بصیرت ٹیوی کے بانی و تمام منتظمین سے التماس یے کہ اور علماے برصغیر ہند و لکھنو کی شاھانا زندگی ضرور اور ارسال کرے اور ویڈیو طویل کرے تاکہ اس سے زیادہ سے زیادہ فءضیاب ہو سکے خدا اس چینل کے بانی و تمام منتظمین اور آپ کے سب کے خانوادے کو امام زمانہ عج کے حضور سرخرو و سرفراز کردے بے حق مادر زھرا سلام اللہ سلام علیھا کے