مولانا صاحب دونوں طرف کھیل رہے ہیں جناب کو دونوں طرف سے کچھ نہیں ملنا ان شا ء اللہ
@-MinuteExperimentАй бұрын
😂😂😂😢😢😢😢😢😢😂😂😂😂😂😂😮😮😮😂😂😂😂😂😂😅😅😅😅😅😅😅😂😂😂😂😂😂
@ShahZia-v7qАй бұрын
یہ دنیا حق اور باطل کی جنگ ھے حق پر مؤمن ہی چل سکتا ھے حق کے راستے میں دشواریاں بہت ہیں، حجاج بن یوسف جب خانہ کعبہ پر آگ کے گولے پھینک رہا تھا تو اُس وقت حضرت عبداللہ ابن زبیرؓ رضی اللہ عنہ نے جوان مردی کی تاریخ رقم کی،انہیں مسلسل ہتھیار پھینکنے کے پیغامات موصول ہوئے مگر آپ ؓ نے انکار کر دیا اپنی والدہ حضرت اسماؓ سے مشورہ کیا، انہوں نے کہا کہ اہل حق اس بات کی فکر نہیں کیا کرتے کہ ان کے پاس کتنے مددگار اور ساتھی ہیں،جاؤ تنہا لڑو اور اطاعت کا تصور بھی ذہن میں نہ لانا، عبداللہ ابن زبیر ؓ نے سفاک حجاج بن یوسف کا مقابلہ کیا اور جام شہادت نوش فرمایا حجاج نے آپؓ کا سر کاٹ کر خلیفہ عبدالمالک کو بھجوا دیا اور لاش لٹکا دی خود حضرت اسماؓ کے پاس پہنچا اور کہا تم نے بیٹے کا انجام دیکھ لیا آپؓ نے جواب دیا “ہاں تو نے اس کی دنیا خراب کر دی اور اُس نے تیری عقبیٰ بگاڑ دی” حجاج جیت گی عبداللہ ابن زبیر ؓ ہار گئ وقت گزر گیا ابو جعفر منصور نے کئی مرتبہ امام ابو حنیفہ ؒکو قاضی القضاۃ بننے کی پیشکش کی مگر آپ نے ہر مرتبہ انکار کیا۔ ایک موقع پر دونوں کے درمیان تلخی اس قدر بڑھ گئی کہ منصور کھلم کھلا ظلم کرنے پر اتر آیا۔ اُسنے انہیں بغداد میں دیواریں بنانے کے کام کی نگرانی اور اینٹیں گننے پر مامور کر دیا،مقصد اُنکی ہتک کرنا تھ بعد ازاں منصور نے امام ابوحنیفہ کو کوڑے مارے اور اذیت ناک قید میں رکھا بالآخر قید میں ہی انہیں زہر دے کر مروا دیا گیا سجدے کی حالت میں آپ کا انتقال ہوا نماز جنازہ میں مجمع کا حال یہ تھا کہ پچاس ہزار لوگ امڈ آئے، چھ مرتبہ نماز جنازہ پڑھی گئی منصور جیت گیا، امام ابو حنیفہ ہار گئے وقت گزر گیا تاریخ میں ہار جیت کا فیصلہ طاقت کی بنیاد پر نہیں ہوتا یونان کی اشرافیہ سقراط سے زیادہ طاقتور تھی مگر تاریخ نے ثابت کیا کہ سقراط کا سچ زیادہ طاقتور تھا ولیم والس کی دردناک موت کے بعد اس کا نام لیوا بھی نہیں ہونا چاہئے تھا مگر آج ابیرڈین سے لے کر ایڈنبرا تک ولیم والس کے مجسمے اور یادگاریں ہیں تاریخ میں ولیم والس امر ہو چکا ہے تاریخ میں حجاج بن یوسف کو آج ایک ظالم اور جابر حکمران کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جس کی گردن پر ہزاروں بے گناہ مسلمانوں کا خون ہے جبکہ حضرت عبداللہ ابن زبیرؓ شجاعت اور دلیری کا استعارہ ہیں،حجاج کو شکست ہو چکی ہے عبداللہ ابن زبیرؓ فاتح ہیں جس ابو جعفر منصور نے امام ابوحنیفہ کو قید میں زہر دے کر مروایا اسکے مرنے کے بعد ایک جیسی سو قبریں کھودی گئیں اور کسی ایک قبر میں اسے دفن کر دیا گیا تاکہ لوگوں کو یہ پتہ نہ چل سکے کہ وہ کس قبر میں دفن ہے۔یہ اہتمام اس خوف کی وجہ سے کیا گیا کہ کہیں لوگ اُسکی قبر کی بےحرمتی نہ کریں تاریخ کا فیصلہ بہت جلد آ گیا آج سے سو سال بعد ہم میں سے کوئی بھی زندہ نہیں رہے گا۔ تاریخ ہمیں روندتی ہوئی آگے نکل جائے گی۔ آج یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ کون حق کا ساتھی ہے اور کون باطل کے ساتھ کندھا ملائے ہوئے ہے۔ کون سچائی کا علمبردار ہے اور کون جھوٹ کی ترویج کر رہا ہے کون ظالم ہے اور کون مظلوم۔ہم میں سے ہر کوئی خود کو حق سچ کا راہی کہتا ہے مگر سب جانتے ہیں کہ یہ بات دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ ہے کیونکہ اگر ہر شخص نے حق کا علم تھام لیا ہے تو پھر اس دھرتی سے ظلم اور ناانصافی کو اپنے آپ ختم ہو جانا چاہئے لیکن سب اچھی طرح جانتے ہیں کہ ہم اُس منزل سے کہیں دور بھٹک رہے ہیں جب مورخ ہمارا احوال لکھے گا تو وہ ایک ہی کسوٹی پر سب کو پرکھے گا مگر افسوس کہ اُس وقت تاریخ کا بےرحم فیصلہ سننے کے لئے ہم میں سے کوئی بھی نہیں ہو گا سو آج ہم جس دور سے گزر رہے ہیں کیوں نہ خود کو دیکھ لیں کہ کہیں ہم یونانی اشرافیہ کے ساتھ تو نہیں کھڑے جنہوں نے سقراط کو زہر کا پیالہ تھما دیا تھا؟ کہیں ہم حجاج کی طرح ظالموں کے ساتھ تو نہیں کھڑے؟ کہیں ہم امام ابوحنیفہ پر کوڑےبرسانے والوں کیساتھ تو نہیں کھڑے؟ اس سوال کا جواب تلاش کرکے خود کو غلطی پر تسلیم کرنا بڑے ظرف کا کام ہے جسکی آجکل شدید کمی ہے وقت گزر ہی جاتا ہے دیکھنا صرف یہ ہے کہ کس باضمیر نے وہ وقت کیسے گزارا؟ دعاھے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں حق کو حق دکھائے اور اسکی پیروی کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور باطل کو باطل دکھائے اور اس سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
مولانا فضل الرحمن اور عمران خان نیازی ۔کی تربیت کا فرق واضح ہے
@KokabShahzad-w4rАй бұрын
مولانا فضل الرحمان خان کے حق میں بات بھی کرتے ھیں پیٹھ میں چھرا بھی کھونپتے ھیں
@abdulmunir395Ай бұрын
Mulana has proven that he will always be diesel.🤣🤣🤣🤣🤣
@aamir9819Ай бұрын
جس جج کی وڈیو اچھی آئی۔ وہ ہی جیتے گا 😂😂😂😂😂😅😅😅۔ اسم منیر
@shabirahmad8546Ай бұрын
استغفار کرنے سے اللہ معاف کرتا ھے۔ اب سیاست اچھائی کے طرف جا رہی ھے تو سما کو تکلیف کیوں؟
@Khanzaheer-rw6bgАй бұрын
خواب سے بیدار ھو انھیں لوگو نے قوم پاکستان کو غلامی کہ دلدل میں لیکر گۓ MNA کو کئ کروڑوں میں خریدا انھیں یرغمال بناکر ووٹ ڈلوایا گیا یہ تو بچہ بچہ کو پتہ ھے شاید تمھیں بھی کچھ رقم ملی ھو ان لوگوکا ساتھی ھو الو کی طرح آنکھیں بند کرنے سے برائ اچھائ میں نھیاں بدلتی
@ZaheerSabir-j6rАй бұрын
ILOVE YOU KHAN 💓
@mypunjab4849Ай бұрын
منافق کی ایک پچان یہ بھی ہے کہ وہ مظلوم کے ساتھ ہمدری اور طالم کے ساتھ دوستی رکھتا ہے
@NoName-m3l1oАй бұрын
Hs
@NoName-m3l1oАй бұрын
😢😢😢😢tttt
@khalidhussain3135Ай бұрын
😢 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم اپنے الفاظ واپس لو
@HafizUmair-x7tАй бұрын
Bat tarbiat ki hoti he. Mje Apne intikhab Pr fkhr he. Molana zinda bad
@SharalamMamadАй бұрын
A taire lahiti uss rizeqe sai movt achi jiss rezeqe pati ho parwaz mai kotahi iss shai ka kia hoa sahab
@Tawab-fm2koАй бұрын
Molana Saheb zindabad
@WaliAllah-v3cАй бұрын
Astagfirullah
@zafarhussain7520Ай бұрын
Molana disel ab molana Dolar baan gyaa munafiq azam
@naseermirza6986Ай бұрын
mulana ka naam noonleeg na rakha tha
@Zafariqbal-j8c1oАй бұрын
ZARDARI KO SARKOON PER NA GSEETHA TOO MAIRA NAM SHABAZ SHAREEF NAHI
@huzaifahbhutta3372Ай бұрын
Moulana ko diesel kahna wala youthiyon ab abbu abbu Kehna shuru kar diya ha
@mughalj9527Ай бұрын
New type of hypocrisy
@MuhammadImran-j3tАй бұрын
♥️♥️🌹🏏🌹 PTI 🌹🏏🌹♥️♥️
@alishanhanskamaliaАй бұрын
Imrankhan ❤❤❤❤
@YousafKhan-jv4pdАй бұрын
Mawlana fazli rahman aaj say aik baar pir dezale bangiya hay
@aamir9819Ай бұрын
All Pakistan generals are busy managing judges 😂😂😂😂😂😅😅😅🎉🎉🎉
@syedirfanullahagha3369Ай бұрын
Molana♥
@aamir9819Ай бұрын
فضل الرحمن: نون اور پی پی پی کے لئے لڑائی اور عمران کے لئے مذمت 😂😂😂😂😂😂😅😅😅😅😅 واہ واہ فضل صاحب
@noorgul5648Ай бұрын
مولانا صاحب نے جو کیا وہ آج تک کسی نے نہی کیا قادیانیوں کے موت ہے یہ قانون اور سود خوروں کی بھی اسلام زندہ باد اور پاکستان زندہ باد علماء حق زندہ باد
@AbKhan-dm2jiАй бұрын
Ap ka saman nzr a rha hy
@aamir9819Ай бұрын
جس جج کی وڈیو اچھی آئی۔ وہ ہی جیتے گا 😂😂😂😂😂😅😅😅
@james007bondАй бұрын
Has Maulana changed his Tune?
@abubakarjameel-y4rАй бұрын
مولانا صاحب زبردست
@Pakistani-h1mАй бұрын
بات صرف میرٹ کی ہونی چاہئے شخصیات کی نہیں
@alishanhanskamaliaАй бұрын
804❤❤❤
@laibaaslam1400Ай бұрын
😢
@MuhammadMohib-wu1spАй бұрын
عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤ عمران خان زندہ باد ❤❤
@imtiazkhan7573Ай бұрын
Mushad ullah bi apnay aakhri dinoh mey aysay hi shair parah karta tha.
@ShauidKhan-g3wАй бұрын
🌹🌹🍂♥️♥️💓💓💓
@AdmiringBirds-dr4epАй бұрын
یہ مت بھولیں کہ مولانا کو ڈیزل کا خطاب خواجہ آصف نے دیا تھا عمران خان نے نہیں، آدھا سچ بولنا جھوٹ سے بھی بد تر ھوتا ھے،
@UrwahUrwah-cr1xxАй бұрын
Milana bhi apney jackson mein kaha karey they k main ney imran khan ki hakoumat giraj hai
@nagargilgitbaltistan9083Ай бұрын
یہ GHQ کا بیان لگ رہا ہے
@nabilakosar6270Ай бұрын
Dezal kata tha his lya seda rastta par aha ha😂😂
@Azizdadbaloch786Ай бұрын
ناپاک مولانا
@umairhassan1206Ай бұрын
جی پیارے پاکی کا سرٹیفیکیٹ کہاں سے جاری ھوتا ھے عمران کے گھر سے یا کہ مانیکا کے گھر سے بچے دلیل کے ساتھ بتانا میری عمر زیادہ ھو گئی ھے بغیر دلیل کے سمجھ نہیں آتی
@huzaifahbhutta3372Ай бұрын
@@umairhassan1206umair bhai yeh badbakht log han youthiya gumrah hu chuka han inko pta chale ga jab hisaab ki bari aye gi yeh kis ko support karta raha han
@bakhtiarali1040Ай бұрын
مولانا صاحب یہ زیادہ تر پڑھے لکھے نہیں اور کوشش بھی نہیں کرتے ۔ پرچی سے پڑھا پھر بھی 😂
@qadirkhan5110Ай бұрын
😂afsos disale
@NadiaKhan-s4dАй бұрын
اسی لیے گھبرا رہے ہیں کہ انصاف پسند کوئی بھی نہیں ہے ۔مولانا صاحب اپ بھی دونوں طرف کھیل رہے ہیں کم از کم اپ تو خدا سے ڈریں ۔
@HafizUmair-x7tАй бұрын
AP ko drna mna he?
@bilalkhattak7279Ай бұрын
Moulana ♥ ♥
@NasirIqbal-b9bАй бұрын
Astagfirulla😂
@kisanmadadgar2700Ай бұрын
Good
@Noshadrind-j5jАй бұрын
🇮🇳🇮🇳🇺🇲🇺🇲🇮🇱🇮🇱🇧🇫🇧🇫👈🏿💵💵💵💵💵💵💶💶👈🏿👎🏿👎🏿👎🏿👎🏿👎🏿👎🏿👎🏿👎🏿
@Amir-b6s6lАй бұрын
😅❤❤❤😊
@AaliyaZafar-xk8mdАй бұрын
Diesel
@arslanak8158Ай бұрын
Diesel😅
@creations4213Ай бұрын
کیسا کمال ہوگیا اب آئ ایس آئ چیف جسٹس کی نہ صرف تعنیاتی کرینگے بلکہ سارے لاپتہ تشدد سیاسی اور ائینی کیس صرف ایک ہی بنچ سنے گا۔اب پنڈی کے وردی والے ہر جج کو بلیک میل نہی کرنا پڑیگا۔😢
@giasuddinsirazuddin4760Ай бұрын
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
@GulzarKhan-nc2vvАй бұрын
molve is 2 face like samma .TV.
@alishanhanskamaliaАй бұрын
😂😂😂😂😂
@Amin-to5uqАй бұрын
یہ مولانا اسمارٹ بننے کی کوشش میں دو کشتیوں کی سوار ی کررہے ہیں
@ShahZia-v7qАй бұрын
یہ دنیا حق اور باطل کی جنگ ھے حق پر مؤمن ہی چل سکتا ھے حق کے راستے میں دشواریاں بہت ہیں، حجاج بن یوسف جب خانہ کعبہ پر آگ کے گولے پھینک رہا تھا تو اُس وقت حضرت عبداللہ ابن زبیرؓ رضی اللہ عنہ نے جوان مردی کی تاریخ رقم کی،انہیں مسلسل ہتھیار پھینکنے کے پیغامات موصول ہوئے مگر آپ ؓ نے انکار کر دیا اپنی والدہ حضرت اسماؓ سے مشورہ کیا، انہوں نے کہا کہ اہل حق اس بات کی فکر نہیں کیا کرتے کہ ان کے پاس کتنے مددگار اور ساتھی ہیں،جاؤ تنہا لڑو اور اطاعت کا تصور بھی ذہن میں نہ لانا، عبداللہ ابن زبیر ؓ نے سفاک حجاج بن یوسف کا مقابلہ کیا اور جام شہادت نوش فرمایا حجاج نے آپؓ کا سر کاٹ کر خلیفہ عبدالمالک کو بھجوا دیا اور لاش لٹکا دی خود حضرت اسماؓ کے پاس پہنچا اور کہا تم نے بیٹے کا انجام دیکھ لیا آپؓ نے جواب دیا “ہاں تو نے اس کی دنیا خراب کر دی اور اُس نے تیری عقبیٰ بگاڑ دی” حجاج جیت گی عبداللہ ابن زبیر ؓ ہار گئ وقت گزر گیا ابو جعفر منصور نے کئی مرتبہ امام ابو حنیفہ ؒکو قاضی القضاۃ بننے کی پیشکش کی مگر آپ نے ہر مرتبہ انکار کیا۔ ایک موقع پر دونوں کے درمیان تلخی اس قدر بڑھ گئی کہ منصور کھلم کھلا ظلم کرنے پر اتر آیا۔ اُسنے انہیں بغداد میں دیواریں بنانے کے کام کی نگرانی اور اینٹیں گننے پر مامور کر دیا،مقصد اُنکی ہتک کرنا تھ بعد ازاں منصور نے امام ابوحنیفہ کو کوڑے مارے اور اذیت ناک قید میں رکھا بالآخر قید میں ہی انہیں زہر دے کر مروا دیا گیا سجدے کی حالت میں آپ کا انتقال ہوا نماز جنازہ میں مجمع کا حال یہ تھا کہ پچاس ہزار لوگ امڈ آئے، چھ مرتبہ نماز جنازہ پڑھی گئی منصور جیت گیا، امام ابو حنیفہ ہار گئے وقت گزر گیا تاریخ میں ہار جیت کا فیصلہ طاقت کی بنیاد پر نہیں ہوتا یونان کی اشرافیہ سقراط سے زیادہ طاقتور تھی مگر تاریخ نے ثابت کیا کہ سقراط کا سچ زیادہ طاقتور تھا ولیم والس کی دردناک موت کے بعد اس کا نام لیوا بھی نہیں ہونا چاہئے تھا مگر آج ابیرڈین سے لے کر ایڈنبرا تک ولیم والس کے مجسمے اور یادگاریں ہیں تاریخ میں ولیم والس امر ہو چکا ہے تاریخ میں حجاج بن یوسف کو آج ایک ظالم اور جابر حکمران کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جس کی گردن پر ہزاروں بے گناہ مسلمانوں کا خون ہے جبکہ حضرت عبداللہ ابن زبیرؓ شجاعت اور دلیری کا استعارہ ہیں،حجاج کو شکست ہو چکی ہے عبداللہ ابن زبیرؓ فاتح ہیں جس ابو جعفر منصور نے امام ابوحنیفہ کو قید میں زہر دے کر مروایا اسکے مرنے کے بعد ایک جیسی سو قبریں کھودی گئیں اور کسی ایک قبر میں اسے دفن کر دیا گیا تاکہ لوگوں کو یہ پتہ نہ چل سکے کہ وہ کس قبر میں دفن ہے۔یہ اہتمام اس خوف کی وجہ سے کیا گیا کہ کہیں لوگ اُسکی قبر کی بےحرمتی نہ کریں تاریخ کا فیصلہ بہت جلد آ گیا آج سے سو سال بعد ہم میں سے کوئی بھی زندہ نہیں رہے گا۔ تاریخ ہمیں روندتی ہوئی آگے نکل جائے گی۔ آج یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ کون حق کا ساتھی ہے اور کون باطل کے ساتھ کندھا ملائے ہوئے ہے۔ کون سچائی کا علمبردار ہے اور کون جھوٹ کی ترویج کر رہا ہے کون ظالم ہے اور کون مظلوم۔ہم میں سے ہر کوئی خود کو حق سچ کا راہی کہتا ہے مگر سب جانتے ہیں کہ یہ بات دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ ہے کیونکہ اگر ہر شخص نے حق کا علم تھام لیا ہے تو پھر اس دھرتی سے ظلم اور ناانصافی کو اپنے آپ ختم ہو جانا چاہئے لیکن سب اچھی طرح جانتے ہیں کہ ہم اُس منزل سے کہیں دور بھٹک رہے ہیں جب مورخ ہمارا احوال لکھے گا تو وہ ایک ہی کسوٹی پر سب کو پرکھے گا مگر افسوس کہ اُس وقت تاریخ کا بےرحم فیصلہ سننے کے لئے ہم میں سے کوئی بھی نہیں ہو گا سو آج ہم جس دور سے گزر رہے ہیں کیوں نہ خود کو دیکھ لیں کہ کہیں ہم یونانی اشرافیہ کے ساتھ تو نہیں کھڑے جنہوں نے سقراط کو زہر کا پیالہ تھما دیا تھا؟ کہیں ہم حجاج کی طرح ظالموں کے ساتھ تو نہیں کھڑے؟ کہیں ہم امام ابوحنیفہ پر کوڑےبرسانے والوں کیساتھ تو نہیں کھڑے؟ اس سوال کا جواب تلاش کرکے خود کو غلطی پر تسلیم کرنا بڑے ظرف کا کام ہے جسکی آجکل شدید کمی ہے وقت گزر ہی جاتا ہے دیکھنا صرف یہ ہے کہ کس باضمیر نے وہ وقت کیسے گزارا؟ دعاھے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں حق کو حق دکھائے اور اسکی پیروی کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور باطل کو باطل دکھائے اور اس سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
@aamir9819Ай бұрын
Itfc جلدی جلدی فنڈز دو۔ نوازے نے لندن جانا ہے itfc اسم اور قاضی کو پیمنٹ بھی کرنی ہے😂😂😂😅😅😅😂😂
@AnnoyedMinotaur-zf4reАй бұрын
منافق ھو توبہ کرلو یہ عوام آپکی وجہ چکی میں پس رھے ھیں
@munawararain1284Ай бұрын
Monafiq Desail.
@MalikImran-dn3kbАй бұрын
❤❤❤❤
@ONILNE-EARNINGАй бұрын
Munafiqat
@MohsinAli-kj1uxАй бұрын
مولانا نے تو پی ٹی ائی سے ہاتھ ملایا تھا، مگر! وہی ہوا، کہ مولانا نے بھی منافقت کر ہی دی، ہمیں تو ویسے بھی خان سے دلچسپی نہیں مگر مولانا کس طرح منافقت کرے گا، یہ اج دیکھا، اس کا مطلب ہے کہ مولیوں کو دفع کرو، سب سے بڑے منافق کو تو ہر کسی نے دیکھ لیا،
مولانا صاحب کے بارے غلط زبان وہ لوگ استعمال کرتے ہیں جنہوں نے یہ نہیں سوچا بچہ پیدا ھوتا ھے مولانا کو بلاؤ جوان ھوتا ھے مولانا کو بلاؤ اور جب مر جائے تو پھر مولانا صاحب کو بلاؤ جی
@MuhammadWaqas-j4vАй бұрын
tu bakwas kartay hai
@ertugrulghaziandkurulusosm8355Ай бұрын
گنجہ کب آیا ہیں پاکستان گنجہ تو برطانیہ میں تھا 😅😅😅😂😂😂😊😊😊
@Raregirl804Ай бұрын
Poetry check kro gnjyy ki😂😂
@Raregirl804Ай бұрын
Mulana Noraniii 🤭
@idreeskhan2360Ай бұрын
Both opportunist mulla fazal and Goebellian Imran are big dramas. Both are corrupt. Asar ahmadzay
@SalimMakrani-v5rАй бұрын
Nawaz Sharif Sahab London se Pakistan Sher bolane ke liye aaye kya London mein shayari kar lete bhai
@BamJee-j3gАй бұрын
Diesel k laqab deny Wala sama k baap khowajaj Asif tha