MashaAllah I listened to the whole speech. Maulana Mehr gave an extremely literary/learned talk and quoted countless Persian verses. According
@javedbhatty43455 жыл бұрын
Sorry got disconnected. According to Mehr Sahib, Ghalib dedicated his poetry to propagate human potential and offered a multitude of example to tp that effect. Mehr Sahib's talk was very well prepared, organized, yet simple and humble. May Allah SWT accord him and Lutfullah Sahib rightful places in paradise. And Thanks for the upload.
@ravirk23185 жыл бұрын
آگہی دام۔شنیدن جس قدر چاہے بچھائے مدعا عنقا ہے اپنے عالم تقریر کا غالب کیا شاندار خراج تحسین پیش کی ہے غلام رسول صاحب نے۔ میرزا صاحب کی آفاقیت اس درجے تک تصدیق شدہ ہے کہ آپ کوئی بھی شعر پڑھیں کچھ دنوں بعد یا اسی دن ہی آپ کو وہ واقعہ اپنی ذاتی زندگی میں دیکھنے کو میلگا ۔ میرزا اپنے ذاتی کرب اور تجربے کو کائناتی بناتے ہیں۔ ہوں گرمی۔نشاط۔تصور سے نغمہ سنج میں عندلیب گلشن نا آفریدہ ہوں
@khawajamazhar91882 жыл бұрын
اس سیر حاصل گفتگو سے؛ کام یاروں کا بقدر لب و دنداں نکلا ۔ مرزا کے مقام و بیان پر ایسی سیر حاصل گفتگو کھبی نہ سنی۔