұрын
May Allah Taala grant Maulana Fazlur Rahman Sahib's words to become deeds
@SanaUllah-jl3ir2 ай бұрын
Mola na zindabad
@HiaiderAli-ot9po2 ай бұрын
Love you molana sb jui ssp zindabad
@RahmtullahRahmtullahkhanqadri2 ай бұрын
Allahu Akbar 😢
@sanabaloch32212 ай бұрын
💯 Right 👍
@IbrahimKhanyoutub3 ай бұрын
افسوس یہ وقت کھانے کا نہں تہا
@Muhammadsiddique-rv6qf2 ай бұрын
Fasting Ki to kamzoori ho jai gi
@mohammadhanifkhan9352 ай бұрын
عملی طور پر مولانا صاحب کی کوئی بات نہیں ہے
@basirabdul-mf2tj2 ай бұрын
مولانا صاحب وای دا سرزمین د اسرایلوده . دیر بد یی کړی
@AhmadAhmad-xp2sv3 ай бұрын
مولانا زندہ آباد
@313SSPMedi3 ай бұрын
Mashallah ❤
@JattlifeLife-ef4dq3 ай бұрын
VERY GOOD
@muhammadsuleman4205Ай бұрын
اللّٰہ تعالیٰ مولانا فضل الرحمان صاحب کی زندگی میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔ ایسے سپوت صدیوں بعد پیدا ھوتے ھیں۔ مولانا ان اسلاف کی نشانی اور اولاد ہیں جنہوں نے مالٹا میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرلیں ایک ایک دن میں سینکڑوں علماء کی پھانسیوں کو برداشت کرلیا لیکن غیروں کی غلامی قبول نہ کی۔ اور آخر کار انگریز سے آزادی حاصل کرکے اپنے مقصد میں کامیاب ھوءے۔ اللّٰہ تعالیٰ ان کا حامی و ناصر ھو۔ آمین ثم آمین ۔
@sajidkiani-e5l2 ай бұрын
Molana sahib Zinda Bad
@Ali-k1v6f2 ай бұрын
اللہ کرے فلسطین کے لوگ یہ ویڈیو تمہاری نہ دیکھیں نہیں اس طرح لگ رہا ہے جس طرح اپ لوگ دعوت پر ائے ہوئے ہیں
@MuhammadZubair-wu2bd2 ай бұрын
Aor tu 😂😂😂
@MRizwan4373 ай бұрын
jui weldon ❤❤❤❤
@ZulfiqarAlishah-u2f2 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جناب ۔۔۔۔ مسلمانوں سب ایک ہو کر کافروں کو صفحہ ہستی سے مٹا دو
@FazeelatFF2 ай бұрын
Bahut zabardast
@sevenstar47283 ай бұрын
آج تک کیا کیا ہے فلسطین کے لئیے، صرف باتوں سے کچھ نہیں ہوتا
@تعلماللغةالعربية-غ2ز3 ай бұрын
اگر جانی تعاون نہیں کیا تو مالی ضرور کیا ہے تم کون ہے اور کیا کیا ہے
@تعلماللغةالعربية-غ2ز3 ай бұрын
اگر جانی تعاون نہیں کیا تو مالی ضرور کیا ہے تم کون ہے اور کیا کیا ہے
@shaaniawaan3132 ай бұрын
@@تعلماللغةالعربية-غ2ز ۔۔۔۔ درست فرمایا آپ نے
@shaaniawaan3132 ай бұрын
@@تعلماللغةالعربية-غ2ز ۔۔ کچھ لوگوں کی عادت ہوتی ہے دوسروں کی ٹانگیں کھینچنے کی
@QariOnline-l3p2 ай бұрын
ماشاءاللہ حق سچ کی بات کرنا علمائے کرام سے سیکھا جائے
@MuhammadBilalKhan-j9v2 ай бұрын
یورپ کے اندر محل بنانے والے حکمران اسرائیل کے خلاف بات نہیں کر سکتے
@MasoodJan-j8x2 ай бұрын
Great molana
@Tahoorshah12342 ай бұрын
Palestine k mamlay main I with you maolana sahib
@MianOkasha-z3u2 ай бұрын
اللهم ارحم هذا القائد العظيم
@mukhtarmukhtar92873 ай бұрын
تقریر اور پریس کانفرنس سے کچھ نہیں ہوتا آپ کچھ جلک دیکھاؤ 😢
@hassanchachar7792 ай бұрын
Men molana fazalurrhman or unke tem ko salm pesh karta hun lekin yeh baten amal karna hai aj kal tabi thek hoga or men unke maslak dewabandi pe belive nhn karta phar bi ache aqdam k sapot karta hun
@RohaniKhan-l2h2 ай бұрын
❤مولانازنداباد
@Subhanullahoffecial3 ай бұрын
❤❤❤
@MSaddique-i7i2 ай бұрын
Sachi bat
@Knowledge.o.Everything2 ай бұрын
مولانا صاحب عرب اور عجم کے فرق سے باہر نہیں نکل سکے۔ جن بڑے ملکوں کا نام لیا وہ تو مذمت تک نہیں کرتے تو اتحاد کیا خاک بنائیں گے۔
@hajjihabibullah46173 ай бұрын
Achy taqreer
@aluminiumworld36993 ай бұрын
مجھے لگا تھا شائید آج سب مل کہ فیصلہ کریں گے کہ فلسطین کی مدد کیلیے پاک فوج جاے گی پر افسوس یہ تو بس کھانا کھانے آیے تھے شائید
@azizurrehman46432 ай бұрын
حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کی کاوشیں اور نظریہ بالکل واضح ھے ۔ مجھے افسوس ھے ان انسانوں پر جو مرغ و مصلم سے اپنا پیٹ کا جہنم بھر رہے ھیں ، ان نادان گنواروں کو نہیں پتہ کہ مستقبل میں انہیں اور ان کی اولادوں کو کیا کچھہ لوٹانا پڑے گا ۔ مجھے فکر ، امن عالم تجھے اپنی ذات کا غم میں ،طلوع ہو رہا ہوں تو ، غروب ہو رہا ھے
@nazeermedia92322 ай бұрын
بلکل صحیح کہا آپ نے
@shahnawazjunejo672 ай бұрын
مسلم غيور هوتا ہے جو غیور نہیں وہ دین سے خارج ہے ۔۔
@MuhammadRashid-sd2qp3 ай бұрын
Look at the Audacity of these 3 sitting on a stolen mandate and calling APC shame on u and the corrupt and compromised system.
@MuhammadasifSiraj-e5w2 ай бұрын
Mulana sahib ye Jo ap k sath bete hai in ki nazar ab pleto par hai jin k samni maz par prri hai
@Zyneshah2 ай бұрын
میں نے دنیا کا کوئی کانفرنس ، اسمبلی یا پارلیمنٹ نہیں دیکھا جس میں کھانا کھایا جا رہا ہوں ۔ غلطی ان نا اہل لوگوں کی نہیں غلطی ہمارے عوام کی ہیں ۔ جس نے ان مرداروں کو آگے لے آیا ہیں ۔
@MRizwan4373 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@GhulamAbbas-is8gn2 ай бұрын
ایران کا لبنان کا نام نہ لینا بد نیتی ہے اس طرح کی تقریروں انہی وجوہات کی وجہ برکت نہیں رہتی
@ZahidKhanafridi-c7k2 ай бұрын
Good Janb
@AunAliAli-mp3mb2 ай бұрын
Good
@KanwalQureshi-x9j3 ай бұрын
❤
@nisarmari9867Ай бұрын
اگر مولانا کی فلسطین کی حقیقت سھی ھےتو کاش فلسطین تباھ ھونی سے پھلے مولانا باخبر ھوکر بھی بتا نا سکا تو خد بھی شریک برابر ھے پھلے فلسطین کے لئے خد عوام کو جلسوں مین اگاھ کرتا تو آج ایوانے صدر یا وزیرے اعظم ھوتا ھم پورے پاکستان سے مولانا کے ساتھ ھوتے خدا گواھ ھے کاش کاش کاش
@hamzaraj76252 ай бұрын
تکے کباب کھاؤ موج لگاؤ صلاح الدین ایوبی کے نقش قدم پر چلنا مشکل ھے
@ImranaSajjad3 ай бұрын
Assalamu alikum
@afzalshah86022 ай бұрын
اس تقریر کو غور سے سنا جائے تو3منٹ چالیس سیکنڈ پرفضل الرحمان کہتاہے ہماری پارٹی اس کو ایک ریاست مانتی ہےاور یہ عرب کی سر زمین ہے اور یہ اسرائیل کی سر زمین ہے ۔۔۔اسرائیل کی سر زمین کیوں کہا اس کا کیا مطلب ایک طرف عرب کی سر زمین اور پھریہ اسرائیل کی سر زمین خود کہہ رہا یہ اسرائیل کی سر زمین ہے ؟؟؟؟؟؟
@basirabdul-mf2tj2 ай бұрын
باید مولانا یی وضاحت ورکړی
@salehmuhammad49143 ай бұрын
👍🇵🇰❤️🦁🌹
@MushtaqAhmad-sk4il3 ай бұрын
اس کانفرنس کا کیا فائدہ جو جھوٹ پر مبنی ہے
@salimkhan91592 ай бұрын
🎉.
@khaliqueahmed63633 ай бұрын
تین نااہل اور ناسور کرپٹ ترین مکروہ چہرے والے ایک ہی قطار میں بیٹھے ہیں انشاللہ تعالیٰ یہ ضرور بہ ضرور عوام کے مجرم ھونے کے ناطے بد ترین انجام کو ضرور پہنچیں گے یہ ہی قانون فطرت ھے
@MohammedAbid-b5j2 ай бұрын
Maulana Saab is right but the government is inactive on international issues.
@shahadatshahadatali81922 ай бұрын
Sab ke sab shaheed hone ke baad awaz utha rahe hai chalo der hi sahi mulana
@rameezkhan73313 ай бұрын
Great thought molana sahib. Managment incharge ko kisi aur department main transfer keya jaee. Serving during the speech . Is level per is qisam ki mis managment. Had hai..
@tolaniadegbola91862 ай бұрын
Agar Palestinian key sath itnay ziyaada hamdard hen PHIR AHMADI MUSLIMAAN KEY SATH KIUN HAMDARDY NEHI HE KEY UN PHAR ZULUM NA HO
@ZahidAli-zu6du2 ай бұрын
میرے خیال میی مولانہ صاحب کو پتہ تو چلا گیا کہ اسرائیل نے ٹھان لیاھے کہ سارے مسلمانوں کو صفحہ ھستی سے مٹھانا ھے اج جب اگ گھر کے دیوار سے ٹھکراٸ تو پا کستان کے مولوی اور عوام کو فکر لاحق ھوٸ اور سب بول پڑے کہ وہ دیکھو اگ ھے اور اتنے عرصے تک فلسطین کے باشندے جل گۓ کسی مسلمان کو کوٸ غم ھی نہ تھی
@mohammadhanifkhan9352 ай бұрын
آپ نے کیا کردار ادا کیا ھے۔
@shahfahad14432 ай бұрын
❤️🔥🇵🇸❤️🩹🇱🇧💔💪🤝🇾🇪🇮🇶🇸🇾🇮🇷🇦🇫🇵🇰🇹🇷🤝🤲✌️
@pakistani94902 ай бұрын
Tum log jo ka raha ho es ka hesab nahi da sako ga . Qabar ma jao ga tum logo ko pta lagaga Mulana sab tumhara sat muhabat ha seraf Allah ka liya aur Allah ka rasol kaliya
@YasirJanjua-p5e2 ай бұрын
مولانا صیہونی ریاست کا علاج جہاد ہے باقی سب ڈھنگ ڈھپاو کام ہے جسے کرنے کا آپ نے سالوں سے ٹھیکہ لیا ہوا ہے۔
@QasimAli-n6i2 ай бұрын
سب سے میری التجاء ہے کہ باتیں کرنے کا وقت نہیں ہے عمل کریں.
@Gpsrakhrangpurnpt2 ай бұрын
Palestine zindabad
@followdaniyalofficial3 ай бұрын
ماشاءاللہ بلکل درست باتیں کی ہیں مگر آپ کے عقب میں ویٹر کھانے کی ہر تکلف دعوت کے لئے پلیٹ لگائی جا رہی ہیں یہ بہت ہی گھٹیا پن لگا ھے اس کانفرنس کے بعد کھانا لگایا جانا چاہئے تھا
@CherryKro2 ай бұрын
جنگ پھیل رہی ہے تو اچھا ہے چار پیسے ہمارے بھی بن جائیں گے